Similar User
˚₊· ͟͟͞͞➳❥ 𝘴ꫝꫀꫀꪀꪮ ꪖ𝘳ꪑꪖꪀ ˚₊· ͟͟͞͞➳❥ photo

@KhanKha90097554

❦︎❦︎☾︎Rajpoot.king☽︎❦︎❦︎ photo

@Rajpoot32896290

Imran Khan photo

@MalikMa58240330

Rafibhai166 Reposted

پشاور میں پولیس تشدد سے زیرخراست ملزم کی ہلاکت کا ایک اور دلخراش واقع، ورثا کے مطابق مچھنی گیٹ حوالات میں ملزم پر ایک ہفتہ تشدد کیا جاتا رہا ذرا سوچیں کس کُرب سے گُزرا ہو گا یہ بھی کسی ماں کا بیٹا تھا اللہ غرق کرے ان ظالموں کو۔ آمین


Rafibhai166 Reposted

مولانا رومی سے سوال انسان کیسے مرتا ہے ہمیں پتہ ہے قوم کیسے مرتی ہے مولانا رومی کا جواب جب وہ اچھے برے کی تمیز ختم کرتی ہے وہ مر جاتی ہے #ReleaseImranKhanNow


Rafibhai166 Reposted

دنیا بھر کے مسلمانوں کی آواز بننے والا لیڈر آج بے گناہ قید ہے، آج پاکستان بھر کے میڈیا پر اس کی آواز اس کی تصویر پر پابندی ہے ۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا


Rafibhai166 Reposted

شہریار اور شاندانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ بہادری کی قیمت ہوتی ہے وہ بہادر ہی ادا کر سکتے ہیں۔ قوم کو فخر ہے آپ پر۔

From MNA

Rafibhai166 Reposted

Apparently as reported: Shops in KPK were demolished by Police selling PTI & Pakistani Flags! Irony is that in other circumstances criminal FIRs will be registered against anyone defiling national flag! There is a Second aspect to this too? What is that? Think Think!


Rafibhai166 Reposted

اپنے لوگوں کو دھمکیاں نہ دیں، آج احتجاج کرنے کی بھی لوگوں کو اجازت نہیں، جس دن یہ وردی نہیں ہوگی آپکا حال بھی مشرف اور باجوہ جیسا ہوگا۔


Rafibhai166 Reposted

سیکرٹری خارجہ اسد مجید مدت سروس پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے، بطور سفیر انہوں نے امریکہ سے سائفر بھیجا، جس نے پاکستان کی سیاست کا نقشہ ہی بدل دیا،اسدمجید پر شدید دباؤ ڈالا گیا،گرفتاری کی دھمکی بھی دی گئی لیکن انہوں نے دباؤ قبول نہ کیا اور سائفر کو ایک حقیقت کے طور پر تسلیم کروایا

Tweet Image 1

Rafibhai166 Reposted

بہادر ڈی پی او کے بہادر ایس ایچ او نے تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے اس ننھے بچے آکاش کو کل سے اس لیے حوالات میں رکھاہوا ہے😡 کہ اس کےباپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ نگران حکومت میں فسطائیت کی یہ آخری حد ہے۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Rafibhai166 Reposted

Silent Message! Khan sb we are missing u 😭


Rafibhai166 Reposted

صدر عارف علوی کی بہترین تقریر ریاست مدینہ کا حوالہ دے کر فرعون بنے بیٹھے جرنیلوں کے منہ پر زور دار تماچہ مارا عارف علوی نے،،


Rafibhai166 Reposted

کراچی ۔۔۔۔۔ پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈوں کو لئے ریلی مزار قائد کی جانب رواں دواں ۔۔۔۔۔ twitter.com/Karachi__Wali/…


Rafibhai166 Reposted

نظریات کو قید کرنے کے لیے نہ جیلیں ہوتی نہ ہتھکڑیاں جب ایک قوم نظریئے پر کھڑی ہوجاتی ہے تو پھر اس کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی #رہا_کرو_کپتان_ہمارا


Rafibhai166 Reposted

شایان علی دوبارہ پہنچ گیا نواز شریف کے گھر کے باہر ۔۔۔۔۔

From Shayan Ali

Rafibhai166 Reposted

ضلع اپر دیر میں ایک بابا جی کی عمران خان اور پی ٹی ائ سے محبت کا اظہار..!❤💚 #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان


Rafibhai166 Reposted

From a village in the KP somewhere!


Rafibhai166 Reposted

ہمیں اٹھا لیں ، مار دیں یا نشان عبرت بنا لیں لیکن ہم 70 سال کا قبضہ چھڑوا کر رہیں گے ۔۔۔۔۔ عمران ریاض خان :- #FreeImranRiazKhan


Rafibhai166 Reposted

Day 10 without Imran Khan 😭


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.