Similar User
@sajid_arya
@saysfarhan
@Mohamma73010014
@HaadiMian
@zakir57859731
@Only_1_Hope
@_Hamadms
@bn_hkh
@mt_khn
@IMomund
@Anmol_Heerey
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو The best gift we can give our daughters is good education.
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو بہترین تعلیم اور تربیت یافتہ بیٹیاں ہی مستقبل کی معمار بن سکتی ہیں۔
طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ Seeking knowledge is an obligation upon every Muslim. Sunan Ibn Mājah 224, #بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا لیا جائے گا تُجھ سے کام دُنیا کی امامت کا علامہ اقبال #بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو بیٹوں کی طرح ہر بیٹی کا بھی حق ہے کہ اسے بہترین تعلیم دی جاۓ۔
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو تعلیم کا مقصد ایک خالی ذہن کو ایک درست سمت فراہم کرنا ہے۔
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو اگر آپ ایک بیٹے کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ صرف ایک فرد کو تعلیم دیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ایک بیٹی کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ پورے خاندان کو تعلیم دیتے ہیں۔
پڑھی لکھی اور تربیت یافتہ خواتین اس ملک کی ترقی کی ضمانت ہیں۔ #بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو اپنی بیٹیوں کو بہترین تعلیم و تربیت سے آراستہ کریں دلائیں۔
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو بہتر تعلیم کا آج بویا ہوا بیج کل آیک پھل دار درخت ثابت ہوسکتا ہے۔
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو ریسرچ نے ثابت کیا ہے کہ تعلیمی میدان میں لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ بہتر کارکردگی دکھا رہی ہیں۔ اپنی بیٹیوں کی تعلیم حاصل کرنے میں حوصلہ افزائی کیجیے۔
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو بیٹیوں کو تعلیم دیں، پاکستان کو تعلیم دیں۔
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو خواتین کے مردوں کے شانہ بشانہ شریک ہوئے بغیر کوئ بھی قوم کامیاب نہیں ہو سکتی۔ -قائد اعظم محمد علی جناح رح
@MSfoundationPK @MillionSmilesPK ملین سمائلز ایک بہترین ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس ٹرینڈ میں ہمارا ساتھ دیں۔ #بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو Our mother land (Pakistan) needs her daughters as well as she needs her sons. Let's educate our daughters.
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو جب بیٹیوں کی بہترین تعلیم و تربیت کی جاتی ہے تو وہ نہ صرف اپنے گھر والوں کا نام روشن کرتی ہیں بلکہ ساتھ ساتھ اپنے ملک کا نام بھی روشن کرتی ہیں۔
#بیٹیوں_کو_پڑھاو_مستقبل_بناو Statistics provided by the Ministry of Education of Pakistan of year 2005-2006 shows that approx 56% of enrolled students in private or public sector schools are boys , and 44% are girls. Let's hope this figure is improving.
United States Trends
- 1. ICBM 1.683 posts
- 2. $CUTO 8.272 posts
- 3. #KashOnly 20,1 B posts
- 4. The ICC 100 B posts
- 5. Good Thursday 28,1 B posts
- 6. #ThursdayVibes 3.935 posts
- 7. International Criminal Court 54,9 B posts
- 8. Bezos 29,7 B posts
- 9. #ThursdayMotivation 5.418 posts
- 10. Happy Friday Eve N/A
- 11. Dnipro 58,2 B posts
- 12. Gallant 139 B posts
- 13. Katie Couric N/A
- 14. Adani 833 B posts
- 15. #21Nov 3.299 posts
- 16. Reece James 9.533 posts
- 17. #thursdaytechnology N/A
- 18. $BTC 843 B posts
- 19. Diddy 105 B posts
- 20. Nikki 54,2 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.