Similar User
Asad Ibrahim photo

@AsadIBRAHIM_

Amjad Mir photo

@AmjadMi03073074

Muhammad Younis photo

@MuhammadYo53781

sheraz awan photo

@sheraza58656505

MI Reposted

پاکستان کے قومی ترانے سے محبت کا ثبوت فرض سمجھ کر دیجئے ہر پاکستانی شہری اس ٹویٹ کو فرض سمجھ کر لائیک اور ریٹویٹ کرے پاکستان زندہ باد


MI Reposted

قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دیۓ گۓ #لازمی_پڑھیں 👇👇👇 قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ #قادیانیت کو موقع دیاجائےوہ اپنا موقف دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو! مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے 👇1/32


MI Reposted

آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتےتو پورے ادب کےساتھ درودشریف بهی پڑہتے ایسے میں ارکان اسمبلی کےذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سےمولانا شاہ احمد نورانی کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا 👇2/32


MI Reposted

اور نورانی صاحب نےراتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالےنوٹ کئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسیکا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کیطرف سے اور جوابات مرزا طاہر قادیانی کی طرف سے آپ کی خدمت میں 👇3/32


MI Reposted

سوال۔مرزا غلام احمد کےبارے میں آپکا کیا عقیدہ ہے؟ جواب۔وہ امتی نبی تهے۔امتی نبی کا معنی یہ ہےکہ امت محمدیہ کا فرد جو آپکےکامل اتباع کیوجہ سے نبوت کا مقام حاصل کرلے سوال۔اس پر وحی آتی تهی؟ جواب۔آتی تهی۔ سوال خطا کا کوئی احتمال؟ جواب۔بالکل نہیں۔ سوال۔مرزا قادیانی نے لکهاھے 👇4/32


MI Reposted

جو شخص مجھ پر ایمان نہیں لاتا“خواہ اسکو میرا نام نہ پہنچا ہو وہ کافر ہے۔دائرہ اسلام سےخارج ھےاس عبارت سےتو ستر کروڑ مسلمان سب کافر ہیں؟ جواب ۔کافر تو ہیں۔لیکن چهوٹے کافر ہیں جیساکہ امام بخاری نے اپنےصحیح میں”کفردون کفر“ کی روایت درج کی ہے۔ سوال آگےمرزا نےلکها ہے۔پکا کافر؟ 👇5/32


MI Reposted

جواب۔اس کا مطلب ہے اپنے کفر میں پکے ہیں۔ سوال۔آگے لکها ہے دائرہ اسلام سے خارج ہے۔حالانکہ چهوٹا کفر ملت سے خارج ہونے کا سبب نہیں بنتا ہے؟ جواب۔دراصل دائرہ اسلام کے کئیں کٹیگیریاں ہیں۔اگر بعض سے نکلا ہے تو بعض سے نہیں نکلا ہے۔ سوال ایک جگہ اس نے لکها ہے کہ جہنمی بهی ہیں؟ 👇6/32


MI Reposted

(یہاں نورانی صاحب فرماتےہیں جب قوی اسمبلی کےممبران نےیہ سنا تو سب کےکان کهڑےہوگئےکہ اچها ہم جہنمی ہیں اس سےممبروں کو دهچکالگا) اسی موقع پر دوسرا سوال کیاکہ مرزا قادیانی سےپہلےکوئی نبی آیا ہےجو امتی نبی ہو؟ کیا صدیق اکبرؓ یا حضرت عمرفاروق ؓ امتی نبی تهے؟ جواب۔ نہیں تھے 7/32


MI Reposted

اس جواب پر نورانی صاحب نے کہا پهرتو مرزا قادیانی کےمرنےکے بعد آپکا ہمارا عقیدہ ایک ہوگیا۔بس فرق یہ ہےکہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کےبعد نبوت ختم سمجهتے ہیں۔تم مرزا غلام قادیانی کےبعد نبوت ختم سمجهتےہو۔تو گویا تمہارا خاتم النبیین مرزا غلام قادیانی ہے۔اور ہمارے خاتم 👇8/32


MI Reposted

النبیین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جواب۔وہ فنا فی الرسول تهے۔یہ انکا اپنا کمال تها۔وہ عین محمد ہوگئےتهے(معاذ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی اس سےزیادہ توہین کیا ہوسکتی تهی ) سوال۔مرزا غلام قادیانی نےاپنے کتابوں کے بارے میں لکهاھے۔اسے ہر مسلم محبت و مودت کی 👇9/32


MI Reposted

آنکھ سےدیکھ لیتاھےانکے معارف سےنفع اٹهاتاھے۔ مجهے قبول کرتا ہے۔اور(میرے)دعوےکی تصدیق کرتاہے۔مگر (ذزیتہ البغایا ) بدکار عورتوں کی اولاد وہ لوگ جن کےدلوں پر اللہ نےمہر لگا رکهی ہے وہ مجهےقبول نہیں کرتے۔؟ جواب۔بغایا کہ معنی سرکشوں کے ہیں سوال۔بغایا کا لفظ قرآن پاک میں آیاھے 👇10/31


