Similar User
@Muhamme83662679
@Kashi_Ch6
@nazzii1981
@jamshaid2020
@shafiKhanPTI
@syedzai51971145
@sahibtaj7
@ZohaibS95958328
@Talibjan09
@AtifAli31565486
@mr_radioactivee
اپنا مستقبل ہم خود طے کریں گے کوئی باہر سے آ کر ہمارے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرے گا اپنی لڑائی ہم خود لڑ کر جیتیں گے کوئی باہر جیتا ہوا ہماری مدد نہیں کرے گا خود پر بھروسہ کریں مدد کرنے والی ذات صرف اللہ کی ہے محنت آپ کو خود کرنی پڑے گی ✌️ #نو_نومبر_صوابی_جلسہ ✌️
صوابی کا جلسہ خان کی رہائی کی طرف پہلا قدم ہے ہر حال میں عوام نکلے اور پیغام دے مائنس خان کا سوچنا بھی مت۔۔۔ اس جلسے کی کمپین کریں جیسے آپ نے الیکشن کی کی تھی جلسہ ناکام بنانے کی ہر کوشش کی جائے گی آپ نے عوام نے اس کو کامیاب کرنا ہے۔۔۔!!!
سب اپنے لئے کمپین چلاتے ہیں خان کے لئے کیوں نہیں۔۔۔؟؟ خان کے لئے ہم عوام کمپین چلائیں گے سب آج اپنی ٹائم لائن پر عمران خان کی تصویر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لگائیں آج ہر جگہ عمران خان نظر آئے اڑا دو سب فائر وال۔۔۔!!! #IKforPakistan
اس وقت عمران خان صاحب کی طبیعت خراب ہے میں تمام وکلاء سے نہایت آدب واخترام کے کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کے طبیعت خراب ہونے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرے ۔ سیاست بعد میں کرنا ۔۔ @NaeemPanjuthaa @intazarpanjutha
عمران خان اس گرمی میں جیل گزار رہا ہے جس سے اُنکی طبیعت ناساز ہوگئی ہے ، عمران خان کی طبعی امداد فوری دی جائے اور جلد سے جلد اُنکی رہائی کو بھی ممکن بنایا جائے۔ عمران خان پاکستان کا اثاثہ ہے اور اثاثے کی ہم نے حفاظت کرنی ہے۔۔!!
ظلم، جبر، اور فسطائیت کی انتہاء پنجاب پولیس نے مریم نواز کے کہنے پر تین دن سے میرے بیٹے کو غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے،ہم ان ہوچھے ہٹ کنڈو سے گھبرانے والے نہیں ہم ہر قسم کی فسطائیت اور گنڈا گردی کا مقابلہ کریں گے ہم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
چند نہتی خواتین سے بھی خوفزدہ ہے ریاست۔۔؟؟ عمران خان کی مذاکرات کی دعوت کو اس کی کمزوری مت سمجھیں۔۔۔!!
جمہوریت کے جنازے کی میت جب خود چل کر ائیرپورٹ پورٹ پر نواز شرئف کی ضمانت کی بائیو میٹرک لینے گئی پھر پاکستانی عوام کا جینا حرام ہو گیا
🚨🔥خان صاحب کی ہدایت ہے این او سی ملے یا نا ملے پانج اگست کو نکلیں سب۔ علی امین کو بڑی ذمہ داری دی گئی ہے۔
اس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے نواز شریف نہیں وہ ذلیل کرے گا ڈیل نہیں۔۔۔🔥
اسٹیبلشمنٹ اگر اس وقت حکومت سے پیچھے ہٹ جائے تو موجودہ حکومت دو سے ڈھائی گھنٹے میں گر جائے گی اس سے زیادہ نہیں چل پائے گی۔۔۔ صدیق جان۔۔۔🔥
حسنات ملک۔۔۔🔥 پاکستان کی سب سے بڑی جماعت نے الیکشن کمیشن پر جو الزامات لگائے ہیں ان میں سے ایک بھی ثابت ہوگیا تو الیکشن کمیشن کا بچنا مشکل ہوجائے گا سپریم کورٹ کے ججز کے ریمارکس بھی انکے شدید خلاف ہیں۔۔۔
بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!! لیفٹیننٹ عمر نے بتایا عمران خان اب پہلے جیسا عمران خان نہیں ہے اسٹیبلشمنٹ کے لیے عمران نیازی موت کا فرشتہ بن کر آ رہا ہے جب آئے گا صفائی کرے گا پھانسی کے پھندوں پر گردنیں ہی گردنیں لٹکی ہوں گی اور کوئی معافی نہیں ہوگی۔ سئینر صحافی انور لودھی 🔥
عروبہ کومل کا صرف یہ ایک جملہ ہی پوری قوم کے عزم کا اظہار کر رہا ہے، "بابا رونے والا کام نہیں کرنا"- جس قوم کی بیٹیاں ایسے جذبے سے ظالموں کے خلاف لڑنے کے لئے تیار ہو جائیں، اس قوم کو کوئی غلام بنائے رکھنے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے.
ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ کل جو ہوا ہم اسکی شدید مزمت کرتے ہیں کل فائرنگ نہیں ہونی چاہیے تھی۔۔۔ عمر ایوب۔۔۔!!!
حکومت کی مذاکرات کے آفر پر صنم جاوید خان کا جواب۔۔۔۔ ہماری خواتین چھوڑیں تمیز دکھائیں خواتین پر مظالم کا ذکر نشانہ صرف عمران خان اور تحریکِ انصاف ہیں اتنے کھلے یہ سب کر رہے پھر آپ محبت اور بات چیت کی اُمید نہ رکھیں پھر نفرت کی اُمید ہی رکھیں۔۔۔
میاں جدو آوے دا لگ پتا جاوے دا۔😂
خاں صاحب نے گرمیوں میں جیل تو گزار لی سردیوں میں لگ پتہ جائے گا۔ سویٹر کے بغیر گزارا نہیں ہوگا۔ مفلر بھی پہننا پڑے گا کوئی شرلک ہومز والی ٹوپی بھی چاہئے ہوگی۔ ہر کوئی میاں صاحب کی طرح سخت جان نہیں ہوتا کہ لندن جیسی سخت ٹھنڈ بھی برداشت کر لے لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھی ہمارا ہے ، فوج بھی ہماری ہے ، ملک تب آگے بڑھے گا جب تمام ادارے اپنی حدود میں کام کریں گے۔ دسمبر میں حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ۔ " رہنما تحریک انصاف اسد قیصر
United States Trends
- 1. #UFC309 112 B posts
- 2. #MissUniverse 378 B posts
- 3. Tatum 23,1 B posts
- 4. Oregon 32,2 B posts
- 5. Beck 19,8 B posts
- 6. Tennessee 49,5 B posts
- 7. Dinamarca 31,3 B posts
- 8. #GoDawgs 9.748 posts
- 9. Nigeria 259 B posts
- 10. Georgia 93,4 B posts
- 11. Dan Lanning 1.221 posts
- 12. Locke 5.602 posts
- 13. Venezuela 212 B posts
- 14. Wisconsin 47,1 B posts
- 15. gracie 19,3 B posts
- 16. Heupel 1.375 posts
- 17. Denmark 30,3 B posts
- 18. Bo Nickal 2.441 posts
- 19. Mike Johnson 42 B posts
- 20. Paul Craig 2.248 posts
Something went wrong.
Something went wrong.