@msfFaisalabad41 Profile picture

MSF Faisalabad Official

@msfFaisalabad41

This is #MSF Faisalabad's Official account.

Joined September 2023
Pinned

Hashim Tauseef Khan District President MSF Faisalabad 🔥❤️ @MaryamNSharif @RanaSikandarH #MSF #Faisalabad #District

ہر جلسے میں ایم ایس ایف کے نوجوان متحرک نظر آتے ہیں، ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ مریم نواز صاحبہ اور رانا سکندر حیات صاحب نے ایم ایس ایف میں نئی جان ڈال دی ہے

MSF Faisalabad Official Reposted

صاف ستھرا پنجاب پہلی بار پنجاب کے ہر شہر میں صفائی کا بہترین اور یکساں نظام

MSF Faisalabad Official Reposted

Pakistan’s first internet city, Nawaz Sharif IT City, Lahore, off the ground, Alhamdolillah!

MSF Faisalabad Official Reposted

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں صاحب کی فیصل آباد آمد ٹیم MSF فیصل آباد کے ساتھ خصوصی ملاقات۔ @MaryamNSharif @RanaSikandarH #EducationMinister #District #President #HashimKhan #RanaSikaanderHayat

MSF Faisalabad Official Reposted

@MaryamNSharif صاحبہ اس بچی کے والدین ابھی تک اپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ ہر گزرتا دن اس بچی کو مزید تکلیف میں مبتلاء کر رہا ہے۔اپ کی ٹیم کی ہدایات کے مطابق اس کے والد نے پورٹل پر آنلائن بھی درخواست جمع کروا دی ہے اور بذریعہ ڈاک بھی بھیج دی ہے لیکن ابھی کوئی شنوائی نہیں۔ @SMUReforms

khanhassankhan's tweet image. @MaryamNSharif صاحبہ اس بچی کے والدین ابھی تک اپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ ہر گزرتا دن اس بچی کو مزید تکلیف میں مبتلاء کر رہا ہے۔اپ کی ٹیم کی ہدایات کے مطابق اس کے والد نے پورٹل پر آنلائن بھی درخواست جمع کروا دی ہے اور بذریعہ ڈاک بھی بھیج دی ہے لیکن ابھی کوئی شنوائی نہیں۔
@SMUReforms

🆘: وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپ کی سپورٹ چاہیے۔ فیصل آباد کے ایک لیگی ورکر کی تین ماہ کی پوتی کو Spinal Muscular Atrophy نام کی ایک جنیاتی بیماری تشخیص ہوئی ہے اس کی دوائی Evrysdi کی ایک بوتل کی قیمت لاکھوں میں ہے۔وہ یہ علاج افورڈ نہیں کرسکتے۔

khanhassankhan's tweet image. 🆘:
وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپ کی سپورٹ چاہیے۔
فیصل آباد کے ایک لیگی ورکر کی تین ماہ کی پوتی کو Spinal Muscular Atrophy نام کی ایک جنیاتی بیماری تشخیص ہوئی ہے اس کی دوائی Evrysdi کی ایک بوتل کی قیمت لاکھوں میں ہے۔وہ یہ علاج افورڈ نہیں کرسکتے۔

Alhamdolillah! Laid the foundation stone of Nawaz Sharif Cancer Hospital,the first world class,state-of-the- public sector,1000 bedded cancer hospital not just in Punjab but entire country. Includes 21 operating rooms, hospice, palliative care, radiation & chemo facilities.

