@proudpakiss Profile picture

civilian

@proudpakiss

Pakistan Zindabad

Joined October 2020
Similar User
Salam Khan photo

@SalamKh40830258

khanpti photo

@PtiManaykhan

Afan Khalil photo

@AbuSafy50129803

HamzaSaeed 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️ photo

@HamzaSa38917803

Umar Abdullah photo

@UmarAbd17875182

Maqsood khan photo

@Maqsood65813686

Saddam Hussain photo

@SaddamH84201148

ABDULGHAFFARNAICHPTI photo

@ghaffar_naich

KK Panni photo

@PaniKhan5

Syed Tahir Shah ⁱᴾⁱᵃⁿ photo

@SyedTah44658375

khan photo

@KhansD77

Aneesa photo

@Aneesamughal1

Muhammad Waqas photo

@Muhamma21390986

Cherry Ji photo

@CherryJi3

R E E H 🐻‍❄️🫧❄️ photo

@reeham440

civilian Reposted

🛑ڈی چوک قتلِ عام کا ایک اور ثبوت 🚨 عینی شاہدین کی گفتگو سنیں۔۔ سیدھی فائرنگ ہو رہی ہے۔۔ عوام کا کیا جگرا ہے یاررر


civilian Reposted

سینیٹر افنان اللہ خان نے ڈی چوک پر گولیاں چلانے کا اعتراف کرکے سرکار کو منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑا


civilian Reposted

میں آپ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنا چاہتا ہوں- سابق سینٹر مشتاق احمد خان کا عمران خان کو خط

's tweet image. میں آپ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنا چاہتا ہوں- سابق سینٹر مشتاق احمد خان کا عمران خان کو خط

civilian Reposted

آئیے نہتے مظاہرین پہ گولیاں برسانے والوں کو اپنی عوامی قوت دکھائیں ۔ آپ کی نفرت ان کے بزنس امپائر کو دھڑام سے گرا سکتی ہے ۔ پختہ ارادہ کیجیے ، عمل کیجیے ، دوسروں کو تاکید کیجیے ۔


civilian Reposted

105 شہدا کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کا حکم دیا ہے عمران خان نے پارٹی کو!

's tweet image. 105 شہدا کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کا حکم دیا ہے عمران خان نے پارٹی کو!

civilian Reposted

اللہ کے ہاں سب محفوظ ہوچکا ہے دنیاوی سسٹم سے بچ بھی گئے تو قیامت کے روز تو تمام لاشیں زندہ ہونگی وہ خود بتائینگے اور اللہ انصاف کرے گا

's tweet image. اللہ کے ہاں سب محفوظ ہوچکا ہے دنیاوی سسٹم سے بچ بھی گئے تو قیامت کے روز تو تمام لاشیں زندہ ہونگی وہ خود بتائینگے اور اللہ انصاف کرے گا

civilian Reposted

تم بےشک جنرل فیض حمید کو ڈی چوک میں لٹکا دو لیکن فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔

's tweet image. تم بےشک جنرل فیض حمید کو ڈی چوک میں لٹکا دو لیکن فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔

civilian Reposted

مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی! جنوبی پنجاب کے شہر بھکر سے تعلق رکھنے والے شاعر افکار علوی کو 'ملک کے ریاستی اداروں پر تنقید' سمجھی جانے والی ان کی شاعری پر پابندی کے حلف نامہ پر دستخط کرنے پر مجبور کر دیا گیا، سوشل میڈیا سے ویڈیوز حذف کر دی گئیں۔ #UndeclaredMartialLaw

's tweet image. مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی!
جنوبی پنجاب کے شہر بھکر سے تعلق رکھنے والے شاعر افکار علوی کو 'ملک کے ریاستی اداروں پر تنقید' سمجھی جانے والی ان کی شاعری پر پابندی کے حلف نامہ پر دستخط کرنے پر مجبور کر دیا گیا، سوشل میڈیا سے ویڈیوز حذف کر دی گئیں۔
#UndeclaredMartialLaw

civilian Reposted

وی پی این حرام، مگر مریم نواز کا غیر مرد سے مصافحہ حلال؟

's tweet image. وی پی این حرام، مگر مریم نواز کا غیر مرد سے مصافحہ حلال؟

civilian Reposted

یہ وہ منافق بڈھی ہے جو نیب میں بلانے پے کہتی تھی عورت نا محرم کے سامنے نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔

's tweet image. یہ وہ منافق بڈھی ہے جو نیب میں بلانے پے کہتی تھی عورت نا محرم کے سامنے نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔

civilian Reposted

Hello @JaneMarriottUK could you confirm this ?

UK High Commissioner Jane Marriott backs #IslamabadMassacre in FM Dar Meeting x.com/i/broadcasts/1…



civilian Reposted

فارم 45 آج بھی پورا ہے دوبارہ الیکشن کرانے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ الیکشن چوری کرنے میں چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس قاضی بھی شامل ہے ہمیں سرعام پھانسی دی جائے۔ کمشنر راولپنڈی


civilian Reposted

راولپنڈی ڈویژن کی کی 13 قومی اسمبلی اور 30 صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن چوری کیا ہے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا اعتراف


civilian Reposted

تحریک عدم اعتماد بھی فوجی قیادت لیکر آئی، الیکشن 2024 کے نتائج بھی انہوں نے بنائے اور حکومت بھی فوجی قیادت نے بنائی۔ نواز شریف شہبازشریف کیساتھ زبردستی کی گئی۔ جاوید لطیف


civilian Reposted

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے اُسے تو ہم سے ہی فرصت نہ تھی


civilian Reposted

اصل اوقات۔۔۔

's tweet image. اصل اوقات۔۔۔

civilian Reposted

پہلے قتل کرتے ہو اور پھر ہسپتالوں کے باہر بھی رینجرز کی ڈیوٹی لگا دیتے رہے ہو؟ کیا چھپا رہے تھے؟ لاشیں؟ #گولی_کیوں_چلائی #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان #EndMilitaryTrials

's tweet image. پہلے قتل کرتے ہو اور پھر ہسپتالوں کے باہر بھی رینجرز کی ڈیوٹی لگا دیتے رہے ہو؟
کیا چھپا رہے تھے؟
لاشیں؟
#گولی_کیوں_چلائی 
#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
#EndMilitaryTrials

civilian Reposted

فیض حمید کا شوشہ ہوا ناکام اب بتائیں #گولی_کیوں_چلائی


civilian Reposted

تمہارا آدمی ہے ۔۔ جو مرضی کرو۔۔اُلٹا لٹکاؤ۔ سیدھا لٹکاؤ۔ بس یہ بتا دو کہ ۔۔ #گولی_کیوں_چلائی

's tweet image. تمہارا آدمی ہے ۔۔ جو مرضی کرو۔۔اُلٹا لٹکاؤ۔ سیدھا لٹکاؤ۔ 
بس یہ بتا دو کہ ۔۔ #گولی_کیوں_چلائی

civilian Reposted

کیا اسلام میں غیر محرم کے ساتھ عورت کا ایسے خؤش اخلاقی سے ملنا اور ایسے ہاتھ ملانا جائز ہے کیا ؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.