@zk102304 Profile picture

Zeeshan Khalid

@zk102304

Joined November 2023
Zeeshan Khalid Reposted

ہمارے شہدا کا کیس عدالت میں دائر ہو گیا ہے ،سماعت کل کے لیے فکس ہو گئی ہے .سماعت کل ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں ہو گی .


Zeeshan Khalid Reposted

ہم انشاءاللہ #دسمبر15_یوم_شہداء اپنے ڈی چوک کے شہداء کے لیے ٹرینڈ کریں گے اور عمران خان صاحب کے حکم کے مطابق ڈی چوک میں ہونے والے ظلم پر بھر پور پرچار کریں گے، آئیں ہمارا ساتھ دیں اور شہداء کی آواز بنیں۔ ٹرینڈ کے باقاعدہ وقت سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا !

TeamPakPower's tweet image. ہم انشاءاللہ #دسمبر15_یوم_شہداء اپنے ڈی چوک کے شہداء کے لیے ٹرینڈ کریں گے اور عمران خان صاحب کے حکم کے مطابق ڈی چوک میں ہونے والے ظلم پر بھر پور پرچار کریں گے، آئیں ہمارا ساتھ دیں اور شہداء کی آواز بنیں۔

ٹرینڈ کے باقاعدہ وقت سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا !

Zeeshan Khalid Reposted

نکاح غلط ہے عدت میں نکاح کرنے کا کیس کرنے والوں نے اب طلاق مانگ کر خود کے جھوٹا ہونے کی تصدیق کردی بیشک میرا رب بینقاب کرنے والا ہے


Zeeshan Khalid Reposted

نفرت یحییٰ خان کو بھی ملی نفرت ضیا الحق کےبھی ملی نفرت پرویز مشرف نے بھی وصول کی مگر اپنے نہتے لوگوں پر گولی چلا کر جو نفرت جنرل ڈائر منیر کے حصے میں آئی ہے وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

SalooDurrani's tweet image. نفرت یحییٰ خان کو بھی ملی
نفرت ضیا الحق کےبھی ملی
نفرت پرویز مشرف نے بھی وصول کی
مگر اپنے نہتے لوگوں پر گولی چلا کر جو نفرت جنرل ڈائر منیر کے حصے میں آئی ہے وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

Zeeshan Khalid Reposted

پہلے قتل کرتے ہو اور پھر ہسپتالوں کے باہر بھی رینجرز کی ڈیوٹی لگا دیتے رہے ہو؟ کیا چھپا رہے تھے؟ لاشیں؟ #گولی_کیوں_چلائی #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان #EndMilitaryTrials

PTIMBDOfficial's tweet image. پہلے قتل کرتے ہو اور پھر ہسپتالوں کے باہر بھی رینجرز کی ڈیوٹی لگا دیتے رہے ہو؟
کیا چھپا رہے تھے؟
لاشیں؟
#گولی_کیوں_چلائی 
#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
#EndMilitaryTrials

Zeeshan Khalid Reposted

علادین بھائی کے والد گھر آ گئے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ اور آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اُن کی خاطر آواز اُٹھائی۔ انشاءاللہ اسی طرح ہم بھی آپ کیساتھ ہر مشکل میں کھڑے ہونگے جس طرح آپ لوگ ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ۔ ایک بار پھر شکریہ سب کا

Asifspeaks2's tweet image. علادین بھائی کے والد گھر آ گئے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔
اور آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اُن کی خاطر آواز اُٹھائی۔
انشاءاللہ اسی طرح ہم بھی آپ کیساتھ ہر مشکل میں کھڑے ہونگے جس طرح آپ لوگ ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ۔
ایک بار پھر شکریہ سب کا

Zeeshan Khalid Reposted

اسلام آباد سے نسیم خان کو بھی اٹھا لیا گیا جن کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا کہ کدھر لیکر گئے ہیں

NiniYmz's tweet image. اسلام آباد سے نسیم خان کو بھی اٹھا لیا گیا جن کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا کہ کدھر لیکر گئے ہیں

Zeeshan Khalid Reposted

شریف اور بھٹو کے باقیات کی نورا کشتی جاری ہے۔...


Zeeshan Khalid Reposted

مولانا فضل الرحمن،نوازشریف،بلاول بھٹو،مریم نواز اور بیشمار صحافی مثلاً ابصار عالم ،عرفان صدیقی،عاصمہ شیرازی طلعت حسین وغیرہ جرنیل کی گود میں بیٹھ کر یہ خواہش بھی رکھتے ہیں ہمیں اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھا اور پکارا جائے۔


Zeeshan Khalid Reposted

ڈی چوک کے بہادر کے لیے آواز اٹھائیں 🛑 ڈی چوک میں شدید زخمی انقلابی ۔۔ جس کے دونوں ٹانگیں اور ریڑھ کی ہڈی شدید فریکچر ہے۔۔


Zeeshan Khalid Reposted

کِس کو دیکھا یہ موسیٰؑ سے پُوچھے کوئی آنکھوں والوں کی ہِمّت پہ لاکھوں سلام مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

goldenwords95's tweet image. کِس کو دیکھا یہ موسیٰؑ سے پُوچھے کوئی
آنکھوں والوں کی ہِمّت پہ لاکھوں سلام
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Zeeshan Khalid Reposted

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

KhushiDiva2's tweet image. درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

Zeeshan Khalid Reposted

وہ جھوٹے ہیں، وہ خود بھی یہ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ ہمیں ان کے بارے میں مکمل علم ہے کہ وہ جھوٹے ہیں، پھر بھی وہ بلند آواز سے ہر وقت جھوٹ بولتے رہتے ہیں


Zeeshan Khalid Reposted

ازاد کشمیر میں ہڑتال انقلاب کی صدائیں بلند 🔥


Zeeshan Khalid Reposted

واہ واہ زبردست چھترول پارس جہانزیب نے 60 سالہ ذہنی معذور عورت کی منجھی ٹھوک دی


Zeeshan Khalid Reposted

اگر انسان کو معلوم ہو جائے کہ نماز پڑھنے سے کتنی پریشانیاں کتنی تکلیفیں اور کتنی بیماریاں دور ہوتی ہیں تو شاید انسان کبھی نماز ہی نہ چھوڑے


لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کریں گے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا۔۔۔ عمران خان🔥


Zeeshan Khalid Reposted

اگر آپ کے پاس پوری دنیا ہے لیکن اللہ تعالیٰ آپ سے ناراض ہے تو آپ کے پاس کچھ نہیں ہے اور اگر آپ اکیلے ہیں کوئی آپ کے ساتھ نہیں ہے لیکن اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہے تو آپ کے پاس سب کچھ ہے اور اللہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے🤍


Zeeshan Khalid Reposted

جمعہ دن کا آغاز خُوبصورت نعت رسول صلّی الله علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ "نصیب والو میں میرا بھی نام ہو جائے" سبحان الله جزاک الله


Zeeshan Khalid Reposted

🇰🇷💫 4 years ago today, Son Heung-min's wonder goal against Arsenal! 🤩


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.