@saleemghaniPTI Profile picture

Saleem Sheikh

@saleemghaniPTI

I 'm a mechanical engineer with vast experience of Security Documents Printing in Pakistan, UAE, Saudi Arabia, and Ireland.

Similar User
zubair ahmed photo

@zubaira93227817

Malik Aftab khan photo

@Malikaftabkh786

Dr Ehmar (Emmi) photo

@drehmarsparkie

Hussnain Zaidi photo

@HussnainZaidi2

X_Man photo

@loving_person12

Azhar Mehmood photo

@AzharMehmoodAli

Rana Habib PTi photo

@habibmuhammad44

Asif khan🇵🇰🇹🇷🇦🇿 photo

@tweet2531978

Gm photo

@Gm57687417

Ghulam Dastgir dastgir Dastgir Lahore photo

@DastgirLahore

Hasnan nazir photo

@hasnan_nazir

ہیر وارث شاہ photo

@sum4heer

Awais Gill PTI photo

@AwaisGill321

hassan photo

@Zaheersandhu17

Anwar ALI photo

@AnwarAL55339744

Saleem Sheikh Reposted

مرحوم طارق عزیز کے الفاظ پاکستان میں اگر کوئی انقلاب لا سکتا ہے تو عمران خان اور مجھے اس سے بہت امیدیں ہیں انشاءاللہ مرشد عمران خان کی سربراہی میں پاکستان دنیا کا بہترین ملک بن کر ایک بار پھر ابھرے گا ۔ جیسے پہلے اس کی قیادت میں ابھر رہا تھا ۔۔!!!


Saleem Sheikh Reposted

وی پی این لگانا حرام ہے لیکن عورت کی حکمرانی پر خاموشی اور خود وی پی این یوز کر کے ٹویٹر چلا رہے ہیں


Saleem Sheikh Reposted

پولیس گرفتار کر رہی ہے لیکن شہری نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے ۔۔۔۔۔ خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں ۔۔۔


Saleem Sheikh Reposted

حبیب اکرم کا دل دہلانے والا تجزیہ 🔥😎✊ عمران خان نے نظام کو ٹکر دینا کا ٹان لیا جو ہمت آج تک کسی دوسری پارٹی نے نہیں کیا تھا✊ عمران خان جیت چکا ✊ نوجوان ڈٹ گئیں 🔥😎


Saleem Sheikh Reposted

اسلام آباد کے لیے جتنے لوگ جانا چاہتے ہیں خرچہ میں اٹھاؤنگا۔ شہزادہ عادل بازئی کی یادگار تقریر 🔥💪🏻 اچھے دن آئیں گے یقنا دوبارہ


Saleem Sheikh Reposted

انسداد دہشتگری کی عدالت فیصل آباد کے باہر پولیس نے بانوے ورکر گرفتار کئےہیں۔ لعنت اس فسطائیت پر


Saleem Sheikh Reposted

نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جان کی بازی ہار گیا سوال یہ ہے کہ یاسر ملہی کا قاتل کون ہے کس پر Fir درج ہو گی؟


Saleem Sheikh Reposted

انتظامیہ نے ایم این اے حاجی امتیاز کا گھر مسمار کر دیا😓 ویڈیو دیکھ کر آمین ضرور کہیں!!


Saleem Sheikh Reposted

یہ ہر قسم کا خوف آپ میں پیدا کریں گے


Saleem Sheikh Reposted

اسرائیل نے ایک مکان پر میزائل حملہ کیا۔سول ڈیفینس کے اہلکار وہاں سے چار بچوں کو ریسیکیو کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ایک زخمی خاتون وہاں ملبے تلے موجود تھی جسے نکالنے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ اسرائیل نے دوبارہ وہاں بمباری کردی ۔سول ڈیفینس کے اہلکار شہید ہوگئے


Saleem Sheikh Reposted

جو مرضی کر لیں پیسہ خرچ لیں کر لیکن جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا


Saleem Sheikh Reposted

کھلی لوٹ مار لیکن بے شرم اور بیغیرت میڈیا مکمل خاموش


Saleem Sheikh Reposted

Breaking🛑 24 نومبر کو پاکستان میں انقلاب ا رہا ہے۔ یہ باتیں کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ کے نیوز چینل پر ہو رہی ہیں۔ اسکا مطلب سمجھتے ہو سب؟ امریکی چینل پر یہ باتیں ہو رہی ہیں تو ٹرمپ انتظامیہ اس سے بے خبر تو نہیں ہو سکتی۔ پاکستانیو پوری دنیا کی نظریں اب آپ پر ہیں،فائنل کال پر ہیں۔


Saleem Sheikh Reposted

اگر ہمارا ملک کرپٹ نا ہوتا۔۔ تو ایسے ہیرے پیسوں کی خاطر نا بکتے 💔 کیا کھلاڑی کھو دیا ہے پاکستان نے


Saleem Sheikh Reposted

باز آجاؤ ڈیجیٹل دہشت گردوں 😂


Saleem Sheikh Reposted

24 نومبر عمران خان کی پُکار پر عوام کی للکارجب ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے


Saleem Sheikh Reposted

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں ، ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں، یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب


Saleem Sheikh Reposted

🚨شہباز گل کا انکشاف آئ جی پنجاب اور CCPO لاہور پرتگال میں پراپرٹی خریدنے اور پرتگال شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں، ہمیں ان کا بندوبست کرنا ہوگا تاکہ پرتگال والوں کو بھی معلوم ہو کہ وہ کونسے ہیرے اپنا رہے ہیں،


Saleem Sheikh Reposted

آن لائن بزنس کی طرف لوگ آرہے تھے لیکن حالیہ عرصے میں انٹرنیٹ کی بندش، رفتار میں کمی کی وجہ سے بہت نقصان، جو کسر رہ گئی تھی وہ فائر وال نے نکال دی، اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے لوگ ای کامرس کو سمجھتے ہی نہیں۔ ای کامرس ایکسپرٹ حافظ احمد ۔


Saleem Sheikh Reposted

احتجاج کے دوران اگر کسی کو گولی لگتی ہے یا زخمی ہوتا ہے کوئی اس دوران کیا کرنا چاہیے اس کے لیے یہ سنو سب اور آگے بھی پھیلاؤ۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.