@wajd53929 Profile picture

چوہدری واجد

@wajd53929

Joined November 2024
چوہدری واجد Reposted

انا للہ وانا الیہ راجعون ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی

Tweet Image 1

چوہدری واجد Reposted

خدا کی پناہ! مظاہرین کے خلاف ایسی خطرناک گولیوں کا استعمال کیا جا رہا ہے جو کنکریٹ کی بلڈنگ کو بھی نقصان پہنچا رہی ہیں


چوہدری واجد Reposted

حکومت لاشیں چاہتی ہے اپنی سیاست کے لیے مطیع اللہ جان نے حکومت کا گھٹیا چہرہ بے نقاب کر کے 25 کروڑ عوام کی رہنمائی کی

Tweet Image 1

چوہدری واجد Reposted

مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کا ایک اور ثبوت حاضر ہے


چوہدری واجد Reposted

سنا ہے خان کے دشمنوں کو اس ویڈیو سے بہت تکلیف ہے ریٹویٹ انکے تکلیف میں مزید اصافہ کرے


چوہدری واجد Reposted

بشریٰ بی بی کے بیان پر ٹاک شو شروع گئے پارا چنار بس پر دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 53مرد 21خواتین 11بچے شہید ہوگئے کسی ٹی وی چینل نے نہیں بتایا نا دیکھایا

Tweet Image 1

چوہدری واجد Reposted
Tweet Image 1

چوہدری واجد Reposted

قیدی آواز اٹھا رہا ہے اور آزاد خاموش ہیں۔

“پاڑہ چنار میں دہشتگردی / ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز جن کا کام شہریوں کو دہشتگردی سے بچانا ہے انہیں مسلسل ڈھائی سال سے سیاسی انتقام لینے پر لگایا گیا ہے ۔ پولیس اور فوجی جوان روزانہ شہید ہو رہے…



چوہدری واجد Reposted

تعلیمی ادارے بند موٹرویز بند ٹرانسپورٹ بند لاری اڈے بند رنگ روڈ بند گاؤں دیہات بند جی ٹی روڈ بند گڈز ٹرانسپورٹ بند انٹرنیٹ بند ۔۔VPN بند ۔۔X ٹویٹر بند یوٹیوب بند میڈیا بند فیس بُک بند پٹرول پمپ بند ہوٹل بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی…


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.