N.Gilani
@nailagilaniIntelligent' integrated 'intellectual
Similar User
@saadkashifsk
@We_Rise_2Gether
@CryptoUsmaan
@Floki_builder
@chad_ball
@GeorginaPaedsPT
@ShizaGilani
@notagorgeyhun
@Haris0wais
@kalebDemisseMD
@noturbandi
@SirinagarCrafts
@karrimkai
@nailagilani787
@mollymax621
مریم اورنگزیب اور رانا ثنااللہ 3 دن سے حکومت کے پیرول نہ دینے کی گردان جبکہ خود درخواست میں میت کی آمد سے ایک دن پہلے کی درخواست، شہزاد اکبر کا ٹویٹ @ShazadAkbar @Marriyum_A #nawazsharifMother bit.ly/3lena3f
جب مریم بی بی جیل میں تھی تو چوہوں کا بچا ہوا کھانا شوق سے کھاتی تھی مریم بی بی کو چوہوں سے بہت محبت ہے مجھے بھی وہ پیار سے چوہی کہتی ہیں۔۔
بال ٹھاکرے کا جنازہ شاید آپ نے دیکھا نہیں۔ جبکہ ہمارے نبی کا جنازہ انتہائی مختصر تھا۔ جنازوں کی لمبائی چوڑائی کا تعلق انسان کے کردار سے نہیں بلکہ پیروکاروں کی اندھی تقلید اور بے وقوفی سے ہے۔
ہمارے جنازے ہمارا فیصلہ کریں گے کہ کون حق پر تھا اور کون باطل پر (امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیئہ)#خادم_حسین_رضوی رحمتہ اللہ علئیہ
بچے کے بڑا ہونے کا'انتظار کر رہے ہیں کہ بڑا ہمیں لیڈ کرے گا .کیا بکواس ہے .عمران ریاض خان
بھارت میں کرونا کی صورتحال پاکستان سے بھی کہیں خراب لیکن یواے ای نے بھارتی ویزے پر پابندی نہیں لگائی مگر پاکستانی ویزے پر پابندی لگادی۔۔ اسکی وجہ کیا ہے؟ کیا یواے ای پاکستان کا بازو مروڑ کر اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا ہے؟ جانئے #UAE #Pakistan #PTI siasat.pk/forums/threads…
طلاقیں، شوہر کے دوست کے ساتھ معشُوقیاں، ساس سی نفرت، بہُو پر شک، شوہر کا بیوی کو مارنا، شوہر کا بیوی کی سہیلی سے چکّر، پیسے کو پُوجنا، رشتوں سے بھاگنا۔۔۔۔۔۔ یہ پاکستانی ڈرامے کیا جہُنم میں لکھے جاتے ہیں ؟
Oppositions Julsa started with a big bang but ended on a pathetic note: people left by the time final round of speeches started - The Julsa of 11 parties was no match to what Imran Khan alone gathered in 2014 at Gujranwala - The enthusiasm was also not that great as was expected
مُجھے گرفتار کرنے سے پہلے حُکومت کو میرے کارکُنوں کی لاشوں سے گُزرنا پڑیگا مریم نواز کبھی یہ کیوں نہیں کہتیں کہ: مُجھے گرفتار کرنے سے پہلے میرے بیٹے میرے شوہر میرے بھائ میرے چچا اور میرے والد اور میرے وُزرا کی لاشوں سے گُزرنا پڑیگا ہمیشہ غریب کارکُن ہی کیوں ؟
میڈیا میری سوتیلی ماں بنی ہوئی ہے اور کیوں بنی ہوئی ہے۔ آپ کو بتاؤں کہ ایک چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے اب ایک بھی نہیں ہے۔ اب وہ میرے خلاف خبریں نہ لگاۓ تو اور کیا کرے؟ سی سی پی اُو 😂😂😂
دنیا کی محفوظ ترین جگہ وائٹ ہاوس ہے اس وقت کرونا وائرس کاشکار ہے۔ امریکی صدر سمیت اس کے تمام سینئر کابینہ ارکان بیمار ہیں اور گھروں میں بند ہیں۔پاکستان میں بے احتیاطی کی وجہ سے کیسز بڑھنا شروع ہو گئے ہیں۔سیاستدان تو سیاست کریں لیکن ہمارے دانشور بھی کرونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے
