Hisenberg
@physicist_15a physicist, thinking of revolutionary changes in quantum physics And a pakistani patriot 🇵🇰. Dr. Mahrang supportor #StopBalochGenocide #StopGazaGenocide
رحیم زہری اور اسکے فیملی کو عرصے پہلے لاپتہ کیا گیا تھا بعد میں رحیم کی والدہ بیوی بچوں بازیاب ہوگے تھے لیکن رحیم زہری اب تک لاپتہ ہے۔ #EndEnforcedDisappearances
رحیم زہری اور اسکے فیملی کو عرصے پہلے لاپتہ کیا گیا تھا بعد میں رحیم کی والدہ بیوی بچوں بازیاب ہوگے تھے لیکن رحیم زہری اب تک لاپتہ ہے۔ #EndEnforcedDisappearances
بلوچستان میں @AetzazG جو کہ CTD کا DIG ہے یہ بندہ عام بلوچوں کو دشتگردی کا نام دےکر انکو مارکر پہنکنے کی حکم دیتا ہے اور اسکی آرڈر اور ایگریمنٹ فائل کو بلوچستان حکومت میں @PakSarfrazbugti ، @ZahoorBuledi سمت @MHidayatRehman جیسے دستخط کرتے ہیں یہ تمام بلوچ نسل کشی میں ملوث ہے
Multiple mutilated bodies of enforced disappearance victims have been recovered from various areas of Balochistan. This is deeply alarming. The state forcibly disappears individuals, holds them for months or years, then kills them and discards their mutilated bodies. This is…
جبری گمشدگیاں، درد اور انتظار کی وہ بھیانک راتیں ہیں جو کھبی نہیں ڈھلتی ، ہر آواز انصاف کے لئیے ایک امید کی کرن ہے ۔ جو کھوئے ہوئے ہیں ، ان کو گھر لانے کے لئیے راستوں کو روشن کرتی ہے ۔ #ReleaseSadUllahBaloch
جبری گمشدگی صرف ایک فرد کو متاثر نھیں کرتی اس سے وابسطہ ہرشخص کی زندگی کا مقصد مطلب سب بدل جاتا ھے #ReleaseSadUllahBaloch #EndEnforcedDisappearances
خضدار کے رہائشی سعداللہ بلوچ کو پاکستانی فورسز نے 25 اگست 2009 میں جبری طور پر لاپتہ کیا جو تاحال منظر عام پر نہیں لایا گیا ہے۔ اس 25 اگست 2024 میں سعداللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 15 سال مکمل ہوجائیں گے۔ سعداللہ بلوچ کے لئے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseSadUllahBaloch

اللہ نظر بلوچ کی گناہ صرف یہ ہے کہ وہ بلوچ ہے ہمیں بلوچ کے نام پہ لاپتہ کیا جا رہا ہے اللہ نظر بلوچ ولد خدا نظر جب تک بازیاب نہیں ہوں گے دھرنا جاری رہے گا لواحقین #ReleaseAllahNazarBaloch
ایکس کمپین بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے آصف بلوچ اور رشید بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف مہم چلائی جائے گی۔ آصف اور رشید کو 31 اگست 2018 کو نوشکی کے مشہور پکنک پوائنٹ زنگی ناوڑ سے اغواء کیا گیا تھا۔ ہماری مہم میں شامل ہوں اور انصاف کیلئے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseAsifAndRasheed
ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے آصف بلوچ اور رشید بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف مہم چلائی جائے گی۔ آصف اور رشید کو 31 اگست 2018 کو نوشکی کے مشہور پکنک پوائنٹ زنگی ناوڑ سے اغواء کیا گیا تھا۔ ہماری مہم میں شامل ہوں اور انصاف کیلئے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseAsifAndRasheed
اللہ نظر بلوچ ولد خدا نظر کے خاندان کی جانب سے پنجگور سی پیک روڈ پر ان کی بازیابی کے لئے دھرنا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک اللہ نظر بازیاب نہیں ہوں گے دھرنا جاری رہے گا۔ #ReleaseAllahNazarBaloch
Mumtaz Baloch has been missing for almost two years, causing immense suffering for his family. We urge his immediate release and safe return home. @Banadi_baloch3 #ReleaseMumtazBaloch
Enforced disappearances breed fear and perpetuate a cycle of violence. It is time to break this cycle and hold perpetrators accountable. Our silence only emboldens those who seek to silence dissent. Let us break the silence and demand justice. #ReleaseSadUllahBaloch
