sitare_sahaba19
@sitare_sahaba19میں نوکر صحابہ (رض) دا۔۔۔۔۔۔
Similar User
@hamiast
@Kmrwalnut
@The_Nitish1
@FaaizDijoo
@KhubaibMir_VoY
@nadiya_musavi
@shaneism01
@Sheikh_Suhail
@haseebshah08
@shahbazsikander
@afzallone
@Belthazar_
احتياطى تدبيريں اپنی جگہ لیکن وہم اور دہشت اس میں داخل نہیں نیز نماز باجماعت یا جمعہ پر پابندی کا بھی کوئی جواز نہیں
کراچی : سندھ کابینہ کا کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم مارچ تا 30 مئی تک کرنے کا فیصلہ، ساتھ ہی نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
ہدایہ اکیڈمی ختم بخاری 8 مارچ 2020 شام 6بجے ریڈسن لان مین کورنگی روڈ KPT فلائی اوور لازمی شرکت کریں 03222181020 جوائن کریں tiny.cc/hakb20
هندوستان خصوصًا دهلى ميں مسلمانوں کے خلاف درندگی کا مظاهره مودى كى حكومت كا گھناؤنا چہرہ دکھا رہا ہے انسانی حقوق کے علمبرداروں کا یہ امتحان ہے کہ وہ اس موقع پر کیا قدم اٹھاتے ہیں کیا عالمی پابندیاں صرف ہمارے لئے رہ گئی ہیں نیز کیا ہم صرف زبانی مذمت پر اکتفا کرتے رہینگے
اعلان جنازہ امام و خطیب حضرت اقدس مولانا قاری نور محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ ان شآء اللہ تعالیٰ عثمانیہ مسجد بھادر آباد کراچی میں سہ پہر 4 بجے ادا کی جائے گی
شیخ العرب و العجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اجل خلیفہ حضرت مولانا قاری نور محمد صاحب امام عثمانیہ مسجد بھادر آباد قضاء الہی سے انتقال فرما گئے انا لله وانا اليه راجعون
عمر و عثمان و حیدر کے آقا سیدنا صدیقِ اکبر پر کروڑوں سلام ہوں رضی اللہ تعالی عنہم #صحابہ_معیار_حق_ہیں
#صحابہ_معیار_حق_ہیں یہ 👆ہیش ٹیگ پہلے نمبر پر آ کر ٹؤیٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے الحمدللّہ ۔۔ ٹؤیٹس جاری رکھیں اس کو زیادہ سے زیادہ وقت پہلے نمبر پر رکھنا ہے ان شاءاللہ #صحابہ_معیار_حق_ہیں
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین جناب مفتی منیب الرحمٰن صاحب کے باضابطہ اعلان کے مطابق جمادی الثانی 1441ھ کا چاند نظر نہیں آیا. یکم جمادی الثانی 27 جنوری بروز پیر ہوگی.
Today Gold Rates 24KT Pr Tola 91000 24KT 10 Gram 78018 22KT 10 Grm 71516 21KT 10 Grm 68266 18 KT 10 Grm 58600 Silver Par Tola 1000 Rpt Kamdi * Corona Virus Kia Hai? Alamat, Bachao Kesay? Video Link youtu.be/JUdfMM9M8nY #TurkeyEarthquake #elazig #earthquake #coronoavirus #Wuhan
مسابقہ آل کراچی بین الحفاظ وآل پاکستان قراءات سبعہ 4 لاکھ تک انعامات 1 لاکھ 50ہزار 30ہزار سلیکشن کیلئےرابطہ جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ 03002375281 پروگرام 22 فروری 2020 بروز ہفتہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے سلیکشن 25، 26 اور 27 جنوری کو ہے مزید تفصیلات کیلئے بینرز دیکھیں
Mushkil Waqt Se Nikal Kar Istehkam Ki Janib Gamzan, Puri Koshish Hai Saudia or #Iran Me Dosti Ho Jaye, Ab Kisi Ki Jang Nahi Larenge, PM Imran Khan * ایران اور امریکا کی خفیہ ڈیل بے نقاب، میزائل حملے سے قبل پیغام رسانی بھی ہوئی ویڈیو لنک youtu.be/igK9Or2entw #ZongExposed
#Iran K Sath Muzakrat K Liye Tayyar Hain, #America Ka Aqwam-e-Muttahida Ko Khat * Kashidgi Me Kami, #Pakistan Stock Market Me 1165 Points Ka Izafa * ایران اور امریکا کی خفیہ ڈیل بےنقاب، میزائل حملےسےقبل پیغام رسانی بھی ہوئی ویڈیولنک youtu.be/igK9Or2entw #PakistanPeaceEfforts
جمعہ نہایت مبارک دن ہے، تمام نمازوں کے ساتھ ساتھ سورۃ الکہف، سورۃ الدخان، استغفار اور درودپاک کا اہتمام کیجیے۔ #جمعة_مباركة
کراچی: گلشن معمار سے بچی کے اغوا کا معاملہ؛ فیروزآباد پولیس کی بروقت کاروائی اسمہ نامی بچی بازیاب بچی کو طحہ نامی ملزم نے اغوا کیاتھا، گزشتہ روز گھر کے باہر سے کھیلتے ہوئے موٹر سائیکل سوار بائیک پر بٹھا کر لے گئے تھے۔
جمعرات کو سورج گہن ہے اس موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی نماز کسوف پڑھائی اور امت کو تلقین بھی فرمائی کہ جب گہن ہو تو یہ نماز پڑھا کریں یہ دو رکعتیں جماعت سے اذان کے بغیر پڑھی جاتی ہیں طریقہ عام نمازوں جیسا ہے البتہ اس میں قراءت ركوع أور سجدے بہت لمبے ہوتے ہیں
Islahi/Tarbiyati ijtema By Hazrat Molana Sheikh Azhar Iqbal DB On 28 and 29 DEC At Jamia Masjid Attat Mehran Town Korangi Karachi Call 03224432924
#Karachi North Nazimabad Me Madarse Ko Hifz K Liye Ustad Ki Zaroorat Hai Qaribi, Mumtaz, Alim Tarjeeh Awqat 7:45 Ta Asar Wazifa 15-20 03332151690
30 روزہ تربیتی کورس براۓ معلمین تاریخ رجسٹریشن 18 تا28 نومبر2019 آغاز 4دسمبر2019 بمقام: معھد الخلیل الاسلامی بہادرآباد کراچی رابطہ 03354382535 تعلیمی اوقات صبح 08:30 تا 12:30:
United States Trends
- 1. Black Friday 650 B posts
- 2. Thomas Brown 8.513 posts
- 3. Oklahoma State 3.640 posts
- 4. #HelluvaBoss 22,1 B posts
- 5. Locke 3.616 posts
- 6. Gundy N/A
- 7. #MHAFinalVol 8.169 posts
- 8. Josh Green 1.221 posts
- 9. Mikal Bridges 1.006 posts
- 10. #FursuitFriday 14,1 B posts
- 11. Poles 14,7 B posts
- 12. Matt Eberflus 90,7 B posts
- 13. Aleppo 167 B posts
- 14. Syria 199 B posts
- 15. Assad 127 B posts
- 16. Luke Fickell N/A
- 17. #MHASpoilers 5.089 posts
- 18. Brian Kim N/A
- 19. #mnwildfirst N/A
- 20. Ollie Gordon N/A
Something went wrong.
Something went wrong.