@jamshed_ch Profile picture

jamshed iqbal

@jamshed_ch

people are to be loved and things are to be use. problem arises when things are loved and people are used.

Joined November 2012
Similar User
Roman Ciecwierz photo

@rciecwierz

jeff mauk photo

@kcjeff37

Ateeq Sethi 🐐 photo

@SethiAteeq

Knot McDavid photo

@madacaz

Khaled ® photo

@khaleddahmed

Bill Rocha photo

@wgr49er1

Mughees khan photo

@MugheesKhan15

jamshed iqbal Reposted

اس آفیسر کو دوبارہ سکول میں داخل کروایا جائے


jamshed iqbal Reposted

اورسیز پاکستانیوں کا سانحہ ڈی چوک کے بعد سخت رد عمل ، سوال سب کا ایک ہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟


jamshed iqbal Reposted

سانحہ ڈی چوک سے بہت سارے رازوں سے پردہ فاش ہو چکا ہے ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں ہم نے جانیں انجانے میں نہیں سنی شائید آج پتہ چل رہا ہے کہ یہ سچ کہہ رہی تھی اور ملک میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ایک ہی بندہ ہوتا ہے۔۔۔💔🥹🇵🇰


jamshed iqbal Reposted

سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے ایک بچے کی ماں کے درد ناک الفاظ۔ #گولی_کیوں_چلائی


jamshed iqbal Reposted

عوامی رائے ! پاکستان کو حقیقی معنوں میں " لا الہ الااللہ " کی ریاست کون بنا سکتا ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں •• #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا

Tweet Image 1

jamshed iqbal Reposted

نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم۔ اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔ عمران خان @ImranKhanPTI #ImranKhan siasat.pk/threads/912528

Tweet Image 1

jamshed iqbal Reposted

آرمی چیف دہشت گرد آرمی چیف دہشت گرد آرمی چیف دہشت گرد

From Waqar khan

jamshed iqbal Reposted
Tweet Image 1

jamshed iqbal Reposted
Tweet Image 1

jamshed iqbal Reposted

اے راہ حق کے شہیدوں، وفا کی تصویروں۔۔۔ تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں! #اسلام_آباد_قتل_عام


jamshed iqbal Reposted

محسن نقوی کہہ رہا تھا کہ کوئی ثبوت لاؤ رینجرز نے گاڑیاں توڑی ہیں، یہ لو ثبوت۔


jamshed iqbal Reposted

اسے ضد۔تھی کے سر جھکاؤ۔۔۔۔میں سر کٹا ایا


jamshed iqbal Reposted

26 نومبر کی سہ پہر کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہاتھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی۔ کیا پاکستان کوئی عراق، یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپر سے مارا گیا؟

Tweet Image 2

jamshed iqbal Reposted

انصافینز 🔴 بی بی سی نیوز کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، کیونکہ ٹی وی چینلز پر نہیں دیکھائی جا رہی۔ کہ حقائق کیا ہیں۔ حقائق سامنے لانے پر BBC کا شکریہ


jamshed iqbal Reposted

شہیدوں کی لاشوں کو ہسپتالوں کی چھتوں پر پھینک کے چھپایا جا رہا تھا جس پر Matiullah کو گرفتار کیا گیا 🚨 یہ سب اس لئے کیا گیا کہ شہیدوں کی لاشیں اتنی زیادہ ہیں کہ ان نامعلوم مقام پر لے کر جانا ناممکن تھا🥺 انسانیت کی اتنی بے حرمتی کسی غیر مسلم ملک میں نہیں ہوتی 😭😭 یا اللہ رحم


jamshed iqbal Reposted

ریاست ہوتی ماں کے جیسی “ مگر یہ تو ڈائین نکلی 🥲


jamshed iqbal Reposted

یہ اسلام باد کے ہسپتال کا فرش ہے


jamshed iqbal Reposted

امریکی نیوز چینل بتا رہا ہے کہ پاکستانی فوج نے اپنے شہریوں پر ایسے حملہ کیا جیسے کوئی دشمن ملک کی فوج کرتی ہے۔


jamshed iqbal Reposted

ڈی چوک پر ظلم

Tweet Image 1

jamshed iqbal Reposted

کوئی جاکر خان کو بتائے پٹھان وفا کی حد کر گئے تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئے

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.