@tmnly15 Profile picture

عثمان علی

@tmnly15

Joined August 2022
Similar User
Mr Khan photo

@MrKhan70821332

Rafaqat ali awan photo

@awanbahi

M Mushtaq photo

@MMushta91623222

عثمان علی Reposted

جب آپ سرکاری خرچے پر صرف سیر کرنے گئے ہوں اور گھنٹہ علم نہ ہو ملکی معاملات کا پھر ایسے ہی بیٹھا جاتا ہے

Tweet Image 1

عثمان علی Reposted

میں نے پی ٹی وی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ میں ہمیشہ سے مطلق صحافت، سچائی اور حقیقت پر یقین رکھتا تھا۔ مسلم لیگ ن کی یہ حکومت بہت نیچے جا چکی ہے اور مجھے عمران خان کے خلاف جانے پر مجبور کر رہی ہے۔مجھے یقین ہے کہ وہ واحد آدمی ہے جو پاکستان اور عوام کو بچا سکتا ہے #Faisalrehman


عثمان علی Reposted

چوہدری صاحب اے کاش ہم لوگوں کو دعا کا سلیقہ ہی آجائے...

ماخوذ کہتے ہیں کہ ایک گاؤں میں چیتا آتا کمزوروں کی جھونپڑیوں سے اُن کے کسی نہ کسی معصوم بچے کو اٹھا کر لے جاتا گاؤں کے سارے طاقتور مل کر کمزوروں کی مالی مدد بھی کرتے اور دوسروں میں بھی مدد کا جذبہ پیدا کرنے کا بہانہ بنا بنا کر اپنی مدد کی " تشہیر " بھی کرتے رہتے جاری ہے 👇



عثمان علی Reposted

#سیاست کی شان عمران خان

Tweet Image 1

عثمان علی Reposted

اس وقت پاکستان میں تین چیزیں ترقی کر رہی ہیں ۔۔۔ مہنگائ، وفاقی کابینہ کا سائز اور پی ڈی ایم کو پڑنے والی گالیاں ۔۔ Am I right....????


عثمان علی Reposted

اے آر وائی اور بول کی نشریات تین دن کے لیے بند کر دی گئی، اس ٹرینڈ میں شامل ہوکر پیمرا کی درگت بنائیں #پیمرا_شرم_کرو


عثمان علی Reposted

مریم نواز صاحبہ ہمارے گاؤں میں 14 سے 16 گھنٹے بجلی جارہی ہے پلیز ایک دفعہ #Uffff کردیں 🙏


عثمان علی Reposted
Tweet Image 1

عثمان علی Reposted

اگر یہ تصویر دیکھ کر آپ کو کچھ شرم محسوس ہو تو ریٹویٹ کا بٹن دبا دیں تاکہ مزید پاکستانی یہ تصویر دیکھ کر شرم پکڑیں کہ کس طرح ایک نااہل ٹولے کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔

Tweet Image 1

عثمان علی Reposted

وہ پوچھنا تھا یہ تحقیق کہاں سے کی تھی ؟ بڑے بڑے اکانمسٹ سمجھنا چاہ رہے ہیں؟ بولتے کیوں نہیں؟ ایک اور پریس کانفرنس کر کے بتا دو ڈی جی بابو کہ یہ کیا تھا؟

Tweet Image 1

عثمان علی Reposted

پلیز پلیز پلیز

Tweet Image 1

عثمان علی Reposted

👍🏻👍🏻👍🏻

ماخوذ کہتے ہیں کہ ایک گاؤں میں چیتا آتا کمزوروں کی جھونپڑیوں سے اُن کے کسی نہ کسی معصوم بچے کو اٹھا کر لے جاتا گاؤں کے سارے طاقتور مل کر کمزوروں کی مالی مدد بھی کرتے اور دوسروں میں بھی مدد کا جذبہ پیدا کرنے کا بہانہ بنا بنا کر اپنی مدد کی " تشہیر " بھی کرتے رہتے جاری ہے 👇



عثمان علی Reposted

فٹے منہ بھئی ! ن لیگ نے دکھایا کہ ایسا لیڈر جس پر دنیا متوجہ ہے اور نکلا کیا ؟ سولہویں سیکنڈ پر پاز کریں ۔ ویڈیو میں کہا گیا آئیں بھائی صاحب آپ بھی کھانا لے لیں۔ کروپ کرکے رنگ بدل کے رنگ بازی کردی۔


عثمان علی Reposted

ن لیگ والے اس تصویر کو کیش کروا رہے تھے؟ 😂


عثمان علی Reposted

جس تصویر کو ن لیگ کا سوشل میڈیا بہت استعمال کر رہا ہے۔۔۔ وہ کس موقع کی ہے ۔۔ اس ویڈیو میں دیکھ لیں۔۔۔ کہ شہباز شریف للچائی ہوئی نظروں سے کیا دیکھ رہے تھے ۔۔ اور پھر سب نے ترس بھری نظروں سے انہیں دیکھ کر آگے آنا دیا ۔۔


عثمان علی Reposted

ان سے ملئے یہ ہیں طارق فاطمی ڈان لیکس والے... انہوں نے ہماری ایک پارٹی لیڈر سے مل کر اپنی ہی فوج کے خلاف سازش کی.. بعد میں ہمیں NRO مل گیا تو انکی بھی سزا معاف ہوگئی. شہبازشریف طارق فاطمی کا تعارف کرواتے ہوئے


عثمان علی Reposted

مجھے فخر ہے میں ان کا چھوٹا بھائی ہوں

Tweet Image 1

عثمان علی Reposted

پیپلزپارٹی کی دادو سے خاتون ایم پی اے شجیلا لغاری کا روتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میڈم فریال ٹالپر کو ارسال کیا گیا آڈیو۔۔ سن لیں کیا حشر ہے نمائندوں کے ساتھ۔۔ عوام کا کیا حشر ہوا ہوگا آپ اندازہ لگائیں۔۔۔ بس


عثمان علی Reposted

I swear Mr Bean has competition


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.