@zazhar049 Profile picture

zahir Azhar

@zazhar049

پری ݰاوانانن خو نڅا گویان ریکو۔ اظھر دی وور گانی ݰینجاو بغاتم

Joined February 2019
Similar User
Zafar Sabir photo

@sabirsangal

Abrarul Haque photo

@abrarul__haque

رسول اللّٰہ ﷺ کا ارشاد ہے: تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ #ramdan2023 #ShaneRamazan2023


جو شرافت سے نہ اسے چھین کے لینا چاہیے #چترال_کو_حق_دو


ہمیں ہمارا حق ہم پر امن شہری ہیں #چترال_کو_حق_دو #چترال_کو_حق_دو

Tweet Image 1

zahir Azhar Reposted

#چترال_کو_حق_دو اسلام آباد دھرنے کا پہلا دن۔ #تحریک_تحفظ_حقوق_چترال

Tweet Image 1

ایک مسخرے کو ملک پر مسلط کر کے ملک کا بیڑا غرق کرنا

جنرل باجوہ کے احسانات یہ قوم کبھی نہیں بھول پائے گی۔ آپکو جو جو احسان یاد ہے کمنٹ میں تحریر فرما دیجیئے۔



عمران خان کی پلستر

انتخابی نشان کیا ہونا چاہیئے؟

Tweet Image 1


zahir Azhar Reposted

انتخابی نشان کیا ہونا چاہیئے؟

Tweet Image 1

zahir Azhar Reposted

اپر چھترارارو سابق ای-ڈی-او۔ والنٹیئر ٹیچر گاناوا فیمیل ای-ڈی-او بیکو باوجودہ ہیا موش ژورگینیان سار تان انٹرویو گناو واٹس ایپ گروپ ساوزے تعلق آفر کوراو لیچھی اہئ گانی استائی۔ مو خلافہ کورٹہ بی سسٹم وا اداران تین انکوائری درخواست دیتی استم۔ ہمو سورا ثابت بیتی جبری ریٹائر ارینی💪

Tweet Image 1

پاکستان ترقی خاک کرے گا پچاس لاکھ گھر 🏠 دینے والے خود پنڈی میں ⛺ خیمے لگا رہے ہیں #عمران_فساد_نا_پہلاؤ


مُجھ کو سیاہ رنگ سے الفت غضب کی تھی 🖤 پھر یُوں ہوا کے بخت میں کلنک بکھر گٸ 🙂


اور بالآخر ایک مولوی کا اپنایا ہوا بیانیہ ملک کے سب سے طاقتور اداروں کے زبانوں پر بھی آشکار ہوگیا ۔۔۔✌️


لوجی ثاقب نثار کا صادق و امین آج سپریم کورٹ سے سرٹیفائیڈ فراڈیا ثابت ہوگیا😂 #سرٹیفائیڈ_صادق_امین_چور


دوسرا عشق میسر ہے مگر کرتا نہیں کون دیکھے گا پرانی نئی تصویر کے بعد خشک دیوار میں سیلن کا سبب کیا ہوگا ایک عدد زنگ لگی کیل تھی تصویر کے بعد


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.