@mrtanveer12345 Profile picture

Mr Tanveer

@mrtanveer12345

enjoy All Time ☺️🤠 😉

Similar User
SűFî♨️ photo

@SofiyanAhmad100

imرan_چhaudhرy🇦🇪 photo

@cal_me_CHaUDHrY

Love pakistan photo

@Waqar49033583

𝐟𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐤𝐡𝐧𝐧 photo

@MhdFaheem9

Dear Diary photo

@d_diary0

سب سے بڑی بیمیاری مضبوط یاداشت ہے🖤🥀


جو باتیں پی گیا تھا میں وہ باتیں کھا گئی مجھ کو 🖤🥀


اچھے اور برے وقت میں صرف اللہ کی ذات ہے 🙏


انسان اپنی لگائی ہوئی اُمیدوں سے ہی دھوکہ کھاتا ہے 🖤🥀


اور پھر مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہوتی ہے🍂❄️


آج خود کو اتنا اکیلا محسوس کیا جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے ہو 🍂🥀


اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئے گا،مطلب اس کے ہر emotion میں شدت پائی جاۓ گی، ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا، چپ رہیے گا تو بہت گہری خاموشی اختیار کرے گا، خود کو اگر لوگوں میں انگیج کیا تو بہت زیادہ انگیج ہو گا،اور اگر تنہا ہوگا تو کسی کا سایہ بھی نہیں برداشت!💐🥀


سارے دکھ تین لفظوں پے آ کر ختم" اللہ ہے نا"🥀


"اس کائنات کا سب سے بڑا اور جان سوز المیہ یہ ہے کہ ہر خوبصورت عورت شادی شدہ ہے" ❤️


یہ عمر بھر کی مصافت ہے دل بڑا رکھنا لوگ ملتے بچھڑتے رہتے ہیں زندگی میں !!🥀


میں ریاضی میں کمزور ہو پر اتنا بھی نہیں کہ یہ نہ جان سکھو کہ کون کب اور کس وقت کہا ں سے "حاصل"لے کر میرے ساتھ "جمع"ہوا اور کس وقت 🖤🥀 مجھے "منفی "کر گیا


زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اُداس خط ہے!,,😇 ♥️🦋


عین ممکن ہے سب سے کینیرا کر لو ۔!!


"زندگی نے کبھی بھی یہ شرط نہیں رکھی کہ فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزرو گی!!


"Life is not same for everyone some gain the rain, some gain the pain "۔۔🖤🍂


تُم ایک حادثہ ہی سہی پر دلنشین بہت تھے!!🖤🥀


سبھی مسائل کا حل تُم ہو،تمہیں بتانا بھی مسئلہ ہے


Today is my birthday 🎂🎉 koi gift hi NAHI Chalo whish Tou Ker day!🖤💥


Dil lagi Dil ki lagi!!🖤🥀


خدا کبھی کسی کو کسی لا حاصل کی چاہت میں نہ ڈالے!!🖤🥀


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.