MI Reposted

و ما کانت امک بغیا“ سورہ مریم ) ترجمہ ہےتیری ماں بدکارہ نہ تهی جواب۔قرآن میں بغیا ہےبغایا نہیں اس جواب پر نورانی صاحب نےفرمایا کہ صرف مفرد اور جمع کا فرق ہے۔نیز جامع ترمذی شریف میں اس مفہوم میں لفظ بغایا بهی مذکور ہےیعنی”البغایا للاتی ینکحن انفسهن بغیر بینه“)پھر جوش سےکہا 👇11/31


MI Reposted

میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں کہ تم اس لفظ بغیه کا استعمال اس معنی (بدکارہ) کےعلاوہ کسی دوسرے معنی میں ہرگز نہیں کرکے دکها سکتے۔! (اور مرزا طاہر لاجواب ہوا یہاں) 13 دن کےسوال جواب کےکیبعد جب فیصلہ کی گهڑی آئی تو22 اگست1974 کو اپوزیشن کیطرف سے6 افراد پرمشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی 👇12/31


MI Reposted

جن میں مفتی محمود صاحب“ مولانا شاہ احمدنورانی صاحب“پروفیسر غفور احمد صاحب“چودہری ظہور الہی صاحب“مسٹر غلام فاروق صاحب“سردار مولا بخش سومرو صاحب اور حکومت کی طرف سے وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ صاحب تهے۔ان کے ذمہ یہ کام لگایا گیا کہ یہ آئینی و قانون طور پر اس کا حل نکالیں 👇13/32


MI Reposted

تاکہ آئین پاکستان میں ہمیشہ کیلئے انکے کفر کو درج کردیا جائے۔لیکن اس موقع پر ایک اور مناظرہ منتظر تها کفرِ قادیانیت و لاہوری گروپ پر قومی اسمبلی میں جرح تیرہ روز تک جاری رہی۔گیارہ دن ربوہ گروپ پر اور دو دن لاہوری گروپ پر۔ہرروز آٹھ گھنٹے جرح ہوئی۔اس طویل جرح و تنقید نے 👇14/31


MI Reposted

قادیانیت کےبھیانک چہرےکو بےنقاب کرکےرکھ دیا۔ اسکےبعد ایک اور مناظرہ ذولفقار علی بھٹو کی حکومت سےشروع ہوا کہ 22 اگست سے5 ستمبر1974 کی شام تک اس کمیٹی کےبہت سے اجلاس ہوئے۔مگر متفقہ حل کی صورت گری ممکن نہ ہوسکی۔سب سےزیادہ جهگڑا دفعہ106 میں ترمیم کےمسلےپر ہوا۔حکومت چاہتی تھی 15/31


MI Reposted

اس میں ترمیم نہ ہو۔اس دفعہ 106کےتحت صوبائی اسمبلیوں میں غیرمسلم اقلیتوں کو نمائندگی دیگئی تهی۔ایک بلوچستان میں۔ایک سرحد میں۔ایک دو سندھ میں اور پنجاب میں تین سیٹیں اور کچھ6 اقلیتوں کےنام بهی لکهےہیں۔عیسائی۔ہندو پارسی۔بدھ اور شیڈول کاسٹ یعنی اچهوت۔ نورانی صاحب دیگر کمیٹی 👇16/31


MI Reposted

کےارکان یہ چاہتےتهے کہ ان6 کی قطار میں قادیانیوں کو بهی شامل کیا جائے۔تاکہ کوئی شبہ باقی نہ رہے اس کیلئےبهٹو حکومت تیار نہ تهی۔وزیرقانون عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا اس بات کو رہنےدو۔ نورانی صاحب نےکہا جب اور اقلیتوں اور فرقوں کےنام فہرست میں شامل ہیں تو انکا نام بهی لکھ دیں 👇17/31


MI Reposted

پیرزادہ نےجواب دیا کہ ان اقلیتوں کا خود کا مطالبہ تها کہ ہمارا نام لکھا جائےجب کہ #مرزائیوں کی یہ ڈیمانڈ نہیں ہے نورانی صاحب نے کہا کہ یہ تو تمہاری تنگ نظری اور ہماری فراخ دلی کا ثبوت ہے کہ ہم ان مرزائیوں کو بغیر انکی ڈیمانڈ کے انہیں دے رہے ہیں (کمال کا جواب ) اس بحث 👇18/31


MI Reposted

مباحثہ کا5ستمبر کی شام تک کمیٹی کوئی فیصلہ ہی نہ کرسکی چنانچہ6ستمبر کو وزیراعظم بهٹو نےنورانی صاحب سمیت پوری کمیٹی کےارکان کو پرائم منسٹر ہاوس بلایا۔لیکن یہاں بهی بحث و مباحثہ کا نتیجہ صفر نکلا۔حکومت کی کوشش تهی کہ دفعہ106 میں ترمیم کا مسلہ رہنےدیا جائے جب کہ نورانی صاحب 👇19/31


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.