@vibeswith_sara Profile picture

Şคrค คlงi

@vibeswith_sara

positive 😊 sensitive 😒 emotional 😭

Similar User
Saba Chaudhry photo

@sabach232

Urwa photo

@warriorofik

Amber hashmi 2008 photo

@amber5_h

Sundas Malik photo

@Sundas_Malik398

Sana Mirza photo

@SanaMir02808549

Shazia58 photo

@Shazia5811

Bilal Mahmood photo

@BMATLGA

S Naz photo

@Naz56038824saba

Arif Sarwar photo

@arifsarwar22

Rukhsanakashif photo

@Rukhsanakashif2

Bobby Shah photo

@Bobby07055290

𝓜𝓾𝓷𝓽𝓪𝓱𝓪 𝓕𝓪𝓽𝓲𝓶𝓪 photo

@MuntahaFatima14

arshana sikander photo

@ArshanaSik63786

B.A. photo

@AkramBabarakram

Wajeeha Shehzad photo

@WajeehaShehzad1

Pinned

اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچ جائے تو یہ نہ کہو: ’’کاش! میں اس طرح کرلیتا تو اس طرح ہوجاتا۔‘‘ بلکہ کہو: قَدَّرَ اللّٰہُ وَمَا شَآءَ فَعَلَ ’’اللہ تعالیٰ نے مقدر فرمایا اور اس نے جو چاہا کیا۔‘‘ کیونکہ ’’کاش!‘‘ کا لفظ شیطان کو دخل اندازی کا موقع دیتا ہے۔ صحیح مسلم،


اب نا پھر سے کبھی محبت ہو ❣💞


Life's unpredictability reminds us, live each moment according to Allah's plan, maximizing every second. Tomorrow's not promised ,will we have time to repent?


Şคrค คlงi Reposted

یہ فلسطین کی حالت ہے۔ VPN والے مُلّاؤں سے کہو کہ مسلم حُکمرانوں کو بھی اس ملک کے دفاع کا ایک فتویٰ دے دیں۔ اسلام کو بیچنے والے خبیث مُلّا۔۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

پے گئیاں شاماں نیں ✨


وہ تیرے ساتھ گزارے ہوئے پل ❣🧡 🤝


ساتھ ٹھہرنا آنا چاہیئے ساتھ چلنے کو تو سب تیار ہوتے ہیں ❣🧡 👫


ہاں مجھے پیار ہے تم سے ہاں Calming tone❣🧘‍♀️


بیمار ہونا ہے تو لاہور چلے آو تم 🤕🤒


Şคrค คlงi Reposted

ٹرمپ جیتے یا کمالا جیتے۔ کوئ فرق نہیں پڑنا۔ امریکی صدور سب سے پہلے امریکہ کی بہتری سوچتے ہیں۔ ہمارے جیسے نہیں۔ نہ ہی زیادہ امیدیں لگائیں اور نہ ہی کسی نادان کی تاریخ سے نابلد تجزئیے پر بھروسہ کریں۔ ویسے دو شیطانوں میں سے بہتر کون سا شیطان ہے یہ بھی وقت ہی بتاۓ گا۔


Şคrค คlงi Reposted

تلقین کرو صبر کی بےشک مجھے لیکن اے شہر کے لوگو ! میرا نقصان تو دیکھو #موناسکندر


میں نے پرکھا نہیں کبھی تجھ کو ❣


Şคrค คlงi Reposted

خان صاحب لعنت بھیجیں اوپر سے نیچے تک سب بے غیرت ہیں پتہ نہیں آپ بے حس لوگوں کے لئے اتنی تکلیف کیوں کاٹ رہے ہیں آپ کے نام پر عیاشیاں ہو رہی ہیں چند لوگ مخلص ہیں باقی سب وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔۔۔


Şคrค คlงi Reposted

خان بھی بس دیوانہ ہے۔ کس چکر میں پڑا ہوا ہے۔ یہاں کوئی جج کوئی وکیل کوئی چور کوئی چوکیدار بولنے کو تیار نہیں خان اکیلا لڑ رہا ہے۔


Şคrค คlงi Reposted

Pakistan's rubber-stamp Parliament extended Army Chief Asim Munir's tenure from November 2025 to November 2027. In the rest of the world, the army chief works for the government; in Pakistan, the government works for the army chief.


Şคrค คlงi Reposted

عمران خان کو باہر نکالنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں، یہ سارا دن سُنتے ہیں خوشخبری آرہی ہے کل نکل رہے ہیں، یہ سب بند ہونا چاہئیے — علیمہ خان اب بندہ کیا کہے، دوسری طرف بھی اپنے ہیں جو یہ سب کہتے ہیں! خیر، پاکستان میں رہنے والے جو بہتر سمجھیں اور کریں، حقیقت یہی ہے کہ لیڈر قید ہے!


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.