MSF Faisalabad Official Reposted

What is it that a woman can’t do & do well ! Bravo 🙌

بائے بائے میں جا رہی ہوں 🫀🇵🇰

MSF Faisalabad Official Reposted

اوووو لگدی پنجاب کی آ۔۔۔۔❤️

ReshamSaleem3's tweet image. اوووو لگدی پنجاب کی آ۔۔۔۔❤️

MSF Faisalabad Official Reposted

وزیراعلی مریم نواز دیوالی کی تقریب کے دوران ❤️

hinaparvezbutt's tweet image. وزیراعلی مریم نواز دیوالی کی تقریب کے دوران ❤️

MSF Faisalabad Official Reposted

کسان خوشحال ، پنجاب خوشحال الحمدللہ

ZeshanMalick's tweet image. کسان خوشحال ، پنجاب خوشحال

الحمدللہ
ZeshanMalick's tweet image. کسان خوشحال ، پنجاب خوشحال

الحمدللہ

MSF Faisalabad Official Reposted

تصحیح : او لگدی پنجاب دی آ ۔۔

اوووو لگدی پنجاب کی آ۔۔۔۔❤️

ReshamSaleem3's tweet image. اوووو لگدی پنجاب کی آ۔۔۔۔❤️

MSF Faisalabad Official Reposted

وزيراعلی مريم نواز کے نوٹس پر لاہور ميں پرائس کنٹرول ميجسٹريٹس کے نام پر جعل سازی کرنے والوں کے خلاف آپريشن۔دکانداروں سے بھتہ خوری کرنے والے پرائيويٹ افراد گرفتار۔مصنوعی مہنگائ ميں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائ عمل ميں لائ جائے گی۔

SalmaButtPMLN's tweet image. وزيراعلی مريم نواز کے نوٹس پر لاہور ميں پرائس کنٹرول ميجسٹريٹس کے نام پر جعل سازی کرنے والوں کے خلاف آپريشن۔دکانداروں سے بھتہ خوری کرنے والے پرائيويٹ افراد گرفتار۔مصنوعی مہنگائ ميں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائ عمل ميں لائ جائے گی۔

MSF Faisalabad Official Reposted

قائد نواز شریف کے ویژن کی روشنی میں الحمدُللّہ 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر 10 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی سے کاشتکار بھائیوں کیلیے 30 ارب روپے کی لاگت سے "گرین ٹریکٹر سکیم" کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس میں15 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 10 لاکھ کاشتکار قرعہ اندازی کیلیے اہل قرار پائے۔

MSF Faisalabad Official Reposted

Lobbyists play a huge role in US politics,funding campaigns,and operating in all those conveniently grey areas.But here’s twist:PTI, who screamed that US 'kicked them out,is now eagerly throwing $$ at these lobbyists to help them out.Absolutely not? It's more like Absolutely Yes

They are this desperate to keep Imran Khan in jail! Spokesperson to Govt of Pakistan & Focal Person to PM Shahbaz Sharif, stating on live TV that 60 congresspersons must have accepted bribes from lobbyists to write a letter in support of human rights & democracy in Pakistan.

MSF Faisalabad Official Reposted

امریکی سیاست میں لابیسٹس کا بڑا کردار ہے، جو انتخابی مہمات کو فنڈ کرتے ہیں۔ مگر یہیں کمال کی بات آتی ہے: PTI، جو یہ چیخ رہی تھی کہ امریکہ نے انہیں اقتدار سے نکالا،اب انہی لابیسٹس پر ڈالرز نچھاور کر رہی ہے کہ ان کی مدد کریں۔ ’ایبسولوٹلی ناٹ؟‘ زیادہ مناسب ہوگا ’ایبسولوٹلی Yes‘ کہنا

MSF Faisalabad Official Reposted

میرے قائد جیسا کوئی نہیں ۔۔ ❤️@NawazSharifMNS @MaryamNSharif

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف امریکہ نیویارک میں اپنے جانثار ساتھی اسرار احمدمنےخان کی بیٹی ڈاکٹر ایمن فاطمہ، انکے داماد حسام خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ، اکٹھے ناشتہ کیا جس میں حسن نواز بھی موجود تھے ۔ میاں صاحب نے اسرار خان کی مکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔

Hashimkhan_2000's tweet image. مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف امریکہ نیویارک میں اپنے جانثار ساتھی اسرار احمدمنےخان کی بیٹی ڈاکٹر ایمن فاطمہ، انکے داماد حسام خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ، اکٹھے ناشتہ کیا جس میں حسن نواز بھی موجود تھے ۔ میاں صاحب نے اسرار خان کی مکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔

