@kingwrite32 Profile picture

Kingwrite3

@kingwrite32

Student

Joined April 2022
Similar User
Usman Gujjar photo

@USMAN72847920

Liaquat Ali Khan photo

@Liaquat06287494

Muhammad Sajjad photo

@IamSajjadmian

MUZAMMIL AHMAD photo

@Muzammil__Rana

AhmadAd photo

@ahmadadboy

Akhtiar Baloch photo

@AyanTurk10

Malik photo

@Malikesahab

Iron lady photo

@amar_bil_maroof

PAPPU DANGER photo

@RuLEMaKeR15

Rab Niaz photo

@rabniaz3

Kingwrite3 Reposted

He is not a normal person


Kingwrite3 Reposted

عمران خان کو لینے پشاور سے آۓ ہیں۔ پی ٹی آئ کارکن


Kingwrite3 Reposted

حکومت کی بوکھلاہٹ اور خون خرابہ کرنے کی آخری حد تک جانے کی پلاننگ اب کھل کر سامنے آرہی ہے۔ یہ اقتدار بچانے کے لیے پاگل ہو چکے ہیں۔


Kingwrite3 Reposted

امید ہے فوج جاتی امرا کے خونی منصوبے کو ناکام بنائیگی اور وہ عوام سے تصادم نہیں چاہے گی


Kingwrite3 Reposted

شیر افضل مروت کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟ کیا وہ احتجاج میں شامل تھا ؟


Kingwrite3 Reposted

اپیل 🚨🚨🚨 اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگ مظاہرین کو ناشتہ چائے پانی پہنچائیں۔ یہ لوگ آپکی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔


Kingwrite3 Reposted

اسکو چار دن پہلے ہی گرفتار ہو جانا چاہئے تھا تا کہ اسکی جگہ کوئی اور بندہ آتا اور وہ اسلام آباد کو لیڈ کرتا

Tweet Image 1

Kingwrite3 Reposted

کوئی عون بپی کا پتہ کرو، کدھر رہے گئے آخری ویڈیو چلوانے کے بعد؟ بہت سارے آڈیو پیغامات پہنچ رہے ہیں ان کے قافلے سے جن کو وہ مل نہیں پارہے۔


Kingwrite3 Reposted

محسن نقوی پے آرٹیکل 6 لگے گا ۔۔۔۔ جس کی سزا موت ہے ۔۔۔


Kingwrite3 Reposted

اس وقت پرامن کارکنان پر شدید شیلنگ جاری ہے اور کارکنان بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں


Kingwrite3 Reposted

محسن نقوی کے لیے پیغام 🚨


Kingwrite3 Reposted

فرمائشی گرفتاریوں کی لسٹ بناؤ انشاءاللہ اس مارچ کے بعد ان کو ایکسپوز کیا جائے گا


Kingwrite3 Reposted

مجھے افسوس ہے کہ اس جیسے انسان کو میں نے سپورٹ کیا تھا


Kingwrite3 Reposted

عالمی میڈیا انقلاب کی بھر پور کوریج کر رہا ہے ایک ایک پل کی خبر دے رہا ہے کیونکہ عالمی میڈیا پاکستان کے میڈیا کی طرح ٹاوٹ نہیں

From Siasat.pk

Kingwrite3 Reposted

عمران خان کے دیرینہ ساتھی اخونزدہ حسین احمد کی 26 نمبر چنگی کراس کر کے کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے، اس پیغام کو پھیلا دیں،


Kingwrite3 Reposted

خبر: شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم نیچے شرپسند دیکھ لیں کہ وہ کیسے رینجرز اہلکاروں کو اپنی حفاظت میں نکال رہے ہیں ڈُب کے نہ مر جان ایہہ حکم دینے والے پر مردے اوہ جنا اچ غیرت ہووے


Kingwrite3 Reposted

میں شہباز گل کی بات سے متفق ہوں۔۔۔ ہمارے شُہدا کا نماز جنازہ ڈی چوک میں پڑھایا جائے۔۔۔۔!! سلامی دی جائے وہاں اُن کو۔۔۔!!


Kingwrite3 Reposted

جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے تب تک سفر جاری رکھیں گے اور کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ علیمہ خان کا دو ٹوک اعلان


Kingwrite3 Reposted

پارہ چنار میں دو سو لوگ مر گئے فوج اور رینجرز طلب نہیں کیے گئے ! کیوں؟


Kingwrite3 Reposted

ہیلی کاپٹر کا پھر چکر


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.