Similar User
@ali_raza_khi
@youthia_anti
@arsaeed5300
@MuhammadMu17468
@SBKSbk69777846
@Yasin87682802
رضوان رضی نے اہم خبر بریک کی یے کہ مریم نواز صاحبہ چین سے نئی technology لا رہی ہیں جس سے بغیر کیموتھراپی کے، کینسر کا علاج ممکن ہوگا مطلب پاکستان کیموتھراپی کے نام پر لوٹ مار بند ہونے جارہی ہے شوکت خانم کا بزنس بھی اسی نام پر چلتا ہے
70سال کا ایک ادمی جو دنیا بھر کی عیاشیاں انجوائے کر چکا ہے, لیکن یہاں پورے معاشرے میں تقسیم پیدا کر کے معاشرے کو برباد کر دیا, گالیوں پر لگا دیا اس کے لیے مرو گے افسوس ہے, ان کے والدین پر جو ایسی کلٹ کا شکار ہیں ہزار دھرنے تم نے کر لیے 14 سال سے گھر بیٹھنے کو تیار نہیں
سنگجانی کے مقام پر کارکنوں نے مجھے روکا تو میں نے کہا میں کہی نہیں جارہا پیشاب کرنے جا رہا ہوں۔ سب سے پہلے میں نے ہماری پارٹی کی امی کو بتایا ’may I go to washroom‘ انہوں نے کہا تمیز سے بیٹھوں یہ مُلکھ کی لڑائی ہے، ڈمی علی امین گنڈاپور @Mustafa_Chdry @KB_BUT
لو جی جنرل عاصم منیر نے گولی کیوں چلائی کا جواب دے کر گل ہی مُکا دتی 😜🤣😝😂
یہ بچپن سے ہی نافرمان تھا، نافرمانی اس کے خون میں ہے، خدا کا نافرمان، ماں باپ کا نافرمان، ایسی کی تیسی تمہاری سول نا فرمانی کی، عطاتارڑ
شام میں روس ، ایران ، ترکی ، عراق ، امریکہ ، یورپی یونین ہر ملک لڑ رہا تھا اسرائیل کے اردگرد تمام ممالک کا یہی حال کیا گیا ہے ہر ملک ایک گروہ کو سپورٹ کرتا یہی کام پاکستان میں کروانا چاہتے ہیں اسی لئے برطانیہ نیازی کے کے پی سے حملے سپورٹ کرتا ہے
یہ بشرالاسد کے محل کے اندرونی مناظر ہے جسے بچانے کے لیے لاکھوں مسلمانوں کا خون بہا دیا اور آخر میں منہ چھپا کر بھاگنا پڑا
انڈیا میں تبلیغی اجتماع پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا دو کروڑ لوگوں کی اجتماع میں شرکت ، 35 کلومیٹر لمبا پنڈال انڈین گورنمنٹ بھی حیران ہے ، یہ دُنیا کا سب سے بڑا اجتماع بتایا جا رہا ہے...💖 یہ اعداد و شمار انڈین گورنمنٹ نے خود جاری کئے ہیں
ڈاکٹر یونس بٹ “میں گوجرانوالہ کا ہوں اور گوجرانوالہ کے لوگ ہر چیز کی تعریف ایسے کرتے جیسے وہ کھانے کی چیز ہو ۔ وہ گاڑی دیکھ کر بھی کہتے ہیں کیا مزیدار گڈی اے “ #Gujranwala #Punjab
قمر زمان کائرہ نے عمرانڈو حبیب اکرم کو بہترین اور مدلل جواب دے کر خاموش کروا دیا ہر جواب کمال تھا👏🏻
لائٹ کیمرہ ایکشن درودشریف سارے رنگ باز ایک جگہ اکھٹے ہیں
یہ وہ ن لیگی شیر ہے جسے قدرت نے چیر پھاڑنے کی صلاحیت تو دے دی لیکن یہ پھر بھی منتیں ترلے کرتا ہے کہ سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو نہ بناؤ
Mother is real save gurd
یہ زومبی دیکھیں ان میں سے نناوے پرسینٹ کو جنازے کی دعا نہیں آتی ہوگی اور نا ہی وضو کیا ہوگا اور اُن لاشوں کا جنازہ پڑھ رہے ہیں جو ابھی تک گوہر خان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ڈھونڈ رہا ہے🖐🖐🖐🖐🖐
گجرانوالہ سے ایک مایوس نوجوان، قاسم علی شاہ کے اقوال کا آپریشن کرتے ہوئے،،😅 سنئے، اور میری طرف سے صبح بخیر۔۔۔!!
یہ کلپ دیکھ کر آپکو اندازہ ہوگا کہ PTI والے اس بار اپنی گیم میں گھبراۓ ہوئے ہیں. انکو سمجھ نہیں آرہی کہ کیا بیانیہ رکھیں. 😜😍🤣😎😝😂 اس کلپ کو ضرور وائرل ہونا چاہیے دوستو
جب بیگم کلثوم نوازشریف کا انتقال ہوا تو غمزدہ میاں نوازشریف کی تصویر دکھا کر ایک پاگل شخص زومبیز سے تالیاں بجواتا رہا اور قہقہے لگاتا رہا- آج اس کے وہی زومبیز ہمیں اخلاقیات کے لیکچرز دے رہے ہیں- نیازی آج چیخ رہا ہے, رو رہا ہے کہ مجھے باہر نکالو-
اس چینل نے تو آخیر بینڈ بجا دی ہے "مبینہ صحافی اور خود ساختہ یوٹیوبر" اب مجھے پکا یقین ہو گیا ہے مطیع اللہ جان بارے عمران ریاض نے جو انکشاف کیا تھا وہ سچ تھا۔
سچائیاں اور کچھ حقیقتیں 😬🙄😅😅
United States Trends
- 1. #IDontWantToOverreactBUT N/A
- 2. #mondaymotivation 23 B posts
- 3. #Superman 23,5 B posts
- 4. Good Monday 52,5 B posts
- 5. #SkylineSweeps N/A
- 6. Victory Monday 1.836 posts
- 7. Big Bass Xmas Extreme N/A
- 8. #HALLUCINATION 24,3 B posts
- 9. John Williams N/A
- 10. Immanuel 5.254 posts
- 11. Burna 32,7 B posts
- 12. Boston Tea Party 2.749 posts
- 13. $PENGU 22,5 B posts
- 14. Jerod Mayo 1.946 posts
- 15. Trump 2028 9.879 posts
- 16. MARK LEE 87,9 B posts
- 17. Mona Lisa 42,8 B posts
- 18. Feliz Navidad 23,5 B posts
- 19. benny hill N/A
- 20. Carti 47,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.