Rana Uzair Reposted

غزہ کے مسلمانوں کی خوشی ♥️ یا اللہ غیب سے مدد فرما


Rana Uzair Reposted

"زمین پھٹ سکتی ہے" " آسمان گر سکتا ہے" قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے


Rana Uzair Reposted

تم بس ملنے کا یقین رکھو، کیسے اور کہاں سے ملے گا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔


Rana Uzair Reposted

اللہ اکبر۔۔!!!!! کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ تمہیں علم نہیں تھا اپنی حصے کا اواز اٹھائیں #GazaGenocide


Rana Uzair Reposted

بلآخر شہادت مل گئی 😭💔 اسماعیل ہانیہ😢 اس ویڈیو کو روکنا نہیں چاہیے پوری دنیا میں اگ کی طرح پھیلائے


Rana Uzair Reposted

اللہ اکبر۔۔!!!!! کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ تمہیں علم نہیں تھا فلسطین شمالی غزہ بھوک سے مر رہے ہے اپنی حصے کا اواز اٹھائیں


Rana Uzair Reposted

یہ پاکستان نہیں ہے کیونکہ یہاں لوگ بچوں کو نماز کے دوران صف سے نکال کر پیچھے کر دیتے ہیں اور پھر بچے آہستہ آہستہ مسجد سے دور ہو جاتے ہیں


Rana Uzair Reposted

فلسطینی بچے: "یہ ہماری سرزمین ہے۔ ایک دن ہمیں ہمارا حق واپس مل جائے گا!"


Rana Uzair Reposted

پاکستانی نژاد زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے احتجاج کا بہترین انداز فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے قبل کوک کی بوتلز ہٹا دیں۔


Rana Uzair Reposted

🔴 فلسطینیوں نے فلسطینی پرچم کو یہودیوں کے لیے خوف اور رعب کی علامت بنا دیا۔ مغربی کنارے سے ایک ویڈیو:


Rana Uzair Reposted

ایرانی ڈرونز دیکھنے کے بعد مسجد الاقصیٰ کے صحن میں لبیک یا اللہ کی صدائیں


Rana Uzair Reposted

میچ جس جس نے بھی دیکھے پی ایس ایل کے لیکن یہ سین شئیر کرنا بنتا ہے سب کا۔

From wanderer

Rana Uzair Reposted

آمین

Tweet Image 1

Rana Uzair Reposted

اب خوش ہو سب😂


Rana Uzair Reposted

لاہور ہائی کورٹ میں احتجاج،سپریم کورٹ فیصلے کے بعد۔


Rana Uzair Reposted

ساہیوال ار او آفس کے سامنے دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کا احتجاج


Rana Uzair Reposted

حافظ نعیم کا بڑا اعلان جو گیم چینجر ہوسکتا ہے انہوں نے دھاندلی سے ملی سیٹ نہ لینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ یہ سیٹ پی ٹی آئی جیتی ہے


Rana Uzair Reposted

مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی


Rana Uzair Reposted

باضمیر پاکستانی کی آواز 🔥🔥🔥 اسے زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں ۔۔۔۔


Rana Uzair Reposted

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا عوام نے بھی ٹھیک شُُغل میلہ لگایا ہے آج 😂😂


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.