sɩʀpʜʀʌ ʌʌsʜɩq
@wmahi601👉🏻LifE iS liKe riDiNG🐎A byCYcle🚴🏿 To Keep Ur 🙃BaLaNCe U must Keep 🏂M0vinG❤❤
Similar User
@jaouad2017
@malik274457
@Samiul_I_sami
@JanaineMoura2
@mianfaizan92
#Mehfil السلام علیکم🙋 صبح بخیر☕ 🌲موت کو کثرت سے یاد کرو اس سے دل نرم ہو جاتا ہے ۔اور خوف خدا پیدا ھو جاتا ہیں🌲 https://t.co/y65E3jVei6
سارے نبیاں دا نبی تو امام سوہنیا لکھاں تیرے تے درود تے سلام سوہنیا 🌻صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌻 #off line #Good Night
لڑکا ؛ تمھاری تصویریں انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی ہیں لڑکی؛نہیں، بغیر میک اپ کے لڑکی؛ ہاے اللہ میاں میں برباد ہو گئی. 😂 😂 😜
زوجہ کے نہاری پکانے کا عندیہ دینے پر میں نے سنجیدگی سے جواب دیا، "اس بار کیلوریاں ذرا کم ہی ڈالنا😀!"
#ٹیچر -پپو-سے وزیراعظم ٹھٹہ کے لیے چالیس کروڑ 😳 کارڈ بھی میں آئون گا اور کارڈ بانٹین گا😜 باقی سندھ؟ پپو میڈم باقی سندھ ووٹ جو نہیں دیتی🤣
#womensday2017 میرے گھر میں تیرہ بیٹیاں ہیں اور انکے حقوق میں کسی قسم کی کوئی کمی ہے ہی نہیں اس لیے ہمارے نزدیک تو یہ دن فضول ہے بس #کرمز
اچھے لڑکوں کا ایسا اکال پڑا ہوا ہے کہ لوئر ڈویژنل کلرک کی ماں بھی ایسی اکڑ کے ساتھ رشتہ دیکھنے کیلئے نکلتی ہے جیسے وہ سالا ڈپٹی کمشنر ہے.
عورت کے چار روپ!! ماں تو جنت بیٹی تو رحمت بہن تو عزت بیوی تو سکون اور اسکے علاوہ سب دھوکہ!!!!!!! پھر پھوپھو_____€€😄😄😄😄😄😄
ایسے ٹویٹ چوروں کا بہت کچھ مارنے کا دل کرتا ہے 😷 مگر اس کو صرف بلاک مارا ہے..😏_|_
What did the nihari said to the naan? Idhar mat aoo,main naha rahy houn 😂
#ٹیچر پپو سے بارہ ایم کیو ایم کے ایم این اے مصطفٰی کمال کے ساتھ آنے کو تیار کمال کا دعوا🤔 پپو میڈم دروازے پر جھانک کر چلے جاتے ہیں 😂
صحافی۔۔میرا جی آپ کو اندر نہی جانے دیا گیا اب آپ کیاکرو گی😳 میرا۔۔me kill the wayes😍😍 صحافی۔۔😱مطلب میرا۔۔ موجین ماروں گی😆 صحافی۔۔😩😩🔫🔫😡
میری آنکھوں کی ساری ان کہی پہچان لوگے تمہیں بیٹی عطا ہوگی تو سب جان لوگے۔۔۔۔۔!! 💃👸
تم سے وابستگی ہوئی جب سے ۔ میں نے ہر لفظ کو عشق لکھا ۔
چور برا لفظ نہیں ہے جب میں پیدا ہوا تو ڈاکٹر نے میرے والدین کو بتایا آپکے گھر آنے والے وقت کا بہت بڑا چور پیدا ہوا ہے آج وہ بات سچ ثابت ہوئی
پھٹیچر برا لفظ نہیں ہے میں جب پیدا ہوا تو ڈاکٹر نے آ کے میری امی سے کہا مبارک ہو آپکے گھر پھٹیچر ہوا ہے (عمران خان) 😂😂😂😭
پھپھو کی جھگڑا اور فساد کے ٹیلینٹ کو دیکھ کر یقیناً شیاطین بھی احساسِ کمتری شکار ہوجاتے ہونگے۔😱😱😝😆😜
سنــــــــــا ہے محبتــــــــــ میں ہارنے یا بھاگنــــــــــے والے/والی کـــــــو بھی #پھٹیچر کہتے ہیں😂 ۔ ۔ #شیخیات
ٹوئٹر پر کوئ لڑکی دوستی نا رکھے تو اسے گالیاں دو گندی گندی کسی کی ماں کو گالیاں دو اگر یے ھے ٹوئٹر تو ایسے ٹوئٹر کو خدا حافظ .....
United States Trends
Something went wrong.
Something went wrong.