Suleman shah
@shahsuleman754زندگی آمد برائے بندگی زندگی بے بندگی شرمندگی
صاب جی انڈیا کی گولی سے ڈر نہیں لگتا بھوک اور پیاس سے ڈر لگتا ہے ہم غریب عوام پر رخم کیا جائے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام: میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔ یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔ ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں…
ارے بھائی مائنس کیسے کرن ہے لوگ پیسے دے کر پاکستان کے جھنڈے کیساتھ پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی خرید رہا ہے ۔ایسے مثال کبھی تاریخ میں ملتی ہے کیا
شرپسند عناصر کے نام پر امن پسند لوگوں کو کیوں اٹھایا گیا اس میں ایسے لوگ بھی شامل ہے جو 9 مئی کو اختجاج میں شامل ہی نہیں تھے دوسری بات یہ کہ ٹوٹل شرپسند عناصر کی تعداد کتنی ہوگی اور ابھی تک گرفتار کرنے ہوئے اور مزید کتنوں کو تنگ کیا جارہا ہے
کل اسلام آباد میں پی ڈی ایم کیساتھ 1 کروڑ بندے تھے ۔ تو الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہو آجاؤ الیکشن کرکے دیکھ لو لگ پتہ جائیگا ۔ پاکستان کی 65 فیصد عوام اس وقت عمران خان کے جانثار ہے خقیقت جان کر جیو
ایک ملک دو دستور نا منظور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے کل دیکھتے ہے کہ پی ڈی ایم کیساتھ وہی سلوک کیا جائیگا جو پی ٹی آئی کیساتھ ہوا یا پھر اس کے لیے خلوے کا بندوبست کیا جائیگا
آج 5 بجے سارے پاکستان میں پر امن اختجاج ریکارڈ کیا جائیگا ۔
قصہ مختصر آپ زور کی طاقت پر تو عوام کو خاموش کرادوں گے لیکن ان کے دلوں میں جو نفرت پیدا ہوگئی ہے اس کا ازالہ نا ممکن ہے
نون لیگ کے پی کے میں 2 سیٹ بھی نہیں جیت سکتے اور پنجاب میں نون لیگ کا صفایا ہوگیا ہے ۔ پھر بھی وہ خاکم بنے ہوئے ہیں
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں ظلم کے خلاف آواز اٹھاو🙏 #اوریا_مقبول_جان_کو_رہا_کرو
جو پی ٹی آئی ٹائیگر شہید ہوئے ہیں اس کے لیے پارٹی کنٹربیوشن کرکے اس کے گھر والوں کیساتھ امداد کی جائے اور جو لوگ زخمی ہوئے اور جیل گئے ہے اس کے لیے گریٹ ورکر سرٹیفکیٹ جاری کردے
اگر شام تک کارکنوں کو رہا نہیں کیا گیا تو سارے پاکستان میں اختجاج کی کال دینی چاہیے ۔
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو کیوں گرفتار کیے ۔وجہ جرم اسلام آباد پولیس تو روز ٹویٹ کرتی ہے کہ اسلام آباد پولیس غیر سیاسی ہے اور قانون کیمطابق کام کرتے ہے ۔تو آج پی ٹی آئی کارکنوں نے کونسا جرم کیا تھا جو اسلام آباد پولیس کارکنوں کو گرفتار کرکے تھانے لے گئے
On second day of eid with great man Ali_MuhammadPTI
عربی مخاورہ ہے کہ جس چیز کی زکر زبان سے بار بار ہوتی ہے وہ دل میں اتر جاتی ہے ۔ عمران خان لوگوں کے دلوں میں اتر چکا ہے برائے مہربانی اپنا اور ہمارا وقت فضول ضائع نہ کرے الیکشن کرواکے پاکستان پر بھی رخم کھائے اور عوام پر بھی
جو خشر ان لوگوں نے فروٹ کیساتھ کردیا یہی خشر پاکستان کے ساتھ بھی کرے گا اللہ پاکستان پر رخم فرما
انشاء اللہ خوشی کے دن آنے والے ہے امن کے دن آنے والے ہے ۔خوشخال پاکستان ہوگا ہر شہری مطمئن اور پرسکون ہوگا ۔نیا پاکستان ہوگا وزیر اعظم عمران خان ہوگا
کوئی مانے یا نا مانے عمران خان ہیروں کے نام سے تاریخ کے کتابوں میں درج ہوگیا ہے آنے والا زمانے میں عمران خان کو لوگ ہیروں آف پاکستان سے یاد کیا کریں گے
جس کو 10 لاکھ اور 10 کروڑ کا انگلش میں پتہ نہیں وہ ہمارے خاکم بنے ہوئے ہیں ابھی بھی وقت ہے ان عورت پارٹی والوں سے جان چھڑاؤ ورنا یہ پاکستان کا وہ خشر کریگا جو شہباز شریف نے آٹے کا کردیا ہے
United States Trends
- 1. Black Friday 517 B posts
- 2. #TheOfficialTSTheErasTourBook 9.709 posts
- 3. #TTPDTheAnthology 10,1 B posts
- 4. $CUTO 8.707 posts
- 5. #socideveloper_com N/A
- 6. #FridayVibes 5.455 posts
- 7. #TaylorSwift 1.403 posts
- 8. Great War 8.749 posts
- 9. Good Friday 60,7 B posts
- 10. Cutoshi Farming N/A
- 11. FROMIS TOO 1.833 posts
- 12. Aleppo 117 B posts
- 13. Datsun 13,2 B posts
- 14. Kyrie 34,1 B posts
- 15. Cyber Monday 12,9 B posts
- 16. Secured 36,6 B posts
- 17. Merry Christmas 24,7 B posts
- 18. Algebra 11,6 B posts
- 19. YOKO AT BVLGARI 288 B posts
- 20. TODAY ONLY 83,5 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.