@sallujuly18 Profile picture

𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇

@sallujuly18

Not always available try your luck!!

𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

ایران کے بارڈر سے تیل سمگل کرنا حلال ہے اور VPN حرام ہے

From Waqar khan

𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

عورتوں کو سرعام سڑکوں پر گھسیٹا گیا گھروں میں گھس کر عورتوں پر تشدد اور ریپ کی دھمکیاں دی گئیں تب فتویٰ دینے والے کدھر تھے؟

From Ali Ahmed

𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

24 نومبر کو ایک بار پھر سے اس طرح ڈی چوک کی طرف بڑی تعداد میں نکلنا ہوگا 🔥


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

Artificial Intelligence and “X” are lethal combination of weapons in the hands of Pakistan’s youth now a days.


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

خاموشی جرم ہے۔ اپنے جائز حقوق کے لیے بولنا سیکھو ورنہ آنے والی نسلیں گونگی پیدا ہوں گی۔


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

کیا اسلامک نظریاتی کونسل اس ظلم پر کچھ بولی تھی یا ستو پی کر سو رہی تھی؟


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted
Tweet Image 1

𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

اللہ رب العزت بڑا رحیم و کریم ہے وہ بندے کے گناہ تو معاف کر دیتا ہے مگر شریف خاندان نے جو اللہ کے بندوں کے ساتھ کیا وہ حقوق العباد کے زمرے میں آتا ہے اس خاندان کو اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ہر پاکستانی سے معافی مانگنی چاہیے


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

والدہ عثمان ڈار کے ساتھ ہونے والی شرعی بدسلوکی


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

راولپنڈی سے صوابی PTI ریلی


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

🚨ہواؤں کا رخ بتا رہا ہے کہ عمران خان زور و شور سے واپس آ رہا ہے، 🔥 انشاءاللہ


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

گولی لگی ہوئے مگر عمران خان کے لیےجان حاضر ہے۔ کوئٹہ میں سرکاری گولی کا شکار نوجوان


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

زرداری گردی نامنظور 🛑 سندھ پولیس ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ کر حلیم عادل شیخ کے قافلے کو روکنے کی کوشش کر رہی ہیں


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

جلسہ گاہ کے تازہ مناظر 🚨 ابھی تو جلسہ شروع بھی نہیں ہوا اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ پہنچ چکے ہیں


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

مقبوضہ کشمیر کیوں بنایا جارہا ہے ؟ احتجاج کرنا جرم بن گیا


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

کوئٹہ میدان جنگ۔۔۔ تحریک انصاف کا ایک جلسہ روکنے کے لیے پورے شہر کو مقبوضہ کشمیر بنا دیا ہے۔۔۔


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

یہ آپ کو بکاو میڈیا نہیں دکھائے گا، کراچی پولیس کی صوابی جلسے کے لئے آنے والے پرامن قافلے پر کریک ڈاؤن، متعدد کارکن گرفتار


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پولیس ملٹری اداروں کیلئے تشویش ، اوور سیز پاکستانیوں کو ہراساں کرنے کا جائزہ ، سیاسی انتقام، لاپتا افراد کا مسئلہ زیر غور


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

چاروں صوبوں نے 26 ویں غیرآئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا


𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝖍𝖆𝖇𝖊𝖊𝖇 Reposted

کوئٹہ پولیس کی فائرنگ سے PTI کے چار کارکن زخمی 👇👇👇


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.