@testrough Profile picture

TestRough&Tough

@testrough

Joined May 2023
Similar User
LoneSoal photo

@LoneSoal

Asim Raja photo

@AsimRaja953066

Sajad Ali photo

@SajadAl32592403

Ahtisham Ul Haq photo

@Ahtisha09286796

Shahid Mughal photo

@shahidugha67935

Shahid Afridi ik lover 😘❤️💞 photo

@ShahidA61533787

Ali Shan photo

@AliShan64391395

M khan photo

@MKhan9055

Nadeem Khan photo

@NadeemK60694693

Bilal Ahmad PTI photo

@BilalAh17589599

abrar hanif photo

@abrarha13395897

Syed Zulqar photo

@syed_zulqar5

Syed Mohsin Raza photo

@SyedMoh98052994

TestRough&Tough Reposted

بی بی سی اردو نے تمام چیزیں واضح طور پر عوام کے سامنے رکھ دی ہیں۔ حکومت کا ایک ایک جھوٹ بے نقاب کر دیا ہے۔

From Waqar khan

TestRough&Tough Reposted

اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے کم عمر بچوں کو کل رات انصاف لائرز ونگ نے بے گناہ بچوں کو مجسٹریٹ کے ذریعے مقدمہ خارج کروا کر رہا کروا لیا ہے۔


TestRough&Tough Reposted

نور کاکڑ نے کوئٹہ سے قافلہ روانہ ہونے کے بعد اسلام آباد ڈی چوک تک قافلہ کی بہترین کوریج کیا راستہ میں ورکرز کو ہمت دیتا رہا لیکن ظالموں نے سالار خان کاکڑ کے ساتھ گرفتار کیا پلیز اپنے نوجوان ہیروز کیلے آواز اٹھائیں

Tweet Image 1

TestRough&Tough Reposted

آج شہید انیس ستی کے گھر جانا ہوا یہ ہمارے نوجوان شہید کا کمرہ ہے ، انصاف یوتھ ونگ کا جھنڈا لگائے ٹیبل پہ عمران خان کی تصویر سجائے اپنی ماں کو جاتے ہوئے بول گیا تھا کہ آج یا تو خان باہر آئے گا یا پھر میری لاش @PTIofficial

Tweet Image 1
Tweet Image 2

TestRough&Tough Reposted

میرے والد صاحب کا نام الیاس حسین ہے 1988 میں جب کراچی میں لسانی فسادات ہوئے جس دن میرے والد کو شہید کیا گیا اُسی دن میرا یہ بھائی پیدا ہوا تو ہم نے اسکا نام بھی الیاس رکھا آج یہ بھی شہید ہوگیا ہمیں اپنے بھائی پر فخر ہے۔ ڈی چوک میں شہید ہونے والے کوہاٹ کے الیاس شہید کے بھائی


TestRough&Tough Reposted

بریکنگ نیوز🚨 برٹش وزیر خارجہ کا بڑا مطالبہ جو پاکستان میں ہوا ساری دنیا اس کی تحقیقات کریں پرامن لوگوں پر بہت ظلم کیاگیا


TestRough&Tough Reposted

میں رہائی کے موقع پر یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں ہم سب لوگ پارٹی پالیسی اور صدر جنوبی پنجاب کے مطابق بتائے گئے مقام اور وقت پر قافلوں کو اکٹھا کر رہے تھے جب پولیس نے کریک ڈاؤن کیا۔فرمائشی گرفتاری کا پروپیگنڈا کرنے والے جان لیں کہ فرمائشی گرفتاری وہ دیتے ہیں جنہیں کچھ ثابت کرنا ہو…


TestRough&Tough Reposted

امریکہ واشنگٹن DC اسلام آباد میں فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاکستانیوں کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا جا رہا ہے #Islamabad_Massacre #شہداء_کو_انصاف_دو


TestRough&Tough Reposted

اور نیچے گریں۔ مطلب کوئی حد نہیں رہنی چاہئیے گراوٹ کی۔ مطیع کو اللہ نے عزت دی ہے۔ آپکے ایسے حملوں سے ہم اس کی مزید عزت کریں گے۔


TestRough&Tough Reposted

یا اللہ پاک تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نہ اس قابل بنایا الحمد اللہ راوالپنڈی اور اسلام آباد کی تقریبا ایف آئی آرز کا ڈیٹا اگٹھا کر لیا ہے جو رہ گیا آپ کے تعاون سے ساتھ ساتھ پوری کرنے کی کوشش کروں گا انشاء اللہ چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ


TestRough&Tough Reposted

بہترین فیصلہ🔥 اوور سیز پاکستانی سانحہ ڈی چوک کے بعد بہت غم و غصے میں ہیں دنیا بھر میں بہت شدید احتجاج ہونے جا رہا ہے پاکستانی سفارت خانوں کے سامنے لوگ اب پیچھے نہیں ہٹے گے، سبی کاظمی


TestRough&Tough Reposted

بندوق کا مقابلہ نہتے لوگوں سے نہیں ہوتا جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو لاشیں گدھوں پر آتی ہیں جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو شہید کارگل کو دشمن سیلوٹ کرتا اور اپنے دم دبا کر بھاگ جاتے اور بنگال میں 90 ہزار پتلونیں چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں

From Umar Ali

TestRough&Tough Reposted

یہ دل چیر دینے والا منظر کبھی نظروں سے اوجھل نہ ہو گا۔ ناقابل معافی قاتل درندوں کا انجام اللّه بہت عبرت ناک کرے گا۔ انشاءﷲ۔

From PTI

TestRough&Tough Reposted

عارف والا میں ISF کے دفتر میں ڈی چوک قتل عام کے شہدا کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام


TestRough&Tough Reposted

مجھے وہ مار کر خوش ہے کہ سارا راج اس پر ہے یقینا کل ہے میرا بے شک اج اج اس کا ہے اسے ضدی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہے #AndWeWillComeBack #IslamabadMassacre #Islamabad_Massacre


TestRough&Tough Reposted

اسلام باد کے قتل عام پر عالمی میڈیا کی مسلسل رپورٹنگ ۔۔۔


TestRough&Tough Reposted

یہ دیکھیں معصوم لوگ کتنے تکالیف کے بعد بھوکے پیاسے ڈی چوک پہنچیں تھے 💔


TestRough&Tough Reposted

منصور علی خان ان فائر 🚨 منصور علی خان نے اپنے صحافت کا حق ادا کردیا اسلام آباد پولیس اور حکومت کی کتے والی کردی ، مطیع اللہ جان کے حق میں بول پڑے


TestRough&Tough Reposted

یہ صوبائی وزیر پختون یار خان ہے اسکو بھی داد دینی بنتی ہے فرنٹ سے لڑا ہے یہ بھی


TestRough&Tough Reposted

خون کی ہولی کھیلنے کے بعد مقتولوں اور مظلوموں کا مذاق اڑاتا تارڑ نہیں جانتا کہ اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہمیشہ اسکے سر پر نہیں ہو گا۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.