نوازشریف نے اپنی کل کی تقریر میں عمران خان کے اس موقف کی تصدیق اور تائید کی ہے کہ 2013 میں وہ دھاندلی کے زریعے وزیراعظم بنا اور عمران خان دھرنا دینے میں حق بجانب تھا۔
میری تمام سوشل میڈیا پر active لوگوں سے درخواست ہے کہ موٹر وے کی مظلوم بہن کی شناخت ظاہر نہ کی جاۓ ،اسے اللہ کے واسطے گمنام رہنے دیں اور Rapists درندوں کو سر عام پھانسی دے کر لاشیں کتوں کے آگے ڈال دی جائیں ۔جن ممبران اسمبلی نے سر عام پھانسی کی مخالفت کی انھیں شرم سے ڈوب مرنا چاہئ
جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو مستقبل کی وباؤں سے نمٹنے کے لیے قابل تقلید قرار دے دیا #WHO #Pakistan #pandemic #coronavirus urdu.siasat.pk/news/2020-09-1…
This is mind blowing. This video proves with evidence that part of the funding for @Ahmad_Noorani’s scholarship to America is funded by India. I never believe in conspiracy theories but this is shockingly shameless with evidence. WATCH AND SHARE.
کرونا کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کو سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت میں کورونا کے نام پر ہونے والی مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر خبردار کر دیا۔ urdu.siasat.pk/health/corona-…
Imran khan declared Man of the Year by ‘The Muslim 500’. Imran khan bringing respect and honor for Pakistan.
Absolutely, straight & simple.
No ‘ifs’ or ‘buts’ - straight & simple ... no recognition of #Israel by Pakistan unless there is a #PalestinianHomeland ...
Was teaching facts abt #Pakistan to my kids, capital of Pakistan came up...told my 5 yr old, it's usually the city where seat of the government is; so where does PM sit Mustafa? Mustafa: on a chair mama 🤪😄🤦♀️ #PakistanZindabad @ImranKhanPTI #MyPakistan #PakistanIndependenceDay
United States Trends
- 1. $LFDOG 5.240 posts
- 2. #SmallBusinessSaturday 4.189 posts
- 3. $CUTO 6.983 posts
- 4. Las Palmas 37,6 B posts
- 5. Lando 42,7 B posts
- 6. Real ID 6.140 posts
- 7. #Caturday 5.759 posts
- 8. Go Bucks 1.760 posts
- 9. Gameday 12,6 B posts
- 10. #ShopSmall 2.950 posts
- 11. #SaturdayVibes 5.884 posts
- 12. Trudeau 188 B posts
- 13. Go Blue 12,6 B posts
- 14. Good Saturday 32,6 B posts
- 15. Bournemouth 7.241 posts
- 16. Grok 53 B posts
- 17. Barcelona 113 B posts
- 18. #QatarGP 67,8 B posts
- 19. Fermin 10,3 B posts
- 20. Lamine 29,3 B posts
Who to follow
-
Saad Kashif
@saadkashifsk -
Michelle McLain
@We_Rise_2Gether -
Crypto Usman
@CryptoUsmaan -
Floki
@Floki_builder -
Chad Ball
@chad_ball -
Dr Georgina Clutterbuck (she/her)
@GeorginaPaedsPT -
Shiza Bunyad
@ShizaGilani -
Alishba
@notagorgeyhun -
Haris 0wais
@Haris0wais -
ካሌብ
@kalebDemisseMD -
💕
@noturbandi -
Siri Nagar Arts n Crafts
@SirinagarCrafts -
keyraaa
@karrimkai -
nailagilani
@nailagilani787 -
marion burns 🇨🇦
@mollymax621
Something went wrong.
Something went wrong.