@urdu_post29 Profile picture

اردو پوسٹ📚

@urdu_post29

Follow , Follow Back a Second♥️

Joined October 2024
Pinned

اللہ تعالی اپنے دوستوں کیلیے از خود ہی آزمائشوں سے نجات کے اسباب مہیا فرما دیتا ہے۔ بعض دفعہ آزمائش لمبی اس لیے ہو جاتی ہے کہ اللہ اپنے بندوں کی تربیت اور ان کے ثواب میں اضافہ کرنا چاہتا ہے.


کسی سے بدلہ لے کر کیا ہی فائدہ، جان رکھیں!! جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں🖤


صبر کبھی نہ مانگیں کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ہمیشہ سکون مانگیں کیونکہ سکون حاصل کرنے کیلئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے❤️


اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔


*افسوس کے خودکشی کرنے والے لوگ قرآن پاک کو نہیں پڑھتے *کیا اللّٰہ کا فرمان غلط ہو سکھتا ہے... *جو تھوڑے سے مشکلات پر اپنی زندگی ضائع کر دیتے ہیں لوگ• *بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے🌸

Tweet Image 1

کوئی انسان آپ کے باغ سے پھول تو توڑ سکتا ہے لیکن اس میں آنے والی بہار کو نہیں روک سکتا تو اسی لیے اپنے مقصد کے لیے اپنی محنت جاری رکھیں اور کسی کی باتوں کی پرواہ نہ کریں۔۔🌻

Tweet Image 1

لوگوں کو الزام نہیں دیناچاہیے...کہ انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا...جب ہمیں ان کی ضرورت تھی...انہوں نے ہمیں اسی ٹائم میں اکیلا چھوڑ دیا.... بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے، کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر ذیادہ توقعات امیدیں وابستہ کر لیں...


دریا بن کر کسی کو ڈبانے سے بہتر ہے کہ' ذریعہ بن کر کسی کو بچایا جائے👉🏻


یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے اور چھوڑ جانے کا یقین ہی نہیں ہوتا۔🖤


Follow me and I'll follow you back in a second🔥👌


Follow me and I'll follow you back in a second🔥


God has reasons why he lets things happen, Trust him❤️


I know you are tired I know you are physically and emotionally drained. But you have to keep going.❤️‍


I study and work so that my wife and children, I don't look at the price of the thing before we buy it ✅


Salary is a drug given to you to forget your dreams.

Tweet Image 1

Day by day getting better.

Tweet Image 1

The strongest people make time to help others, even if they are struggling with their own problems.


Working hard because the ultimate goal is not to get rich in life but to be stable in all aspects of life.


بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی😕

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.