MSF Faisalabad Official Reposted

Happy birthday to our incredible Chief Minister @MaryamNSharif from team LYF24

MSF Faisalabad Official Reposted

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف امریکہ نیویارک میں اپنے جانثار ساتھی اسرار احمدمنےخان کی بیٹی ڈاکٹر ایمن فاطمہ، انکے داماد حسام خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ، اکٹھے ناشتہ کیا جس میں حسن نواز بھی موجود تھے ۔ میاں صاحب نے اسرار خان کی مکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔

Hashimkhan_2000's tweet image. مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف امریکہ نیویارک میں اپنے جانثار ساتھی اسرار احمدمنےخان کی بیٹی ڈاکٹر ایمن فاطمہ، انکے داماد حسام خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ، اکٹھے ناشتہ کیا جس میں حسن نواز بھی موجود تھے ۔ میاں صاحب نے اسرار خان کی مکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔

MSF Faisalabad Official Reposted

Happy birthday, Madam CM from team MSF Faisalabad 👸🥳 @MaryamNSharif #HBDCMMaryam

MSF Faisalabad Official Reposted

Punjab's women are rising! Under Chief Minister @MaryamNSharif's visionary leadership, a transformative movement is empowering underprivileged women. The Honorable CM aims to equip them with skills, confidence, and financial independence, enabling them to become valuable…

MSF Faisalabad Official Reposted

🆘: وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپ کی سپورٹ چاہیے۔ فیصل آباد کے ایک لیگی ورکر کی تین ماہ کی پوتی کو Spinal Muscular Atrophy نام کی ایک جنیاتی بیماری تشخیص ہوئی ہے اس کی دوائی Evrysdi کی ایک بوتل کی قیمت لاکھوں میں ہے۔وہ یہ علاج افورڈ نہیں کرسکتے۔

khanhassankhan's tweet image. 🆘:
وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپ کی سپورٹ چاہیے۔
فیصل آباد کے ایک لیگی ورکر کی تین ماہ کی پوتی کو Spinal Muscular Atrophy نام کی ایک جنیاتی بیماری تشخیص ہوئی ہے اس کی دوائی Evrysdi کی ایک بوتل کی قیمت لاکھوں میں ہے۔وہ یہ علاج افورڈ نہیں کرسکتے۔
khanhassankhan's tweet image. 🆘:
وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپ کی سپورٹ چاہیے۔
فیصل آباد کے ایک لیگی ورکر کی تین ماہ کی پوتی کو Spinal Muscular Atrophy نام کی ایک جنیاتی بیماری تشخیص ہوئی ہے اس کی دوائی Evrysdi کی ایک بوتل کی قیمت لاکھوں میں ہے۔وہ یہ علاج افورڈ نہیں کرسکتے۔
khanhassankhan's tweet image. 🆘:
وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپ کی سپورٹ چاہیے۔
فیصل آباد کے ایک لیگی ورکر کی تین ماہ کی پوتی کو Spinal Muscular Atrophy نام کی ایک جنیاتی بیماری تشخیص ہوئی ہے اس کی دوائی Evrysdi کی ایک بوتل کی قیمت لاکھوں میں ہے۔وہ یہ علاج افورڈ نہیں کرسکتے۔
khanhassankhan's tweet image. 🆘:
وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ ایک بچی کی جان بچانے کے لیے اپ کی سپورٹ چاہیے۔
فیصل آباد کے ایک لیگی ورکر کی تین ماہ کی پوتی کو Spinal Muscular Atrophy نام کی ایک جنیاتی بیماری تشخیص ہوئی ہے اس کی دوائی Evrysdi کی ایک بوتل کی قیمت لاکھوں میں ہے۔وہ یہ علاج افورڈ نہیں کرسکتے۔

United States Trends
Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.