@mdawoodsani Profile picture

M Dawood Sani

@mdawoodsani

Journalist+Writer+Pashto Poet+Work for Humanity

Joined December 2023
Pinned

Watch my Full video on YouTube 👇 youtu.be/mnMx8b7ah3E?si…


🚨آج پتہ چلا یہ ملک امیروں کا قبرستان ہے اور ملک میں رہنے والے لوگ ژندہ لاشیں ہیں


اعلان کیا جائے پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں ڈکٹیٹر شپ ہے


اللّٰہ مغفرت فرمائے

ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے چچا زاد بھائی ثقلین گنڈاپور جاں بحق siasat.pk/threads/912482/

siasatpk's tweet image. ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے چچا زاد بھائی ثقلین گنڈاپور جاں بحق

siasat.pk/threads/912482/


یاد رکھیں! بشری بیبی اور علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی کو تباہ کرنے آئے ہیں اسٹبلشمنٹ نے 24 نومبر کیلئے بشری کو رہا کیا ہے


یاد رکھیں! بشری بیبی اور علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی کو تباہ کرنے آئے ہیں اسٹبلشمنٹ نے 24 نومبر کیلئے بشری کو رہا کیا ہے


لوگوں کو اپنی جان کی پرواہ نہیں عمران خان چاہئے اس کو

گولی لگنے سے زخمی ہونے والا کارکن پٹی کرانے کے بعد دوبارہ احتجاج میں پہنچ گیا



کیا یہ سچ ہے ؟

🔴 پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے اہم مقام ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔ مظاہرین کے خلاف بڑے آپریشن کے خدشات



تازہ ترین اپڈیٹ 🔴 جی نائن میں پولیس اور کارکنان کے درمیان شدید شیلنگ جاری


*_نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ_*♥️ . . Source: Sama News #24NovemberFinalCall #ImrankhanPTI #protest


پورے پاکستان سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں


آرمی چیف کا کراچی میں تاجروں سے خطاب! آئیں مل کر اور پاکستان میں انویسٹمنٹ کرے ہاہاہاہا 🔴جبکہ یہ خطاب نواز شریف، ڈار اور زرداری سے کرے جسکے 30 بلین ڈالر سے زیادہ اثاثے باہر پڑے ہیں: ملک وقوم کے وفادار جیل میں اور غدار باہر


اگر فوج کے جرنیل اس ملک کے ساتھ مخلص ہے تو اس کو چاہئے کہ نواز اور زرداری کا بیرونی اربوں ڈالر پاکستان کو منتقل کردے

فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے ہم کسی غیر کی مدد نہیں لے رہے، ملک کو سنگین معاشی صورتحال سے نکالنے میں اگر فوج حکومت کی مدد کررہی ہے تو عدلیہ سے بھی اُمید کرتا ہوں وہ بھی ہماری مدد کرے، وزیر دفاع خواجہ آصف siasat.pk/threads/911218 #KhawajaAsif @alinashigri

siasatpk's tweet image. فوج ہمارا اپنا ادارہ ہے ہم کسی غیر کی مدد نہیں لے رہے، ملک کو سنگین معاشی صورتحال سے نکالنے میں اگر فوج حکومت کی مدد کررہی ہے تو عدلیہ سے بھی اُمید کرتا ہوں وہ بھی ہماری مدد کرے، وزیر دفاع خواجہ آصف

siasat.pk/threads/911218

#KhawajaAsif @alinashigri


اس ملک کے مخلص وفادار جیلوں میں اور غدار باہر گھوم رہے ہیں اور یہ سلسلہ 1948 سے شروع ہوا ہے


ہم سارے پاکستانی نواز اور زرداری سے بس صرف ایک سوال پوچھنا چاہتے ہیں! اگر آپ اس ملک کے ساتھ مخلص، وفادار ہیں تو آپ کے جائدادیں ، انڈسٹریز اور اربوں ڈالر کے اثاثے باہر کیوں پڑے ہیں ؟ اس کو پاکستان لے آئے اس سے ملک کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی @MaryamNSharif

mdawoodsani's tweet image. ہم سارے پاکستانی نواز اور زرداری سے بس صرف ایک سوال پوچھنا چاہتے ہیں!
اگر آپ اس ملک کے ساتھ مخلص، وفادار ہیں تو آپ کے جائدادیں ، انڈسٹریز اور اربوں ڈالر کے اثاثے باہر کیوں پڑے ہیں ؟ اس کو پاکستان لے آئے اس سے ملک کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی 
@MaryamNSharif

اگر VPN کو بند کرنا ہے تو بند کرے لیکن ٹویٹر سے پابندی ہٹائے


New Zealand parliament Right Now 😂


مال مویشی کی خرید وفروخت پر بھی ٹیکس نافذ ہوگا 🔴 مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں بل منظور کرلیا پی ٹی آئی ارکان کے بل کی مخالفت


Who is ready For Final call? Pakistan 🇵🇰....... we ready anytime for our freedom @PtiPromo

mdawoodsani's tweet image. Who is ready For Final call? Pakistan 🇵🇰....... we ready anytime for our freedom 
@PtiPromo

کارل مارکس تھیک کہتا تھا کہ سرمایہ دارانہ نظام میں کام کوئی اؤر کرتا ہے اور کریڈٹ کوئی اور لیتا ہے #Capitalism

mdawoodsani's tweet image. کارل مارکس تھیک کہتا تھا کہ سرمایہ دارانہ نظام میں کام کوئی اؤر کرتا ہے اور کریڈٹ کوئی اور لیتا ہے 
#Capitalism

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.