Similar User
@babaizbaba381
@ShahidI14988274
@Tousiqhyder
@qas337700
@Nomi56qsisar
@ERIKROLANDOJAR1
@MHuzaifa4U
@naeemkhanwattu
@Mohamma89978538
@Naveed_Hafizz
نیٹ فلیکس پہ سیریل دیکھ رہا تین دن سے (ہیرا منڈی ) جس جگہ کو ہمیشہ تعفن زدہ اور گندگی کا ڈھیر سمجھے رہے ان کی قربانی بے مثال ہے کم از کم ہمارے حکمرانوں اور نام نہاد سپہ سالاروں سے ہزار ہا اعلیٰ مقام (ایک تو پتا نہیں یہ حب الوطنی کا کیڑا پھر سے کیوں جاگ گیا )😕
عمران خان کے ساتھ پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا عالم اسلام پر کیا اثر ہو رہا ہے۔ سنیئے عالم مغرب اور عرب کے مشہور ترین تجزیہ کار سامی حامدی کی زبانی
ن لیگ کی عظمیٰ بخاری اور خاوند سمیت 9 ارکان کا PPP نہ چھوڑنے کے لیے قرآن پاک پر حلف کی ویڈیو لیک کر دی گئی قران پر لئے گئے حلف کو کیسے یہ لوگ اپنی ذاتی مفاد کے لئے توڑ دیتے ہیں @AzmaBokhariPMLN
یہ پرانا کلپ یاد آ گیا قاضی صاحب کے مطابق اسلام، آئین کے بعد آتا ہے کیونکہ آئین اقلیتوں کو تحفظ دیتا ہے اسلام نہیں۔ ایسی سوچ کو انصاف کے سب سے بڑے عہدے پہ بٹھایا گیا ہے انجامِ انصاف کیا ہو گا؟
The party that won the first place and the majority of seats in #Elections2024 should not and must not be skipped and the second party is tasked with forming the new government. The votes and the will of #Pakistanis must be respected. #Pakistan wants #ImranKhanPTI as PM again.
خُدا کی قسم پشتُونوں کے علاوہ ہم سب ڈرپوک ہیں۔۔۔۔۔۔۔مصلحت کا شکار ہیں۔ مفلوج ہیں۔
Shuff Shuff rocked… Iqrar ul Hassan Shocked. Lakin koi baat nahi Awaam har shuff shuff ka ilaaj ker lay gi, inshaAllah.
وہ بتانا تھا کہ بھارت کشمیریوں کو رائے شماری کا حق نہیں دیتا مطالعہ پاکستان 😂😂😂 @PTIofficial @MrsImranRiaz @AleemaKhan_PTI @OfficialDGISPR @AsimBajwaISPR @HamidMirPAK @arifhameed15 @ArifAlvi #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #عمران_کا_پلڑا_بھاری #عمران_خان_کی_دوتہای_اکثریت
خان صاحب ٹھیک ہی کہتے تھے۔ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں #Elections2024 #PakistanElection2024 #عمران_کا_پلڑا_بھاری #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
زندہ بھاگ ڈاٹ کام کیا آپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں لیکن معلوم نہیں کیسے جائیں؟ کہاں جائیں؟ اور کیوں جائیں؟ کوئی آپکو گائیڈ کرنے والا نہیں ہے؟ کوئی صحیح بات نہیں بتاتا؟ ایجنٹس آپکو لوٹنے کے لئے تیار بیٹھیں ہیں؟ آپکی ساری مشکلات کا حل یہ ایک ویب سائٹ ہے. یہاں پر جا کر اپنی…
يوم آزادی مبارک! لیکن اسکی سرکاری تقریب میں مرد وزن کا مخلوط اور حیاسوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مرادف ہے کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہونگی؟ آج کے دن اناللہ واناالیہ راجعون پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا کیازمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
سندھ : خدمت میں سب سے آگے۔ بلاول ایک اچھا بچہ ہے جو چیز جہاں سے اٹھائی واپس وہیں رکھی۔
ترکیہ کے موسیقار ترگے ایورن کی جانب سے حب الوطنی پر مبنی گانا ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ گا کر پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔، قائد اعظم سے لے کر عمران خان تک لیڈر ایسے ہوتے ہیں جن کے گن دنیا گاے @TurgayEvren1 youtu.be/wwOtp8ptYrA
مفتاح صاحب جب ٹی وی پہ آتے ہیں تو لوگ گھبرا جاتے ہیں کہ پھر کچھ بڑھنے والا ہے جیسے بچے ڈاکوؤں کا نام سن کر سہم جاتے ہیں ۔ ایاز صادق یہ لوگ دراصل عوام کی بے بسی اور بے حسی کا مذاق اڑا رھے ہیں !!
یہ کوں سا پہاڑا پڑ رہا 🙄🙄 @SHABAZGIL @MashwaniAzhar
فورم ھے اقوام متحدہ کا پاکستان کی نمائندگی ن لیگ کےسینیٹر صابر شاہ کر رھے ھیں۔ جو آپکو ایک سبق لگ رھا ھے وہ دراصل تقریر ھے کہ جو موصوف کر رھے ھیں۔ ایک پروفیشنل دور خان صاحب کا گزرا ھے جہاں پاکستانی نمائندوں نے پروفیشنلزم کی جہتوں کو چھوا اور ایک یہ ھے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
If anyone had any doubts abt US regime change conspiracy this video should remove all doubts as to why a democratically elected PM & his govt were removed. Clearly the US wants an obedient puppet as PM who will not allow Pak choice of neutrality in a European war;
وفاق میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سُوری کی رُولنگ کو سپریم کورٹ نے غلط قرار دیا جبکہ پنجاب میں ڈپٹی اسپیکر کے اقدامات کو لاہور ہائی کورٹ نے جائز قرار دیا , وفاق میں پی ٹی آئی کا وفادار ڈپٹی اسپیکر تھا جبکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا منحرف ڈپٹی اسپیکر تھا ٫ تو میعارات کا تضاد کیوں؟
United States Trends
- 1. #socideveloper_com N/A
- 2. Black Friday 433 B posts
- 3. #TheOfficialTSTheErasTourBook 1.415 posts
- 4. #TTPDTheAnthology 1.319 posts
- 5. Pledis 44,7 B posts
- 6. Datsun 11,1 B posts
- 7. Dolphins 42,6 B posts
- 8. #WinterAhead 239 B posts
- 9. The Party Never Ends 21 B posts
- 10. #ena5twt 2.273 posts
- 11. Rental 14,8 B posts
- 12. K Like A Russian 1.020 posts
- 13. Barron 32 B posts
- 14. Algebra 8.938 posts
- 15. Bibby 1.607 posts
- 16. McDaniel 7.741 posts
- 17. Hasbro 9.301 posts
- 18. Mizuki 24,8 B posts
- 19. Jordan Love 9.425 posts
- 20. YMCA 15,2 B posts
Who to follow
-
Ali Raza Ghuman 🇵🇰♿
@babaizbaba381 -
Jan La❤🇵🇰❤
@ShahidI14988274 -
Tousique Haider Jalbani
@Tousiqhyder -
Qasim Ali
@qas337700 -
Noman khan
@Nomi56qsisar -
ERIK ROLANDO JARAMILLO MUÑOZ (🐝,🐝) 2448
@ERIKROLANDOJAR1 -
Zaifi sahib
@MHuzaifa4U -
Naeem Khan
@naeemkhanwattu -
Mohammad Shafique
@Mohamma89978538 -
Hafiz Naveed Chaudhry. 🇵🇰
@Naveed_Hafizz
Something went wrong.
Something went wrong.