طاقت عوام کے پاس ہے ریاست کے پاس نہیں۔ تین گھنٹے کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لئے ریاست نے اپنی تمام تر توانائی خرچ کیا اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ ریاست عوامی طاقت سے خوفزدہ ہے۔ @MahrangBaloch_ #StopBalochGenocide #StopStateTerrorism
ممتاز بلوچ کی جبری گمشدگی کو دو سال ہو رہے ہیں، وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ ممتاز بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔ @Banadi_baloch3 #ReleaseMumtazBaloch
Belucistan, Pakistan Gözaltında kaybetme ve soykırımdan acı çeken aileler açılarından sıyrılıp direnişe yönelip sesizliği kırdılar. Adaletsizliği protesto ettiler, mücadeleyle seslerini yükselttiler. Ezilenler direnişin güç olduğuna inanıyor. #EndEnforcedDisappearances #direnis
Families, suffering from enforced disappearances and genocide, turn pain into resistance. Breaking their silence, they protest against injustice, determined to fight and raise their voices. The oppressed believe resistance is power. #EndEnforcedDisappearances
ہم اگر کسی کا انتظار کر رہے ہوں اور وہ آنے میں تھوڑی دیر کر دے تو ہمیں کتنی بے چینی ہونے لگتی ہے سوچو ان ماؤں اور بہنوں پے کیا گزر رہی ہوگی جن کو پتہ بھی نہیں کہ ان کے پیارے کہاں اور کس حال میں ہونگے۔ #EndEnforcedDisappearances #ReleaseDrAbdulHayeeBaloch

اے خدا! تیری بارگاہ میں اپنی خالی جولی پھیلائی، اپنے خالی ہاتھ پھیلا کر رو رو کر تجھ سے التجائیں کی۔ تجھے اپنے دکھ و درد کی داستان سنائی تجھ سے میں نے ایک گزارش کی تھی تجھ سے مانگا تھا اپنے بھائی کی سلامتی اور اسکی بازیابی۔ اے خدا! کیا تو مجھے بھول گیا؟ #ReleaseDrAbdulHayeeBaloch
ڈاکٹر عبدالحئی کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کے بجائے تنخواہ روکنے کے لیے محکمے کو خط لکھنا افسوسناک ہے۔ جبری گمشدگی کی وجہ سے ایک طرف اس کا خاندان اذیت میں مبتلا ہے تو دوسری طرف اس کا معاشی استحصال کیا جا رہا ہے، یہ اجتماعی سزا ہے۔
Enforced disappearances leave families shattered. Saadullah Baloch parents have waited for 15 years—let’s amplify their call for his return. #ReleaseSadUllahBaloch
Enforced disappearances leave families shattered. Saadullah Baloch parents have waited for 15 years—let’s amplify their call for his return. #ReleaseSadUllahBaloch
Being a doctor in Balochistan is a crime. This is how his kindness and empathy are being given. He served the government for many years... #ReleaseDrAbdulHayeeBaloch
ڈاکٹر عبدالحئی کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کے بجائے تنخواہ روکنے کے لیے محکمے کو خط لکھنا افسوسناک ہے۔ جبری گمشدگی کی وجہ سے ایک طرف اس کا خاندان اذیت میں مبتلا ہے تو دوسری طرف اس کا معاشی استحصال کیا جا رہا ہے، یہ اجتماعی سزا ہے۔
United States Trends
- 1. Jon Jones 213 B posts
- 2. Jon Jones 213 B posts
- 3. #UFC309 323 B posts
- 4. Chandler 90,7 B posts
- 5. Aspinall 25,1 B posts
- 6. Oliveira 74,8 B posts
- 7. Kansas 23,9 B posts
- 8. Good Sunday 51,2 B posts
- 9. #discorddown 7.217 posts
- 10. Bo Nickal 9.310 posts
- 11. Dana 264 B posts
- 12. Mike Johnson 47,3 B posts
- 13. Alec Baldwin 9.205 posts
- 14. Pereira 12,4 B posts
- 15. ARod 2.225 posts
- 16. Do Bronx 11,8 B posts
- 17. Rock Chalk 1.480 posts
- 18. seokjin 381 B posts
- 19. Mayu 17,4 B posts
- 20. #ปิ่นภักดิ์ตอนจบ 1,25 Mn posts
Something went wrong.
Something went wrong.