@real_757 Profile picture

Murtaza Wahla

@real_757

#TeamEverGreen🇵🇰 #WorkforPTI

Joined October 2020
Similar User
MaحTaB 🖤 photo

@Siyah_P0osh

FarhanFareed photo

@FarhanF30281402

Barrister Wajdan Tariq Khan photo

@Itx_WTK

iSMAiL SAHiL PTI photo

@Sahil_61

Usama Butt photo

@imusamabutt

Ali Amjad Katpar photo

@Ali__Katpar

Murtaza Wahla Reposted

I strongly condemn this behavior. Babar Azam is our hero; we should not allow anyone to disrespect him like this. Shame on those who did this. Babar is the face of 🇵🇰. Salute to Babar Azam's patience 🫡

Pakistani fans at SCG to Babar Azam: Have some shame, you have no place in T20s, go back to Pakistan. (Babar hears, gets angry and stares at them) Fans: Oh you got angry? Come on, stare once again...just drop catches and then clap for others. Ngl the Punjabi is epic 🤣



میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے ﷺ❤️ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک.❤️

Tweet Image 1

تم تو بکرا عید سے سمجھ نہیں پائی ہر جگہ مرد کو قربان ہونا پڑتا ہے


گزار تو دیا عید کا دن بھی ہم نے مگر اس دل کا کیا جسے عید منانی تھی 😥


Murtaza Wahla Reposted

چلو اک اک پنجابی محاورہ لکھو سارے۔۔ کھانڑا چھان تے پھوسیاں میدے دیاں 😂 ہنڑ توہاڈی واری

Tweet Image 1

Murtaza Wahla Reposted

جو زندہ ہے وہ موت کی تکلیف سہے گا جب احمد مرسلؐ نہ رہے کون رہے گا 💔😭 #ابراہیم_رئیسی #Iran #RestInPeace

Tweet Image 1

Murtaza Wahla Reposted

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)


Murtaza Wahla Reposted

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)


Murtaza Wahla Reposted

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کر ڈالے تو ان کے ایک مد غلہ کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ ان کے آدھے مد کے برابر۔“ (صحیح بخاری،۳۶۷۳)


Murtaza Wahla Reposted

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)


Murtaza Wahla Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)


Murtaza Wahla Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ (صحیح بخاری، ۵۵)


Murtaza Wahla Reposted

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے: ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔ (سنن ابی داؤد،۲۰۴۷)


Murtaza Wahla Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ (ابوداؤد،۱۵۲۲)


Murtaza Wahla Reposted

سیدنا سعید بن ابی العاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اور سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے مجھے بیان کیا کہ سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے کی اجازت طلب کی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ…


Murtaza Wahla Reposted

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)


Murtaza Wahla Reposted

رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اگر میں کسی بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے سے زیادہ محبوب ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)


Murtaza Wahla Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)


Murtaza Wahla Reposted

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی برہنگی چھپائے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی برہنگی چھپائے گا ۔ اور جو شخص اپنے مسلمان بھائی کا پردہ فاش کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کا پردہ فاش کرے گا حتی کہ اسے اس کے گھر کے اندر رسوا کر دے گا ۔‘‘ (سنن ابن ماجہ، ۲۵۴۶)


Murtaza Wahla Reposted

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں، اور نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ( درود ) بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت و ندامت کا باعث بن سکتی ہے۔ اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے، اور چاہے تو انہیں بخش دے“۔ (جامع ترمذی،۳۳۸۰)


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.