@moinqureshi05 Profile picture

Mian Moin Qureshi

@moinqureshi05

Student-Democratic-Humanist-Philanthropist-Socialist~Dreamer~Beleive-IN-Hardwork~Stand up for what you beleive in Even if it means Standing Alone||Imran K~Lover

Similar User
Murshid IK photo

@sherafghanPK

✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ photo

@S1kndr

Anum photo

@iAnum_77

𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓼🎭 photo

@Ahsan7990

╚═★ 𝐵 𝐴 𝐿 𝑂 𝐶 𝐻 ★═╝ photo

@iamrealbaloch

𝕋ᴀɴʜᴀ 𝔸ғʀɪᴅɪシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ photo

@4Tnha

Chaudhary Zeeshan photo

@Chzeeshan09

Jinani photo

@R_Jinani

Wajiha Tamseel Mirza photo

@WajihaTamseel

Berserker_PTI🔥 photo

@Berserker100

Rehman khan photo

@ARehman887

Sohail Anwar photo

@sohaila91555925

✫𝔽ᴀɪsᴀʟ 𝕐ᴀǫᴏᴏʙ✫ photo

@fsl9O

Ch Ahsan Iqbal photo

@ChAhsanIqbal11

asif rasheed photo

@ace_pk

Mian Moin Qureshi Reposted

ووٹ آپ کی اصل طاقت ہے اور اس کے صحیح استعمال کے لئے ووٹ کا درست اندراج لازمی ہے اپنے اور اپنی فیملی کے ووٹ کا درست اندراج کروائیں 8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر تصدیق کریں ، ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 13 جولائی ہے ۔ #Register2Vote


چلیں جی اک نعرہ ہو جائے پھر، دیکھتے ہیں کتنے لوگ نعرہ کا جواب دیتے ہیں ہاں جی بتائیں، کون بچائے گا پاکستان......


Mian Moin Qureshi Reposted

کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ ، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماضی میں اپنے جلسوں کو سونامی کا نام دے کر طوفان کی راہ ہموار کی۔ سلمان احمد #ImranKhan @sufisal bit.ly/3oT39HA

Tweet Image 1

Mian Moin Qureshi Reposted

رات کو میرے آبائی گھر پر پولیس نے دھشتگردوں جیسا ریڈ کیا چادر چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا،میرے کزن کو لے گئے ،فیملی کو تنگ کیا گیا ،دروازے توڑ دیے گئے میں امپورٹڈ حکومت کے اس فسطائیت سے ڈرنے والا نہیں ہوں آخری دم تک اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا!!!


آدمی: 🤏ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں ڈاکٹر: 🤏تم استحکام پاکستان پارٹی جوائن کر لو آدمی: ڈاکٹر صاحب اس پارٹی کو جوائن کرنے کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی ڈاکٹر: 🤏✌️نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی😂😂


نئی پارٹی کی مثال اس مریض جیسی ہے ✌️جسے جب ہسپتال کی ایمرجنسی میں لایا جاتا ہے تو وہ مر چُکا ہوتا ہے😂🤣


Mian Moin Qureshi Reposted

کرو شفاف انویسٹیگیشن ڈرامہ بازیاں بند کرو 😡😡😡

Tweet Image 1

عمران خان نہ جلا وطن ہو گا اور نہ مائنس ہو گا خان کے پاس 4 ایسے اسٹروک ہیں, جس کا توڑ کسی کے پاس نہیں انشاءاللہ ✌️ - بابر اعوان -


Mian Moin Qureshi Reposted

جس پارٹی کی شروعات ہی فائیو اِسٹار ہوٹل کے ٹھنڈے کمرے سے ہو وہ غریب کے بدن کی تپش کیا خاک محسوس کرے گی ؟


ہو جائے مقابلہ

Tweet Image 1

گندے انڈوں سے کبھی استحکام نہیں آتا


نااہل ترین شخص کی پارٹی

Tweet Image 1

Mian Moin Qureshi Reposted

صنم جاوید کی بیٹی تین ہفتوں سے ماں سے جدا ہے ملنے کےلئے ٹرپ رہی ہے- #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ

From Usman Khan

Mian Moin Qureshi Reposted

وہی ہوا جس کا ڈر تھا شاہ رخ خان نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا


Mian Moin Qureshi Reposted

عمران خان شاہد آفریدی کو پولیو کے قطرے پلاتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.