@shah_z_aib Profile picture

Shahzaib

@shah_z_aib

I've never been cool and I don't really care about being cool...... 19 November....my day 🎉😘

Similar User
MURTY MUSIC photo

@MurtyMusic

Ghost... photo

@luckyish89tx

Fin photo

@finlayw__

Happy photo

@Happy_Pakistan9

shitsushilife photo

@ilovecutecatsfr

Abdullah Dar photo

@Abdulla55884394

Anus Awan56 photo

@AnusAwan56

Adeel Amjid photo

@Adil40331

AC BM E photo

@Rosesandstars18

Gabriel Brasil photo

@ogabrielrochabr

khallllll photo

@sleeplovve

𝑅𝑒𝓃𝒶 photo

@renren_dg

ahsan arain photo

@ahsanar75244079

Shahzaib Reposted

نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ (بخاری،۶۷۸)


Shahzaib Reposted

رسول الله ﷺ نے فرمایا: ہلاکت ہے اُس شخص کے لیے جو بات کرتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے تاکہ وہ اس (جھوٹ) کے ذریعے لوگوں کو ہنسائے. اُس کے لیے ہلاکت ہے! اُس کے لیے ہلاکت ہے! ابوداؤد 4990 (ترمذی 2315؛ المستدرک للحاكم 142؛ دارمی 2744؛ مشکوٰۃ 4834)


Shahzaib Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)


Shahzaib Reposted

ہمارے پاس موجود قرآن حرف با حرف بالکل وہی ہے جو الله نے اپنے آخری رسول ﷺ پر نازل فرمایا، اس قرآن میں ذرہ برابر بھی کوئی شک یا کوئی غلطی یا کوئی تبدیلی نہیں، اور یہی قرآن حرف با حرف اسی طرح الله کے پاس لوح محفوظ میں موجود ہے، الحمد لله..

Tweet Image 1

Shahzaib Reposted

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶)


Shahzaib Reposted

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے ۔ انسان کے لیے وہی ہے جو اس نے نیت کی ہو ۔ سو جس نے ہجرت کی اللہ اور اس کے رسول کی طرف تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہے 1/2


Shahzaib Reposted

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)


Shahzaib Reposted

حضرت خالد بن ولید ؓ نے عرض کیا کہ بہت سے نمازی ایسے ہیں جو اپنی زبان سے وہ کہتے ہیں جو اُن کے دلوں میں نہیں ہوتا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: "مجھے اس کا حکم نہیں دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے دلوں کی کھوج لگاؤں، اور نہ اس کا حکم دیا گیا ہے کہ ان کے پیٹ چاک کروں." بخاری 4351 (مسلم 2452)


Shahzaib Reposted

یہ بات بالکل واضح رہے کہ ہمارے پاس موجود قرآن حرف با حرف بالکل وہی ہے جو الله نے اپنے آخری رسول ﷺ پر نازل فرمایا، اس قرآن میں ذرہ برابر بھی کوئی شک یا کوئی غلطی یا کوئی تبدیلی یا کوئی خامی ہرگز نہیں، اور یہی قرآن حرف با حرف اسی طرح الله کے پاس لوح محفوظ میں موجود ہے، الحمد لله..

Tweet Image 1

Shahzaib Reposted

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تین چیزیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں بھی پائی جائیں ، ایمان اس کو لذیذ معلوم ہوتا ہے ۔ ( اسے ایمان میں مزہ آنے لگتا ہے ۔ ) اللہ عزوجل اور اس کا رسول ﷺ اسے ہر چیز سے زیادہ پیارے ہوں ۔ 1/2


Shahzaib Reposted

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)


Shahzaib Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)


Shahzaib Reposted

قالَ ﷺ: اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہوتا، تو میں پسند کرتا کہ اگر اس کے لینے والے مل جائیں تو تین دن گزرنے سے پہلے ہی میرے پاس اس میں سے ایک دینار بھی نہ بچے، سوائے اُس کے جسے میں اپنے اوپر قرض کی ادائیگی کیلئے روک لوں. بخاری 7228 (مسلم 2302؛ ماجہ 4132؛ مسند احمد 3433)


Shahzaib Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ (صحیح بخاری،۲۷۰۷)


Shahzaib Reposted
Tweet Image 1

Shahzaib Reposted

رسول کریم ﷺ نے فرمایا : اگر کسی شخص کا ظلم کسی دوسرے کی عزت پر ہو یا کسی طریقہ ( سے ظلم کیا ہو ) تو اسے آج ہی ، اس دن کے آنے سے پہلے معاف کرا لے جس دن نہ دینار ہوں گے ، نہ درہم ، بلکہ اگر اس کا کوئی نیک عمل ہو گا تو اس کے ظلم کے بدلے میں وہی لے لیا جائے گا ۔ 1/2


Shahzaib Reposted

اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾


Shahzaib Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ (صحیح بخاری،۲۷۰۷)


Shahzaib Reposted

سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ ایک رات میں قرآن مجید کا تیسرا حصہ تلاوت کرے، پس جس نے رات کو سورۂ اخلاص کی تلاوت کی، اس نے اس رات کو قرآن کا تیسرا حصہ تلاوت کرلیا۔ (مسند احمد،۸۸۶۲)


Shahzaib Reposted

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ (سورۃ الانبیاء : 107)


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.