@unani786786 Profile picture

Eng. Qaisar Naqvi

@unani786786

MSc. civil Engineering

Joined May 2015
Similar User
صہیب photo

@sohaibzia

Juni photo

@junimaqsood01

Mohammed Asif photo

@djasif

Dionne Vaz photo

@dionnevaz

Kuzhur Wilson photo

@kuzhur

Bilal Idrees photo

@bilalIdrees90

JKNEWS photo

@JKNEWS67753273

‏ہــــــــــــــــود photo

@hooodkhalid

Author Anita Bacha photo

@poetanitab

pathway to peace 🕊➡️ Absolute Justice ‼️ photo

@bashirahmed1342

Mohammed Irfan photo

@irfannaeem84

Kashif Shahbaz photo

@kasshifshahbaz1

Bilal Hanjra 87 photo

@bilalhanjra87

🍒خان طارق خان photo

@MussaTariq

Eng. Qaisar Naqvi Reposted

الرٹ 🚨 عمر سرفراز چیمہ کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہے, شدید قسم کا تشدد ہو رہا ہے, وہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے سب لوگ اس پر اواز اٹھاۓ۔۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ وائیرل کریں🔥

Tweet Image 1

Eng. Qaisar Naqvi Reposted

@ImranRiazKhan بہت دِنوں سے میں سوچ رہا تھا کہ ہمیں اپنے پیارے شہید بھائی @arsched کے لیۓ کچھ ایسا کرنا چاہیے کہ وہ ٹرینڈ بن جاۓ۔ میری تو اتنی اوقات نہیں مگر آپ ایک ٹرینڈ شروع کر سکتے ہیں جس ہر کوئی چھوٹی دی وڈیو بنا کر کم از کم ایک سے پانچ بندوں کو ٹیگ کرے۔ آگے پڑہئے۔۔۔۔

Tweet Image 1

Eng. Qaisar Naqvi Reposted

نیشنل اور انٹرنیشنل چور برادران

Tweet Image 1

Eng. Qaisar Naqvi Reposted

عمران خان کا ملک سے بھاگنے کا ارادہ ہے لیکن ہم بھاگنے نہیں دیں گے۔بیگم صفدر بچپن سے لے کر پچپن تک جو جس کام کا ماہر ہوتا ہے وہ کیسے کسی اور کو آگے نکلنے کی اجازت دے سکتا ہے۔۔!!


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

بہت ہی اطمینان بخش پیش رفت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے PTI کا بہت ہی حوصلہ افزا خوش آئیند پالیسی بیان پرویز خٹک اسد قیصرمشترکہ پریس کانفرنس میں PTI نے آرمی چیف کے تمام متوقع لیفٹیننٹ جنرلز پر زبردست اعتماد کا اظہار کیااورپارٹی کی پسند ناپسند کے ہر تاثر کی دوٹوک نفی کردی


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

ٹرینڈ لاونچ کر دیا ہے #لیکر_رہیں_گے_آزادی ہر محب وطن پاکستانی اس ٹرینڈ میں شامل ہو، ری ٹویٹ کریں اور حقیق آزادی کی خاطر آواز اٹھائیں۔


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

ان شاء اللّٰه اسلامی صدرارتی نظام صدرِ پاکستان عمران احمد خان نیازی


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے ری ٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا اکاونٹ مینشن کریں۔ اس ٹرینڈ میں شامل ہوں۔ #انقلاب_کپتان_کے_سنگ


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

پوری قوم اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے رانگ نمبر نہیں چلیں گے۔ اس ٹویٹ پر چھ ہزار ری ٹویٹس چاہیے۔ #فیصل_واوڈا_رانگ_نمبر


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

یہ خاندان سمجھتا ہے کہ صرف یہ انسان ہے اور باقی سب کیڑے مکوڑے۔ سب ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہوں۔ چھ ہزار ری ٹویٹ چاہئے۔ #مریم_نواز_شرم_کرو


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

ہمیں تو بہت پہلے پتا چل چکا تھا کہ یہ ایک انتہائی غلیظ، ذلیل اور خبیث عورت ہے.


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

ارشد شریف،جنہوں نے سچ بولنے کی حتمی قیمت اپنی جان سے ادا کی، کےبہیمانہ قتل پر بےحد صدمےمیں ہوں۔انہیں ملک چھوڑنا پڑا مگر بیرونِ ملک پناہ کے دوران بھی انہوں نےسماجی میڈیا پر سچ بولنےاور طاقتور لوگوں کو بےنقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھا۔ انکی موت پر پوری قوم آج حالتِ سوگ میں ہے۔


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

اسے ٹاپ ٹرینڈ بنا کر قوم کے ہیرو کو خراج تحسین پیش کریں۔ اس ٹویٹ پر 10 ہزار ری ٹویٹ دیں۔ #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

Every PTI tiger should tag Imran Khan and write "I stand with my PM @ImranKhanPTI" in reply to this tweet to show that nation was, is and will stand with you. Time to show our full strength with Imran Khan. Lets START ✅ I stand with my PM @ImranKhanPTI


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

چلو آؤ ایک ایک ٹوئیٹ کرتے ہیں ارشد پر اور پھر چپ ہو جاتے ہیں۔ سارا قصور تو ارشد کا اپنا تھا۔ بے ضمیروں کی بستی میں ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا۔ اب ہم سب ٹوئیٹر پر شور مچائیں گے پھر چار دن بعد ارشد کی ماں ہوگی سناٹا ہو گا اور ارشد کی دیوار پر لگی تصویر۔


Eng. Qaisar Naqvi Reposted
Tweet Image 1

Eng. Qaisar Naqvi Reposted

ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔ ارشد شریف کے چاہنے والے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر جو آج تحسین پیش کریں۔ #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے ری ٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اس ہیش کے ساتھ اپنا اکاونٹ مینشن کریں۔ #مائنس_کپتان_نامنظور


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

President Biden’s statement about Pakistan’s nuclear programme is most deplorable. In fact US is far more politically divided lacking cohesion than Pakistan.Interestingly, 2022 US NSS, signed by Biden himself, does not support Biden’s harangue.


Eng. Qaisar Naqvi Reposted

جلد وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر کو واشنگٹن کی سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.