Similar User
@Mdirfan52349332
@Real_Q_buk
@rasul_jalil
@Shahid_A3
@MIrrfanshakir
@amirazim75
@rana891
@ZaheerJaveed1
@TayyabA93774012
@Tahir2412
@JawadAslam146
@mohamma32318887
@saeedraja77
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَكَ حَمِيد مَجِيد
جیو مولانا طاہر اشرفی۔ طاقتوروں سے بغاوت کر دی۔ حق بات کھلے عام کہہ ڈالی۔
"نامعلوموں کی طاقت" سگنل توڑیں یا ون وے کے مخالف آٸیں اگر آپ ایجنسیز کے ادارے سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ ٹریفک پولیس کے روکنے پر اُس کا گریبان بھی پکڑ سکتے ہیں، تھپڑ بھی مار سکتے ہیں اور گن نکال کر تان بھی سکتے ہیں اور دل چاہے تو گولی بھی مار سکتے ہیں آپ کو سزا بھی نہیں ہو سکتی۔
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے نےکئی ارکان پارلیمنٹ کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا۔ اثاثے ظاہر کرنے کا جو معیار طے کیا اس پر کئی ارکان کو سزا ہوسکتی ہے۔ نواز شریف، خاقان ،خواجہ آصف نےتحائف لیے مگر کسی نے فارم بی میں تفصیلات نہیں دیں۔
پہلے اچھے سے ٹاؤٹری اور سہولتکاری کرو اور بعد میں جمہوری لبادہ اوڑھ لو۔ حامد میر کی کمال پالیسی ہے۔
Well informed Youth ❤️❤️ پہلے 30 سیکنڈ بمقابلہ اس کے بعد واہ واہ جوان کمال کردیا 👏👏👏 #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
وقت کی تیز رفتاری نے مادی ترقی نے بہت سی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ہم سے دور کر دیا ہے ان فنکاروں کو جو کسی بھی خوشی کے موقعہ پر سہرا گانے یالوری دینے آتے تھے اور وقتی ہی سہی مگر وہ چندساعتیں اس گھر کے صحن میں مسکراہٹیں بکھیر جاتے تھےاب تو نہ وہ زمانے رہے نہ وہ مسکراہٹیں بکھیرنے والے
منحرف رکن لالا طاہر رندھاوا کا چوک اعظم ضلع لیہ بازار میں تاجروں سے ووٹ مانگنے پر گرما گرمی؛ تاجروں کا ووٹ سے انکار ؛اور لوٹا کہنے پر ن لیگی برہم۔۔۔ تاجروں کی جانب سے ووٹ کے انکار پر مبینہ تشدد کا بھی الزام ۔ ۔ ۔ احتجاج کا بھی اعلان ۔
ویسے تو اس نظام میں طاقتور کو سزا بہت کم ملتی ہے وہ اپنے پیسے اثر و رسوخ سے اس نظام میں پاے جانے والے بہت سے رخنوں میں سے نکل جاتا ہے مگر بطور اس معاشرے کے فرد کے طور پر ہمیں ہر ظلم زیادتی پر صدا ضرور بلند کرنی چائیے اس لئے ہر فرد ناظم جولھیو کے لئے بولے #JusticeForNazimJokhio
چند سازشی بونے امریکی خواہشات کی تکمیل کے لئے پاکستان کے مستقبل کا سودا کر بیٹھے - افسوس ایسے نوکری باز بے ضمیروں نے ملک کا نہ سوچا- کیا آپ بتا سکتے ہیں وہ بے شرم بونے کون ہیں جو پاکستانیوں کو غلام رکھنا چاہتے ہیں؟ آؤ ان کو چوک چراہے پر بے نقاب کریں۰۰۰
مؤرخ جی لکھیئے گا پلیز۔۔۔۔ اپوزیشن جس شخص کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے لئے عدم اعتماد لائی تھی پھر اسی شخص کی حکومت کو بحال کرنے کے لئے سپریم کورٹ کا رخ کیا 😂🔥 @ImranKhanPTI @007__W
جس کو اپنے نام کا خوبصورت سگنیچر چاہیے اپنا نام کمنٹ کرے, ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرے اور ہمارا اکانٹ فالو کرے۔ہم سگنیچر بناکر پرائیویٹ میسج میں بھیج دیں گے۔
رسول اللہﷺ کا ارشادہے "کہ صدقات اور خیرات کو مت روکو ورنہ تمہارا رزق بھی روک دیاجائے گا یتیم گھرانوں کومہینہ وارراشن پہچانے کاسلسلہ جاری کئی یتیم اورغریب گھرانے اب بھی ہمارےامداد کے منتظرہیں آئیے ساتھ مل انکی مددکریں مددکریں،سپورٹ کریں اورآگے شئیرکریں واٹس ایپ +923423339842
شاہ جی اپنا ایک 3 مرلے کا رجسٹری والا پلاٹ بیچنا چاہتے ہیں قیمت:21 لاکھ صرف 7.5 لاکھ ایڈوانس دے کر قبضہ لیں اور گھر بنانا شروع کریں اڈا پلاٹ، رنگ روڈ سے 1 منٹ دور، پلاٹ سے ایفل ٹاور، بحریہ ٹاؤن کا صاف نظارہ اگر آپ یا آپکے حلقہ احباب میں کوئی دلچسپی رکھتا ہے تو رابطہ کریں #قلمکار
United States Trends
- 1. ICBM 87,9 B posts
- 2. Dnipro 27,5 B posts
- 3. Good Thursday 20 B posts
- 4. #ThursdayMotivation 3.756 posts
- 5. #21Nov 1.702 posts
- 6. Adani 633 B posts
- 7. Nikki Haley 26,5 B posts
- 8. #Wordle1251 N/A
- 9. Juice WRLD 22,1 B posts
- 10. #thisisme 37,5 B posts
- 11. Happy Birthday Nerissa 7.063 posts
- 12. #JinOnFallon 452 B posts
- 13. Bitcoin 597 B posts
- 14. Thomas Sowell 9.397 posts
- 15. Ellen DeGeneres 65,7 B posts
- 16. Suns 11,5 B posts
- 17. Paul George 9.388 posts
- 18. SWARM 7.298 posts
- 19. Jasmine Crockett 37,4 B posts
- 20. Jimmy Fallon 103 B posts
Who to follow
-
Md irfan
@Mdirfan52349332 -
Syed Hussnain🇸🇩
@Real_Q_buk -
Hamid Rasul Jalil
@rasul_jalil -
شاہد آزاد
@Shahid_A3 -
Irͥfaͣnͫ⇜𝐤𝐡𝐚𝐧💙
@MIrrfanshakir -
Amir Azeem
@amirazim75 -
Muhammad Shahid Rana
@rana891 -
Sultan Baibars
@ZaheerJaveed1 -
khawaja Tayyab
@TayyabA93774012 -
Human
@Tahir2412 -
Jawad
@JawadAslam146 -
Mohammad Rashid
@mohamma32318887 -
Raja Saeed
@saeedraja77
Something went wrong.
Something went wrong.