FaRdad H S
@s_fardadDonoT fOlloW tHe maJority foLLowed tHe riGht patH
Similar User
@tariqyahya
A heartfelt goodbye!
ڈومیسٹک میں رنز کے انبار لگانے والے شرجیل خان اور احمد شہزاد جنہوں نے دنیا کی لیگز چھوڑیں صرف اپنے ڈومیسٹک کے لئے اور انکو اپنی ہی لیگ میں جگہ نہیں مل سکی،،،،افسوس #PSL2024 #PSL9 #RemoveZakaAshraf
بریکنگ نیوز،جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی بنچ کا فیصلہ معطل ، قاضی فائز عیسٰی کے بنائے گئے بنچ نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کی اجازت دے دی
جب میں نے ڈراون حملے میں قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا تو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مجھے فون کرکے مبارکباد دی:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف 😱
آج کی جیت پاکستان میں قانونی طور پر رہنے والے افغان بھائیوں کے نام۔ 🤓🤓🤓 #AUSvAFG
23 دن پہلے یہ ٹویٹ کی تھی کہ جہانگیر ترین اہم ترین بننے والے ہیں ۔ تب پی ٹی آئی والوں نے حسب رویت مذاق اڑایا لیکن آج جہانگیر ترین ،اہم ترین بن گئے اور میری اس ٹویٹ کا مذاق اڑانے والوں میں سے بھی کئی ایک ان کے ساتھ بیٹھے تھے۔ وتلک الایام نداولھا بین الناس
بھٹو صاحب پھانسی کا پھندے چوم گئے،بے نظیر عوام پر جان نچھاور کر گئی،نواز شریف مریم نواز جیل جانے کے لیے مسکراتے ہوئے لندن سے آئے۔خان صاحب انٹرویوز میں گرفتاری دینے کے اعلانات۔۔لیکن حقیقت میں نہ گرفتاری دینی نہ عدالت جانا ہے، صرف زمان پارک پر تماشہ لگا کر ہی انقلاب لانا ہے
یہ ایک تصویر عمران نیازی کی سیاست کا کل خلاصہ ہے 😡 کل پی ٹی آئی کا کارکن جان بحق ہوا ابھی اسکا جنازہ بھی نہ پڑھا گیا تھا یہ بادشاہ سلامت اسکے بزرگ والد کو اپنے گھر بلا کر ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر اپنی طرم خانی دکھا رہا ہے۔ قوم ہوشیار رہے اسکو اپنے مقاصد کیلئے مزید لاشیں بھی چاہئیں
پشاور بمقابلہ لاہور بابر اعظم : 41 بالز 50 رنز 4 چوکے 2 چھکے شاہین آفریدی : 36 بالز 52 رنز 3 چوکے 5 چھکے
سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان سے متعلق نیوز بلیٹن،اور ٹاک شوز میں اب کسی بھی قسم کا مواد نشر نہ کیا جائے، اور اگر ایسا ہوا تو سخت کارروائی ہوگی، پیمرا کیوں بھئی ؟ یہ کونسی مقدس گائے ہیں؟ جب فوج پر سوالات اٹھائے جاسکتے ،فوجی افسران کے خلاف عمران خان کی تضحیک آمیز زبان…
عمران ریاض @ImranRiazKhan جھوٹی تصویریں لگارہاہے۔دائیں بائیں دونوں تصویریں ایک ہی شخص کی ہیں اوردرمیان والی2018کی ہے۔ عمران ریاض پہلےبوٹ پالشیاتھا،پھرعمران خان منافق کےپیچھےلگ کرنادان بناپھرجاہل اوراب عمران منافق کی قیادت میں ایک جھوٹا،منافق اورگھٹیاآدمی بنتاجارہاہے۔
