@its_M__S Profile picture

ツM么NOO❤️

@its_M__S

We Live aloNe,we die aloNe,Everything elSe is juSt an illusion❤😊

Joined April 2019
Similar User
جہانزیب خان✨ photo

@Jahanzaib__

Real_Ik42 photo

@karimi_i

😈🐐 photo

@WikiiBruh

Z A I N (زین) photo

@zainmhr01

ツM么NOO❤️ Reposted

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)


”اور اس نے سات سمندر پیدا کیے، مگر محبت تیرے ایک آنسو سے کی، اور تُو وہ بھی نہ بہا سکا۔“ (الفوائد لابن القيم : ٩٥)


حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!


اے اللہ! تو پاک ہے، جس کا رہنما تو نہ ہو تو اس کیلئے راستہ کس قدر تنگ ہے! جس کا غمگسار تو نہ ہو تو اس کیلئے راستہ کتنا وحشت ناک ہے! عيون الأخبار لابن قتيبة (تـ٢٧٦)


ツM么NOO❤️ Reposted

Bless your timeline🥰❣

Tweet Image 1

کچھ سجدے معمول سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں اور ان سجدوں کی شدت بس اللہ جانتا ہے🥀✨


مجھے تہجد کا وقت،فجر کی نماز اور سورج کی پہلی کرن بہت پسند ہے❤😍😘


اور وہ تمھارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو ❤️✨ (القرآن)


💦وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ🌼 ✨اور تمہاری آخری منزل اللّٰــہ ہے۔🌿


Forgive , Forget , and Move On👍🏻❤️😊


YA ALLAH... REPLACE ALL MY SADNESS WITH SOMETHING BEAUTIFUL.🌸


Happy FriDay♥️😇 The BRightest Day of the week❤️🤩 juMMa MuBarak to All of uh♥️🥰🌺


"وَھُوَ مَعَکُم اَینَ مَاکُنتُم❣️ اور تم جہاں کہیں بھی ہو وہ تمہارے ساتھ ہے❤️ #Allah


محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے❤🤗 تو جنت تک لے جائے😍


اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ 💓✨ 🤍


Nobody is “too” busy🙂 it’s just a matter of priorities❤😌


Shab E Barat is the night of forgiveness😊But HaQoooq_ul_ibad is not forgiven,...🥀 until that person forgives,..👈🙂


جب دنیا آپکو گرانے اور جھکانے میں مصروف ہو تو آپ کے لئے بہترین پوزیشن سجدہ ہے بےشک💯


Great attitude is like a perfect cup of coffee — don’t start your day without it. Good Morning❤😊

Tweet Image 1

لَآ تَحزَن إنَّ اللّہ مَعَنَا غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے️ 🙂


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.