Similar User
@usmanah38613191
@shafqataraiin
@IsrarKh99983458
@ImtiazA24162053
آصف احمدانی الادین جمی ورک کے بعد اب احمد بوبک کے گھر والوں کو بھی اٹھایا گیا ہے۔۔۔ یہ ایک نئی بے غیرتی شروع کی گئی ہے کتنا گرنا ہے اور ابھی۔۔۔؟؟؟
پلیز بائیکاٹ جاری رکھیں۔۔۔۔۔ پلیز
فوجی چھاونیوں اور ڈی ایچ اے کے اندر تمام شاپنگ مالز اور تمام سینماز کا،تمام کاروباروں کا تمام شاپنگ مالز کا اس وقت تک بائیکاٹ جب تک فوج واپس آئینی حدود میں واپس نہیں چلی جاتی۔
اسلام آباد میں گولی جلانے کا کریڈٹ ایک دوسرے کو دینے کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور پہلی دفعہ ہے کہ کوئی کریڈٹ لینے کو تیار نہیں سب کو اب جا کر احساس ہوا ہے کہ بالآخر یہ گلے کا پھندہ ضرور بنے گا #گولی_کیوں_چلائی
آج جب عسکری بینک سے ہم نے اپنا بیلنس زیرو کیا تو بینک مینیجر نے دسمبر کے آخری ہفتے میں (ڈپازٹ کی ) مہربانی کرنے کا کہا عزت کرتا ہے، اسے ہاں یاں ناں نہیں کی صرف ایک فقرہ کہا (گولی کیوں چلائی ) اور اسے سمجھ ا گئی کہ یہ بیلنس اب واپس نہیں ائے گا
مشکل وقت آنے پہ سب سے پہلے محسن نقوی ملک سے بھاگے گا ، مجھے سب سے زیادہ افسوس عوام کا ہے جن کے پیارے 26 نومبر سے لاپتہ ہیں ، یہ اُن کے ساتھ ظُلمِ عظیم ہے - عمران خان
احمد بوبک کے اہل خانہ کو اغواء کیا گیا ہے اسی وجہ سے @ahmad__bobak کا اکاؤنٹ خاموش ہے گھریلو خواتین کو اغواء کر کے لیجانا اور گھر کے مردوں پر دباؤ ڈالنا یہ کیسی بہادری ہے؟ یہ کیسی مردانگی ہے؟ لعنت بھی شرما جائے
پاکستان کے شہریوں کی جیب سے پیسے نکال کے انھی پہ گولیاں برساتے ہو؟ بائیکاٹ تو ہو گا! کوئی انسانیت کا دشمن ہی ہو گا جو اس بائیکاٹ کی مخالفت کرے گا! بائیکاٹ تو ہو گا!
کیا آپ لوگوں نے بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے؟
ملک میں آدھے وقت سے زیادہ براہ راست مارشل لاء لگانے کے باوجود پورا پاکستان ڈی ایچ اے کی طرح کیوں نہیں بنا سکے؟ پاکستان کے ہر ہسپتال کو سی ایم ایچ کی طرح کیوں نہیں بنا سکے؟ کیا عام پاکستانی آپکے برابر کا انسان نہیں؟
🚨🚨🚨اگر تم یزید کو گھٹنوں کے بل اپنے سامنے جھکانا چاہتے ہو۔ تو پھر بائیکاٹ کو 30 دن تک جاری رکھیں ✌️
ماشاءاللہ ۔۔ نُ لیگ کا گالیاں دینے سے جی نہیں بھرا تو اکاؤنٹ رپورٹ کرنے لگ گئے۔ یہ بھی کر کے دیکھ لیں حضور۔۔ سچ بولنا نہیں چھوڑیں گے!
میرے اکاؤنٹ پر بھی بہت حملے کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔ بہت رپورٹ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ٹویٹس آپ لوگوں تک نہیں پہنچ رہی ہے جب تک زندہ ہوں اور اکاؤنٹ محفوظ ہے آواز اٹھاتے رہیں گے 1 اکاؤنٹ بند ہو گا تو دوسرا اکاؤنٹ بنا لیں گے لیکن آواز اٹھاتے رہیں گے....... #گولی_کیوں_چلائی
کونسی شہید بھائی ، وہ جو ڈالروں کے لئیے نہتے پاکستانیوں کا قتل عام کرتے ہیں ، عوام نوکری میں انہیں تنخواہیں اور پھر پنشن دیتی ہے ، مر گئے تو کونسا احسان کرتے ہیں قوم انہیں پہلے ہی معاوضہ دے چکی ۔ فوج تو قتل عام کرتی ہے اور پھر اپنے ہی مردوں سے کاروبار کرتی ہے ،
جو ہماڑے لوگ شہید ھوۓ وہ بھی اپنے گھروں والوں کا پیٹ پالتے تھے ان کو گولی کیوں ماری
بڑے بڑے برانڈ KFC, میکڈونلڈ وغیرہ بائیکاٹ سے وڑ گئے😶🌫️۔۔ تو کمپنی شے ہی کوئی نہیں پاکستانیو بائیکاٹ تن کے کرو 🔥😎 #گولی_کیوں_چلائی
یہ پاکستانی پروڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کیوں چل رہی ہے ؟؟؟ ری پوسٹ کر کے سب سے پوچھیں شاید اس سوال کا جواب مل جائے ؟؟؟؟ #گولی_کیوں_چلائی
جو کام تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو کرنا چاہئے تھا وہ عمران خان صاحب کی فیملی کر رہی ہے ، علیمہ خان صاحبہ متواتر بین الاقوامی میڈیا کو حقائق بتا رہی ہیں انٹرویوز دے رہی ہیں اور یہ حضرات واقعے کی ایف آر کے لئے قریبی تھانے تک نہیں جا سکے
United States Trends
- 1. Remy 29,4 B posts
- 2. $CUTO 8.896 posts
- 3. YouTube TV 96,1 B posts
- 4. #Drgreennft N/A
- 5. $PHNIX 6.930 posts
- 6. $LINGO 39 B posts
- 7. NYSE 42,2 B posts
- 8. Claressa 7.884 posts
- 9. Eazy 4.666 posts
- 10. Person of the Year 181 B posts
- 11. #thursdayvibes 4.659 posts
- 12. New York Stock Exchange 67,1 B posts
- 13. Cutoshi Farming N/A
- 14. Our Lady of Guadalupe 8.668 posts
- 15. YTTV N/A
- 16. #supersoft N/A
- 17. #PlayStationWrapUp2024 N/A
- 18. Man of the Year 32,6 B posts
- 19. Time Magazine 80,9 B posts
- 20. #ThursdayThoughts 2.792 posts
Something went wrong.
Something went wrong.