@samial07 Profile picture

samial

@samial07

اے ظاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی @anadil407 جس رزق سے آتی پرواز میں کوتاہی follow back 100%

Joined May 2017
Similar User
Sr Saqib photo

@SrSaqib2

M Ghufran Sadiq Basra photo

@ghufranbasra

Roman reigns 🔥 photo

@Muhamma25633155

صفائیاں دینا تو بہت دور کی بات🤨 مرشد ہم نے تو اپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا 😞 #سوچ۔کو۔بدلو


کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ “رَبِّ الْعَالَمِينَ“ تک پہنچنے کے لیے “ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ” کی پیروی ضروری ہے السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #سوچ_کا_سفر #RealMadrid #گہری۔بات #سوچ بدلو


نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا #سوچ_کا_سفر #سوچ۔بدلو #اک۔بات۔سوا۔لاکھ


جس انسان کا ذہن لذتوں کا غلام اور اس کا نفس خواہشوں کا قیدی ہو اس کا دل ایک بنجر زمین کی مانند ہوتا ہے #سوچ_کا_سفر #سوچ۔کو۔بدلو #گہری۔بات


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ خود سے لڑ کر جیتنا سب سے کامیاب جنگ ہے.......!! صبح بخیر #سوچ_کا_سفر # #سوچ_کو_بدلو


ہمارے وسائل محدود ہیں تو یہ قسمت کا قصور کہا جا سکتاہے لیکن اگر ہماری سوچ محدود ہے تو یہ سراسر ہمارا قصور ہے #سوچ_کا_سفر


السلام علیکم عطر سے کپڑوں کو مہکانا کوئی بڑی بات نہیں بات تو تب ہے جب کردار سے خوشبو آئ #سوچ_کا_سفر #کامیابی #قومی


اے رند فقط تم پر نہیں مشتمل سرکشی میں تیری سوچ سے بھی بڑھ کر خراب ہوں! #اردو_زبان #سوچ_کا_سفر #اچھی۔سوچ #کامیابی۔کا۔سفر


~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁 ~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀 شاکر #سوچ_کا_سفر


اس ملک میں قانون صرف بے بس پر حاوی ھے بااثر تو قانون کو باندی سمجھتے ھیں 🤔


گذرے ہوئے کل کی ہوئی نیکی آج کے کیئے ہوئے گناہ کے دفاع کے لیئے قابلِ قبول نہیں ہوتی #سوچ۔کا۔ سفر


زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے شامیں کٹتی نہیں سال گزر جاتے ہیں💛 #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے #سوچ_کا_سفر


@غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا وآپسی اتنی ہی دشوار ہوگی #کامیابی #سوچ_کا_سفر #سفر #ہمسفر


سب سے زیادہ نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سب سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے 🍁 #سوچ


دنیا سے پہلے ہم دنیا بنانے والے کے آگے جوابدہ ہیں یہ سوچ ہی زندگی کے بہت سے راستے سیدھے کر دیتی ہے #سوچ۔کا۔سفر


میں کل بھی سفر میں تھا اور آج بھی سفر میں ہوں کل میں اپنوں کی تلاش میں تھا اور آج میں اپنی تلاش میں ہوں #عيد_الفطر_المبارك


امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت 💯


" نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں ؛ کبھی کبھی کتاب بدلنی پڑتی ہے السلام علیکم میرے ہم وطن عزیزو۔۔❤ #CHUANGAsiaEP1 #سوچ۔کا۔سفر


جس قدر ٹھنڈ پڑ رہی ہے اس کی قدر کریں !!!!! چار ماہ بعد اتنی ٹھنڈ 90 ہزار روپے مہینہ میں ملنی ہے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.