@ii_ASMA__ Profile picture

asma..

@ii_ASMA__

Here for the best Deserted places all around the 4 #desertedplaces & #AbandondedPlaces to be featured! incredible Abandoned place around the world

Joined June 2021
Similar User
𝐿𝒶𝓁𝓂𝒶 𝓀𝒽𝒶𝓃🐿️ photo

@za_marraaa

ARSLAN photo

@yesarslaan

saman💭 photo

@shenogy_em

Zubair Khalid photo

@ch_zubair_18

usama_shabir_ photo

@usama_shabir_

Z A N A N I photo

@bajii__aiman

shericaptures photo

@MianShaheryar13

AQS photo

@AbdulQadir906

Mubashir Ahmad photo

@multani608

KHUBBII💫 | STAN ICE BEAR🧸♥ photo

@KhubaibHabib5

Junaid Ahmed photo

@realjunaidahmed

A R Y A N~ photo

@am_all_yours

卄ㄩشmΛn photo

@Hushii_tweets

“Tum wahan sukoon dhoond rhy ho jahan Adam(AS) ko saza ke liye bheja gaya tha”🕊🖤🔗


Today is my day ❤️ hbd to me 🥳🎉🎂

ii_ASMA__'s tweet image. Today is my day ❤️ hbd to me 🥳🎉🎂

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "گناہ وہ ہے جو دل میں کھٹکے اور جس کا لوگوں پر ظاہر ہو جانا تجھ کو پسند نہ ہو"


عشق کی راہ میں سب سے کٹھن مرحلہ، "صبر" ہے۔ (عشق لا) Qaisera Hayat


میرا اس بات پر یقین ہے جو اللّٰہ سے ڈرتے ہیں وہ کسی اور سے نہیں ڈرتے اور جب تک اللّٰہ نہ چاہے تب تک کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ (عشقٍ لا)


ورق ورق میری نظروں میں کائنات کا ہے کہ دستٍ غیب سے لکھٍی ہوئی کتاب ہوں میں (واصف علی واصف)


زندگی ایک سفر ہے...اللّٰہ کی پہچان کا سفر... (امٰ الَیقین) UMERA AHAMAD


"کوئی کسی کو کسی غم سے نہیں نکال سکتا ایڈم۔ انسان کو ہر چیز سے خود ہی نکلنا ہوتا ہے۔🔗⁦♡⁩" NOVEL:(HALIM) (NIMRAAHMAD)


غمٍ عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔🥀


"لڑکیاں سمندر کی ریت کی مانند ہوتی ہیں حیا۔۔ عیاں پڑی ریت،اگر ساحل پر ہو تو قدموں تلے روندی جاتی ہےاور اگر سمندر کی تہہ میں ہو تو کیچر بن جاتی ہے۔لیکن اس ریت کا وہ ذرا جو خود کو ایک مضبوط سیب میں ڈھک لے،وہ موتی بن جاتی ہے"جنت کے پتے)


آئینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے ہر شخص کو کہتا ہے تم بے مثال ہو🔥


*اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے۔۔* *"اور ہم جانتے ہیں کہ لوگوں کی باتیں تمھیں غمزدہ کرتی ہیں۔۔۔⁦* "♡


وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ


کتنی عارضی تھی رونقیں،کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے۔


ایک عرصے بعد ملی قید سے آزادی مگر جب ملی تو پنجرے سے محبت ہو گئی


کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی۔🥀


وہ اللّٰہ تمھارے ہر اُداس لمحے کو سکون میں بدلنے پر قادر ہے..✨


"کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا" حضرت علی (ع)


ٱللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ❤️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.