sh917575's profile picture.

shahid hussain

@sh917575

Joined February 2024
shahid hussain Reposted

ڈی چوک میں سیدھی گولیوں کی بوچھاڑ ایک اور وڈیو منظرے عام پر آگئی

From ZEShan ⚫

shahid hussain Reposted

اپنی بہنوں کو کیا جواب دو گے جب وہ سوال کریں گی کہ تم نے نہتے بے گناہ پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی

PTIofficial's tweet image. اپنی بہنوں کو کیا جواب دو گے جب وہ سوال کریں گی کہ تم نے نہتے بے گناہ پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی

shahid hussain Reposted

جنرل ڈائر کا قتل عام سو سال بعد بھی منظرِ عام پر آیا تھا۔ اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا۔ سانحہ 26 نومبر کوئی بھولے گا نہیں، سب سامنے آئے گا۔ عمران خان @ImranKhanPTI #imrankhanPTI #IslamabadMassacre siasat.pk/threads/913421

siasatpk's tweet image. جنرل ڈائر کا قتل عام سو سال بعد بھی منظرِ عام پر آیا تھا۔ اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا۔ سانحہ 26 نومبر کوئی بھولے گا نہیں، سب سامنے آئے گا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #imrankhanPTI #IslamabadMassacre 
siasat.pk/threads/913421

shahid hussain Reposted

طالبان مہمند ایجنسی میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے چھتوں سے اتار رہے ہیں۔فوج اور طالبان کا ایجنڈا ایک کیوں ہے۔؟


shahid hussain Reposted

😂😂😂😂😂😂

لعنت تُم پر شیر افضل مروت شیر افضل مروت اسلام آباد DIG کے آفس معافی مانگنے پہنچ گئے یہ وہی DIG ہے جس نے اسلام آباد میں پاکستانیوں کا قتل عام کیا، شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ اس نے DIG کو مصلی کہا تھا جس پر وہ شرمندہ ہیں اور خود DIG کے دفتر معافی مانگنے آۓ ہیں



shahid hussain Reposted

انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔۔


shahid hussain Reposted

میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی طلاق کیوں کروانا چاہتی ہے؟؟

RealWaqarMaliks's tweet image. میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی طلاق کیوں کروانا چاہتی ہے؟؟

shahid hussain Reposted

آج سوشل میڈیا پر تو قیامت 🔥🔥بھرپا ہونی چائیے تھی آج امریکی جریدے نے اسلام آباد قتل عام کے قاتل بے نقاب ✊کر دیئے اور عوام کو واوڈ کے طلاق بیان کے پیچھے لگا دیا گیا اسکو بار بار پھیلائیں ✊ ✊ ✊

From ZEShan ⚫

shahid hussain Reposted

پاکستانی سمجھتے ہیں عاصم منیر جنرل فیض سے اپنی زاتی جنگ لڑ رہا ہے عاصم منیر پر الزام ہے کہ اس نے شراب کے نشے میں ساہیوال کا پورا خاندان بچوں سمیت گولیوں سے بھون دیا تھا،عاصم منیر اپنا کورٹ مارشل کریں تا کہ لوگ سمجھ سکیں آرمی چیف اپنی زاتی جنگ نہیں لڑ رہا

From Waqar khan

shahid hussain Reposted

فضل الرحمن کا احتجاج ہو یا فیض حمید پر فرد جُرم عائد، فوکس اپنوں پہ گولیاں چلانے والے قاتلوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے پہ جاری رکھیں 🚨 پہلے ان قاتلوں کو ہمیں جواب دینا پڑے گا کہ ہمارے پرامن اور نہتے کارکنوں پہ #گولی_کیوں_چلائی ؟؟ #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان


shahid hussain Reposted

عینی شاہد کہہ رہا ہے دیکھیں بشری بی بی کی گاڑی کو گولیاں لگی ہے، یہ ویڈیو ان باریک وارداتیوں کے لئے ہے جو باہر ملکوں میں بیٹھ کر بشری بی بی کے خلاف بکواس کر رہے ہیں ہم بشری بی بی کے ساتھ کھڑے ہیں ❤️


shahid hussain Reposted

جب ایک سنی مسلمان کو زمین میں دفنا کر ایرانی مرتدین شیعہ ملعون حزب اللہ اور بشارت الاسد کے حرام خورو نے زندہ گاڑ کر سنی مسلمان سے کہاں کہہ دو کہ بشار کے سوا کوئی معبود نہیں اور سنی مردے قلندر کلمہ شہادت پڑتا ہوا زمین کے اندر زندہ دفنا دیا گیا جو کہ شھیدہوگیا #ترجمان_مدارس_مولانا


shahid hussain Reposted

کارکنان پر فائرنگ کے ویڈیو بنانے والے کے جذبات بھی سن لیں.گولی کیوں چلائی


shahid hussain Reposted

🚨نئی نئی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جب آپریشن شروع ہوا گولیاں چل رہی ہیں اور عوام بھاگ رہی ہے، ڈی چوک کے قریب ایک قیامت کا سماں لگ رہا تھا۔😥


shahid hussain Reposted

خان نے جان بچانی ہے تو بشری بی بی کو طلاق دے ریاست کس حد تک آ گئی ہے یعنی ریاست نا ہوئی پھپھے کٹنی ہو گئی۔۔۔ عمران ریاض خان۔۔۔۔


shahid hussain Reposted

انکی تربیت کا معیار دیکھیں کہ انہیں یہ اندازہ بھی نہیں ہو رہا گولی کس طرف سے آرہی ہے۔ اسکے ساتھ ہی سوال بھی ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی؟


shahid hussain Reposted

مُرشد ہم کیسے بھول جائیں ظلم و جبر کی داستانیں 💔 #گولی_کیوں_چلائی #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان


shahid hussain Reposted

اسلام آباد قتل عام کی ایک اور وڈیو سامنے آ گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوج سیولینز پر گولیاں چلا رہے ہیں۔۔


shahid hussain Reposted

نئی نئی ویڈیوز آرہی ہیں جب آپریشن شروع ہوا گولیاں چل رہی ہیں اور عوام بھاگ رہی ہے ڈی چوک کے قریب ایک قیمت کا سماں لگ رہا ہے 😥


shahid hussain Reposted

کچھ دیر پہلے فیصل واوڈا کہہ رہا تھا آگر عمران خان نے اپنی جان بچانی ہے تو بشری بی بی کو طلاق دے اور اب بیرسٹر گوہر علی ہنس کر خوشی سے بغل ہوگئے آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہیں 🧐


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.