@imran_khan132 Profile picture

stayaway114

@imran_khan132

like punjabi

Similar User
Muhammadjamil🌲محمد،زئ🌷 photo

@Muhamma21437397

MEHAR_USMAN photo

@Im_Channo

Asif Hussain photo

@asifhussain_pti

Muhammad Amjad photo

@ChAmjad_Gondal

Pak Power.. photo

@ek_akram

DaNi RaJpOoT photo

@danishiqbal97

stayaway114 Reposted

🚨اقوام متحدہ کی پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر دوسری بڑی رپورٹ ایجنسیوں کی جانب سے سیاسی مخالفین کے اغوا کا بھی زکر

From ZEShan ⚫

stayaway114 Reposted

ٹرمپ کے خلاف بلاول کا بیان، ٹرمپ جمہوریت کو نہیں مانتا۔ اسے بھی وائرل کریں کیونکہ یہ ویڈیو ویسے بھی انگلش میں ہے 🔥


stayaway114 Reposted

خان کی اس ٹویٹ پر کم از کم بھی 30 ہزار ریٹویٹ ہونے چاہیے۔

Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope…



stayaway114 Reposted

آرمی ایکٹ منظور کروانے والوں کے نام تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنان شہر اتنے نہ در بناؤ کہ دیوار گر پڑے جھک کر سلام کرنے سے کوئی حرج نہیں مگر اتنا نہ سر جھکاؤ کہ دستار گر پڑے


stayaway114 Reposted

اللہ پاکستان کو فسطائیت سے نجات دلائے

Tweet Image 1

stayaway114 Reposted

انتظار پنجھوتھ کا کیس نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے لیے پہلا بڑا امتحان ہے حامد خان اور بیرسٹر علی ظفر سمیت تمام وکلاء کی اوقات بھی پتا چل جائے گی


stayaway114 Reposted

Emergency Trend 🚨 جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو اپنی زمداری سمجھ کر جوائن کریں #جاگو_چیف_جسٹس_صاحب

Tweet Image 1

stayaway114 Reposted

انتظار حسین پنجوتھہ کی ویڈیو دیکھنے کے بعد جو آنسو میری آنکھوں سے بہہ رہے ہیں انہیں کیسے روکوں۔ یہ تو ابھی ہماری فوج نے سیاست میں حصہ نا لینے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ عاصم منیر اس واقع سے بری الزمہ نہیں ہوسکتے!


stayaway114 Reposted

ذوالفقار علی بھٹو کو جن قوتوں نے پھانسی پر چڑھایا ان کی طرف کوئی انگشت نمائی نہیں کرتا ہے۔


stayaway114 Reposted

ہمیں یہ امید ہوگئی تھی کہ شاید ملک کے تمام سٹیک ہولڈرز بیٹھ کر فروری کے الیکشن میں جو کچھ ہوا تھا کو رول بیک کر کے ایک نئے جمہوری پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ 1/2


stayaway114 Reposted

میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جو پارلیمنٹیرینز مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید پر حلف دیتے ہیں، وہ اپنے حلف سے کیسے روگردانی کرسکتے ہیں؟


stayaway114 Reposted

وقت کا تقاضا ہے جرنیلو - پیچھے ہٹو! قائد اعظم کا فرمان ہے جرنیلو - پیچھے ہٹو! 8 فروری کو قوم کا فیصلہ ہے جرنیلو - پیچھے ہٹو! ملک بچانا ہے تو جرنیلو - پیچھے ہٹو!


stayaway114 Reposted

کسان بہاولپور میں سڑکوں پر نکل آئے


stayaway114 Reposted

بہت ہی بے شرمی ہے معصوم طلبہ کو FIA لاہور میں طلب کرکے خوفزدہ کیا جا رہا ہے۔ مرد سب انسپکٹر نے بچیوں کے سامنے گالیاں نکالی اور انہیں حراساں کیا۔


stayaway114 Reposted

اڈیالہ کی طرف لانگ مارچ کا اعلان شاندانہ گلزار


stayaway114 Reposted

اس دھرنے کی سب سے طاقتور تصویر

Tweet Image 1

stayaway114 Reposted

بریکنگ نیوز۔!!!!! خان صاحب کی پاؤں پکڑنے کیلئے اڈیالہ جیل کھول دی گئی اور رابطہ ہوا،حامد میر #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے


stayaway114 Reposted

یہ سول کپڑوں میں بندہ کون ہے جو عوام پر سیدھی گولیاں چلا رہا ہے

Tweet Image 1

stayaway114 Reposted

🚨🚨🚨 اہم ترین پیغام 🚨 قیدی وین جس میں لوگوں کو گرفتار لیکر جاتے ہیں ان کی ٹائر کی ہوا نکالا کریں تاکہ لوگوں کو گرفتاری کے دوران لیکر جانے میں ان کو مسائل ہوں یہ میسج ہر جگہ پہنچا دے 🔥✊ ⚔️⚔️⚔️


stayaway114 Reposted

یہ تصویر نہیں انقلاب ہے انقلاب اِس تصویر کو اتنا پھیلائیں کہ GHQ میں بیٹھے جرنیلوں کی آنکھیں کھل جائیں

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.