کسی کے انتقال پر گھر بلا کر تعزیت کا رواج عمران خان نے ڈالا مرنے والے کے لواحقین کے لیئے یہ مر جانے کا مقام ہوتا ہے
بھارتی آرمی چیف کے اثاثوں کی کل مالیت 29 لاکھ روپے ہے۔ اعظم سواتی
IMF کی شرط مانتے ہوئے اب سرکاری افسران پر لازم ہو گا کہ وہ اپنے اثاثوں کو ظاہر کریں۔ لیکن حکومت نے ججوں اور فوجی افسران کو اس سے استثنی قرار دے دیا۔ کیوں؟ کیا یہ دونوں طبقات آسمانوں سے اُترے ہیں؟ یہاں تک پہنچانے میں ان کا کوئی کردار نہیں؟
ایسے ہونے کا کیا فائدہ کہ اپنی حکومت میں ڈکٹیٹر فوج اعزاز کیساتھ دفنایا جائے؟
خان صاحب کے پاس دنیا کا ہر ثبوت موجود ہے لیکن انھیں صرف اپنی بیٹی کا برتھ سرٹیفکیٹ نہیں مل رہا ۔
کاش ٹیم کا اعلان نہ ہوتا تو اس پر کام کرتے: نجم سیٹھی urdu.geo.tv/latest/311150-
وزیراعظم سےدرخواست ہےکہ وہ بلاول بھٹوکوپاکستان کےدورے کی دعوت دیں۔اگرامریکہ،برطانیہ اوریورپ سےفرصت پاکرپاکستان کےدورے پرآئیں۔اگرپاکستان کےدورے پرآئیں توکابل جاکرافغان طالبان سےان امورپربات چیت کریں۔ آٹھ ماہ کی حکومت میں پوری دنیاگھومےلیکن پینتالیس منٹ کی فلائٹ والےکابل نہیں گئے۔
افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
موجودہ آئینی بحران کے ذمے دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، انکے لاڈلے عمران خان اور ہم خیال بنچ ہے۔ یہ سب ملک اور قوم کے بڑے مجرم ہیں، پاکستانی سیاست میں ایسے ناسور ہیں جو آئین کو جوتے کی نوک پر لکھتے ہیں، یہ سب گھروں میں بیٹھے ہنس رہے ہونگے۔
حکومت بدلی لیکن علی وزیرکی حالت نہیں بدلی۔آرمی قیادت بدلی لیکن علی سےمتعلق رویہ نہیں بدلا۔اسٹیبلشمنٹ کےپیداکردہ اینکرزاوریوٹیوبرزبدل کراپنےخالقوں پرحملہ آورہوئے لیکن علی کی بجائے صرف سواتی اورشہباز گل کےغم میں مبتلا ہیں۔کیاعلی وزیرانسان نہیںَ؟کیااسلئےکہ علی کانام عمران خان نہیں؟
علی وزیر سیاسی اور نظریاتی مزاحمت کا مثال ثابت ہورہا ہے۔ گرفتاری کے دو سال مکمل ہوگئے ہیں اس سے پہلے ہری پور جیل میں چھ مہینوں تک قید رہا۔ علی وزیر کے لیے نہ تو کوئی آئی جی پولیس سامنے آتا ہے اور نہ ہی کسی ہائیکورٹ کے جج کو انصاف کا اپنا ترازو یاد آتا ہے
United States Trends
- 1. #UFC309 104 B posts
- 2. #MissUniverse 363 B posts
- 3. Tatum 22,1 B posts
- 4. Beck 18,6 B posts
- 5. Oregon 31,5 B posts
- 6. Dinamarca 29,5 B posts
- 7. Nigeria 253 B posts
- 8. Tennessee 46,9 B posts
- 9. Locke 5.459 posts
- 10. Dan Lanning 1.167 posts
- 11. Venezuela 207 B posts
- 12. Wisconsin 46,6 B posts
- 13. #GoDawgs 8.944 posts
- 14. Georgia 91,1 B posts
- 15. gracie 18,3 B posts
- 16. Denmark 27,7 B posts
- 17. Llontop 16,4 B posts
- 18. Tailandia 13,3 B posts
- 19. #DevilWearsHope 12 B posts
- 20. Mac Miller N/A
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.