@imran1371 Profile picture

𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞

@imran1371

A common Pakistani, looking forward to the prosperity of Pakistan,Struggling for 'Quaid ka Pakistan'Fighting against Status quo.

Similar User
Aziz Niazi photo

@AzizNia63938867

sajawal Sajjad.. photo

@Sajawalpti194

Legal Cafe photo

@legalcafe465

Shahid Ahmed photo

@Shahida94000

Ahmadzai Wazir Imranist photo

@AhmadzaiWazir14

Qaiser M Khan photo

@QaiserMKhan77

Hassan Janjua photo

@HassanJ8211

azani photo

@aazafzal

آزاد قیدی photo

@AhsanAlvi15

Hasnan nazir photo

@hasnan_nazir

azhar iqbal photo

@azhariq08439223

مقبوضہ پاکستان photo

@Shahnawaz09921

Sher khan photo

@falaksherbloch

yousaf Khilji photo

@yousafk18027090

Saad Bukhari photo

@Saad_Bukhari_

𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان #FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

کچھ اینکرز تحریک انصاف کے خلاف فریق بنتے ہیں


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

24 نومبر سے قبل ہو سکتا ہے یہ انٹرنیٹ بند کردیں اور آپ تک اطلاع نہ پہنچ سکے، 24 نومبر کو ہر شخص صبح 8:00 بجے اپنے حلقہ کے مرکزی آفس میں پہنچ جائے، ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، سہیل آفریدی کی پشاور میں جاری ISF کنونشن سے خطاب


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

Well, what about those who stole elections on 8th Feb?

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بجلی چوری میں ملوث میٹر ریڈر کی ضمانت خارج کر دی۔ بڑا فیصلہ

Tweet Image 1


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

ایک بات ماننی پڑے گی کہ اکیلے زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لابنگ ایسی کی ہے کہ پوری اسٹبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے، برطانیہ اور امریکی پارلیمنٹ ارکان بار بار اسٹبلشمنٹ اور حکومت کو خطاب لکھ رہے ہیں اور عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا پوچھ رہے ہیں، اسد طور


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

مجھے یہ گرفتار کر کے سٹی تھانے لے گئے وہاں پر پہلے سے ہی ناحق خواتین قید تھیں دو کو گراسری کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ایک فیملی جس میں نوجوان لڑکیاں تھیں وہ کشمیر سے سیر کے لیے آ رہے تھے ان کو اٹھا کر بند کیا ہوا تھا عجیب سا ماحول تھا بدتمیزی تھی بداخلاقی تھی ۔ سیمابیہ طاہر


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، ڈیجیٹل میڈیا کو بھر کرنے جا مقصد صرف اور صرف تحریک انصاف کی پاور کو بریکئں لگانا ہے، عمران خان کو روکنے کے لیے پورے ملک کی معیشت تباہ کی جا رہی ہے، محمد مالک


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

انصار عباسی یا جیو کہ سٹوری میں کوئی صداقت نہیں، بات آخر میں مزاکرات پر ہی جانی ہے، عمران خان سے مزاکرات کے حوالے سے پوچھا گیا انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات اگر مانیں جائیں تو مزاکرات ہوں گے، رؤف حسن


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

فیصل آباد سے دلیر ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ اپنے ایم پی ایز کے ہمراہ 24 نومبر فائنل کال کیلئے بھرپور موبلائزیشن کررہے ہیں فیصل آباد 24 نومبر کو اہم کردار ادا کرے گا


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

آپ کا مقابلہ انسانوں سے نہیں وحشی جانوروں سے ہے پر امن احتجاج تہذیب یافتہ ممالک میں ہوتا ہے ، برصغیر کا کلچر ہے لوہے کو لوہا کاٹتا ہے جب تک عوام کشمیریوں کی طرز پر انہیں جوتے نہیں ماریں گے نہ حق ملے گا نہ ہی امن آئے گا #FinalCall


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

نہ نہ یہ تو پلاٹ نمبر ہیں

کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 120 ہے، کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 150 ہے، پتہ نہیں یہ نمبر کہاں سے آتے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل #Law

Tweet Image 1


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

یہ تو بہت بڑی کھچ ماری ہے، لوگوں کے مینیو فیچرنگ یونٹ بند کروا دیے میرج ہال سیل، ٹرانسپورٹ کا کام بند۔ حد ہے نالائقئ کی اتنی گھٹیا صحافت

کوئی ایک شخص بتا دیں جس کا کاروبار تباہ ہوا ہو؟ صحافی بنیں پراپیگنڈا نا کریں



𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

تحریک انصاف جلسے کی اجازت مانگتی ہے آپ وہ نہیں دیتے اگر آپ جلسے کی اجازت دیتے ہیں تو بکر منڈیوں میں دیتے ہیں چالیس شرائط اور دہشت گردی کے پرچوں کے ساتھ، یہ آپ کے ساتھ بھی ہو گا، ان شاءاللہ اب پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے علاؤہ کوئی حل نہیں، ارشاد بھٹی


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

آئمہ اہل بیت رسول ﷺ میں سے بارہ امام اگر شیعوں کے ہیں تو پھر رسول اللہ ﷺ بھی شیعوں کے ہی ہوں گے، اور ظاہر ہے پھر اللہ بھی شیعوں کا ہے سنی پھر عبد الوہاب نجدی ، احمد رضا بریلوی ، قاسم نانوتوی ، الیاس عطار اور اشرف جلالی جیسوں پہ گزارا کریں حشر میں انہی سے شفاعت کروا لیں


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

صوابی تیار ہو۔۔۔!! عمران خان نے پکارا ہے صوابی تو آئے گا۔۔ اس ملک کو مادر وطن کو غلامی سے بچانا ہے آزاد خودمختار خوددار ملک بنانا ہے نکلو اپنے وطن کی خاطر۔ ملک کو بچانا ہے اپنے قائد عمران خان کا رہا کرانا یے آئین و قانون کی بالادستی لانا ہے ۔ #FinalCall #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ایف آئی اے پروسیکیوٹر کے کچرا دلائل پر بلڈوزر پھیر دیا ہے 🔥


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

آپ چیک کریں ان کی بونگیان بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر او پلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں،ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس…


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

رہنما تحریک انصاف لاہور اور فارم 45 کے حقیقی ایم پی اے پی پی 145 انجینیئر سید یاسر گیلانی کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالہ سے خصوصی پیغام #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #نومبر24_خان_کی_کال


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

ہر آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں وکلاء *🚨وکلاء نے زرتاج گل کو پولیس سے بچا کر روانہ کر دیا*


𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙍𝙖𝙯𝙖 𝙉𝙖𝙦𝙫𝙞 Reposted

🚨رات سے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع تھا لیکن آج یہ عدالت کے اندر گھس گئے 7ATA عدالت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اندر حملہ کر کے گرفتاریاں کی گئی ہوں۔ وکلاء کی انسداد دہشتگری عدالت فیصل آباد کے باہر گفتگو


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.