Similar User
@GmQayyum
@anjum309
@Shak1971
@KhyberRif7e
@waqasmalik1231
@KhanA2009
@atta_mayar2
@oyeeeabdull
IG کا رویہ آپ کے سامنے ہے، سوموار تک جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو لاہور ہائیکورٹ سے کمیشن بنانے کیلئے رجوع کریں گے
PTIکراچی کےجنرل سیکرٹری اورMPAارسلان تاج گھمن، جنہیں آج صبح اٹھا لیا گیا، کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتاہوں۔ارسلان کا واحدقصور یہ تھاکہ اس نےکل اپنی تقریر میں ڈرٹی ہیری کا ذکرکیا۔جمہوریت کےپرخچےاڑانےکےساتھ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کو پوری طرح تار تار کیا جارہا ہے۔نری فسطائیت!
It seems again Sec 144 has been imposed illegally solely on PTI election campaign as all other public activities are ongoing in Lahore. Only Zaman Park has been surrounded by containers & heavy police contingent. Clearly, like 8 March, Punjab CM & police want to provoke clashes
That Rana Sana's murderous culture has once again steeped into Punjab police & crook CM Mohsin Naqvi was evident today in Lahore when police unleashed terrorism against unarmed PTI pol workers incl women who were gathering for an election rally. Murder of Ali Bilal was planned
اس ویڈیو میں علی بلال، جسے پیار سے ظلِّ شاہ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا، کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے منتقلی کے دوران وہ زندہ تھا۔ چنانچہ اسے پولیس کی حراست میں قتل کیا گیا۔ موجودہ سرکار اور پنجاب پولیس ایسی وحشت اور کُشت و خون پر آمادہ ہیں!
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
میری ملک بھر میں اپنے ضلعی صدور اور ذمہ داران کو ہدایت ہے کہ ہمارے شہید کارکن علی بلال کی غائبانہ نمازِ جنازہ کی ملک گیر سطح پر ادائیگی کا اہتمام کریں۔
مجھ پر قائم76مقدمات،جن کی تعداد تیزی سےبڑھ رہی ہے میں دہشتگردی،توہینِ مذہب+بغاوت کےمقدمات شامل ہیں۔ بغاوت کےمقدمےمیں کسی افسر کا نام ہےنہ ہی کسی ادارے کی شناخت ظاہرکی گئی ہے۔جب ذہانت،اخلاقیات+اقدار سے محروم ٹولہ کسی قوم پر مجرم مسلط کرتاہےتو اسی قسم کے ہتھکنڈےدیکھنےکو ملتےہیں
My 76 cases & increasing rapidly include terrorism, blasphemy & sedition. In sedition case, neither the officer is named nor institution identified. This is what happens when a bunch of criminals are imposed on a nation by those who are devoid of intelligence, morality & ethics.
میرےخلاف اب یہ 76واں مقدمہ ہے۔ ڈرٹی ہیری کیجانب سے تشدد پر انحصار اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کا معاملہ اجاگر کرنے کی پاداش میں اپنے خلاف غداری کےتازہ ترین مقدمےکیساتھ میں مقدمات کی سنچری کی جانب بڑھ رہا ہوں۔
Now on 76th case against me. Well on my way to a century of cases, with the latest case of treason filed against me for highlighting Dirty Harry's use of torture & other human rights abuses.
تمام ورکرز اور سپورٹرز جلد از جلد زمان پارک پہنچیں!! #زمان_پارک_پہنچو
عمران خان کی گرفتاری کی کوئ بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی، میں اس نا اھل اور پاکستان دشمن حکومت کو خبردار کرنا چاہ رہا پاکستان کو مزید بحران میں نہ دھکیلیں اور ہوش سے کام لیں، کارکنان زمان پارک پہنچ جائیں
ارشد کا فنڈ : دوستوں نے پوچھا ارشد کے لئے36 ہزارڈالرجمع ہوے تھےانکا کیا ہوا- جائزسوال ہے- ارشد کی انتہائی باغیرت اورباعزت فیملی نے ایک ڈالربھی لینے سےانکار کردیا- انسے بات ہورہی ہے کس طرح بہترین استعمال کیا جائے- لنک میں تفصیل ہے- میرا ارشد کی فیملی کوسلام gofundme.com/f/fact-finding…
زلزلے کی تباہ کاریوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہم ترکیہ، شام اور لبنان کے اپنے بھائیوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم اپنے ان بھائیوں کیلئے درکار ہرقسم کی مدد و معاونت کیلئے تیار ہیں۔
پنجاب ہیلتھ کارڈ سکیم کو بلاک کیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں جو عوام کی جمع پونجی چاٹ جانے والی جان لیوا مہنگائی کے ماحول میں عوام کی بھاری اکثریت کےلیے ایک بڑی نعمت تھی۔ dawn.com/news/1735607/c…
At a time of rising inflation & unemployment this Imported Govt showed its callousness again by demolishing street vendor carts in Islamabad's I 10 sector provided by our Govt under Ehsaas Rehriban prog. Condemnable inhumane act deliberately targeting the poor & vulnerable.
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آبادکےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے ”احساس ریڑھی بان“پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کرکےنہایت بےحسی کامظاہرہ کیاہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے
The vibrant & lively Kashmiris have lost their zeal to live under brutal Indian occupation & oppression in IIOJK. Humans only thrive in free societies. Today all those who value freedom must stand with the Kashmiris in their quest for liberation from illegal Indian Occupation.
سرگرمِ عمل اور زندہ دل کشمیریوں کی شوخئی زیست، شوقِ حیات مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کےظالمانہ جبر و تسلُّط تلےماند پڑچکےہیں۔انسان تومحض آزادمعاشروں ہی میں پھلتے پھولتے ہیں۔آزادی کی قدروقیمت سےآشنا لوگ غیر قانونی بھارتی قبضےسےآزادی کی جستجو میں آج اہلِ کشمیر کے ساتھ کھڑےہوں
United States Trends
- 1. #FridayVibes 4.635 posts
- 2. Good Friday 50,2 B posts
- 3. CONGRATULATIONS JIMIN 202 B posts
- 4. #2024MAMA 949 B posts
- 5. #NoMikeRogers 6.598 posts
- 6. #FridayMotivation 8.130 posts
- 7. Mnet 376 B posts
- 8. Pam Bondi 290 B posts
- 9. Donny Dough N/A
- 10. Browns 111 B posts
- 11. CONGRATULATIONS JUNGKOOK 89,5 B posts
- 12. Red Friday 2.581 posts
- 13. Candy Corner N/A
- 14. Steelers 122 B posts
- 15. yeonjun 134 B posts
- 16. #FridayFeeling 2.603 posts
- 17. Chris Brown 26,2 B posts
- 18. Victory Friday N/A
- 19. Lakers 57,2 B posts
- 20. Jameis 60,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.