Similar User
@Khan91557Khan
@shakeel45999224
@iqbal55
@sajjadh99
@pti_tmkhan
@zokiali1
@IIrfanrana
ماروی میمن کی پریس کانفرنس شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف دعویٰ دائر کرنا چوہدری نثار کا صحیح وقت اور مولانا فضل الرامائن کا دھرنا یہ سب باتیں بس افسانے اور کہانیاں ہیں، ان باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
2021 تک پورے بھارت سے مسلمانوں اور عیسائیوں کا صفایا کر دیا جائے گا.. بی جے پی یہی وہ باتیں عمران خان نے تقریر میں کہہ تھی ہندوستان کا مسلمان جاگے سکھ جاگے بغاوت کرے
ہر روز یہ دھمکیاں دیتے ہیں ہم پبلک میں آرہے حکومت گرا دیں گے میں انکو بتاتا چلو یہ دھمکیاں کسی اور کو دینا میں نے اللہ سے وعدہ کیا ہے ان کرپٹ کو نہیں چھوڑنا جنہوں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا اور یہ حکومت تو چھوٹی چیز ہے جان بھی چلی جائے تو کوئی پرواہ نہیں،،،،،،✌عمران خان
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے ابھی ایک بچے نے مجھے کہا کہ "انکل آپ کو پتہ ہے پیٹرول چار روپے ستر پیسے اور امامِ سیاست پانچ روپے تینتیس پیسے سستا ہو گیا سمجھ نہیں آ رہی کہ امامِ سیاست کے سستا ہونے پر خوشی مناؤں یا علمائے دین کے اس زوال پر آنسو بہاؤں
ن لیگی ایم پی اے غیاث الدین عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ😍😍 اس وڈیو کو پٹواریوں سے دور رکھیں ورنہ ڈوب کر مرجانے کا خدشہ ہے😁😁
عمران خان کو "تقریر" پر وہ مذہبی طبقعہ بھی طعنے دے رہا ہے جن کی اپنی ساری زندگی مفتی محمود، مولانا مودودی اور عطااللہ شاہ بخاری کی تقرریروں اور تحریروں کی روٹی کھاتے گزری ہے یاد رکھیں عمران خان کی 47 منٹ کی تقریر سراج الحق اور فضلوالرحمان کی 47 سالہ عبادت سے افضل ہے
فضل الرحمن صاحب جو مرضی پروپیگنڈا کر لیں علماء کرام کی اکثریت اب عمران خان کو مسلمانوں کی آواز سمجھتی ہے.. جب کسی سیاسی لیڈر کو مذہبی لوگ سپورٹ کرنا شروع کر دیں تو اس کی حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ نہیں چلتا... بظاہر فضل الرحمن کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہو گیا ہے
اسرائیل چاہتا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرے، بھارتی چاہتا ہے کہ عمران کی حکومت گرے، امریکا چاہتا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرے، دجالی طاقتیں چاہتی عمران خان کی حکومت گرے اور ان سبکی مراد کون پوری کرنا چاہتا ہے فضل الرحمان اب بتائیں کون ہے یہودیوں کا ایجنٹ #RejectDieselDrama
وکی لیکس کے مطابق فضل الرحمان نے امریکا اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ جس میں اسرائیل بھی شامل ان سے مدد کی درخواست کی تھی اور کہا تھا مجھے پاکستان کا وزیراعظم بنا دیں جو یہودی کہیں گے میں وہی کروں گا... اسلام کا نعرہ تو میں بس لوگوں کو دکھانے کے لیے لگاتا ہوں
مولانا طارق مسعود کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کی تعریف #imrankhanspeech #Islamophobia #ImranKhanMakesHistory #UNGA #Modi #Kashmir siasat.pk/forums/threads…
#WelcomeHomePMIK #PakWillFightForKashmir وزیر اعظم عمران خان کا ائرپورٹ پر استقبال کرتے ہوئے
مجھے کشمیر پر بات کرنے سے منع کیا گیا ہے. مہوش حیات یہ ہیں مسلمان جنکو دیکھ کر شرمائیں یہود #PakWillFightForKashmir
Suppose a country that is 7 times smaller than its neighbour & is faced with a question: Either you surrender, or you fight till the end. I ask myself this question. And my belief is There is no God but Allah. We will FIGHT! - Prime Minister Imran Khan #ImranKhanVoiceOfKashmir
آج کے تقریر کے بعد اگر میں ساری سیاسی وابستگیاں ایک طرف رکھ کر کہوں تو یہ نوازشریف، زرداری اور مذہب کے بیوپاریوں کا موازنہ عمران خان سے تو بہت دور، اس کی پشاوری چپل سے سے بھی ان کا موازنہ کرنا عمران خان کی پشاوری چپل کی توہین ہے #ImranKhanVoiceOfKashmir #IKFinalTalkForKashmir
آخری گولی۔۔ آخری سپاہی۔۔۔ آخری سانس۔۔۔۔ 🇵🇰🍁 لا اله الا الله end_iA...make a choice
United States Trends
- 1. #ArcaneSeason2 120 B posts
- 2. #UFCMacau 13,8 B posts
- 3. Jayce 57,7 B posts
- 4. Ekko 50,5 B posts
- 5. SEVENTEEN 98,1 B posts
- 6. MADDIE 18,7 B posts
- 7. Jinx 175 B posts
- 8. Wayne 86,6 B posts
- 9. Shi Ming N/A
- 10. woozi 296 B posts
- 11. BIGBANG 378 B posts
- 12. #jayvik 57,4 B posts
- 13. Kavanagh 2.506 posts
- 14. #Caitvi 59,2 B posts
- 15. Jungkook 549 B posts
- 16. Feng 6.820 posts
- 17. #SaturdayVibes 3.874 posts
- 18. Ochoa 6.776 posts
- 19. jikook 14,8 B posts
- 20. Zhang 37,7 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.