@ibcurdu Profile picture

IBC URDU

@ibcurdu

Journalism for Public Interest

Joined May 2015
Similar User
RH Riaz photo

@RH_views

زبانِ خلق photo

@CivilSupermacy

#FactFocus photo

@FactFocusFF

Wajahat Masood photo

@wajahatmasood

Beenish Saleem photo

@BeenishSaleem

WE News photo

@WENewsPk

Adil Shahzeb photo

@adilshahzeb

Salman Masood photo

@salmanmasood

Zahid Gishkori photo

@ZahidGishkori

Sabookh Syed | سبوخ سید photo

@SaboohSyed

NDN photo

@NDN_pk

Farhatullah Babar photo

@FarhatullahB

zahid Hussain photo

@hidhussain

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ photo

@NoorulHudaShah

ZaraHatKay photo

@ZaraHatKay_Dawn

مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور، #MatiullahJan

Tweet Image 2

امریکن کا نگریس کے ساٹھ ارکان کے خط کے بعد نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ #PTI #ImranKhanNeedsJustice #ImranKhanFinalCall


بشری بی بی ام الفساد ہیں


بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کی قیادت میں تحریک انصاف کے ہزاروں کارکن اسلام آباد کی طرف رواں دواں


تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان دھرنے کا مقام پشاور موڑ رکھنے پر اتفاق


اسکائی بلیو کیا ہے اور پاکستانی کیوں اس کے لیے پاگل ہو رہے ہیں ؟ ایک بہترین معلوماتی ویڈیو


IBC URDU Reposted

جنوبی وزیرستان/واناپریس کلب کےممبراعلیٰ خان پرانگوراڈا کےعلاقہ خانگئی میں زیرتعمیر روڈ پررپورٹنگ کےدوران تشدد کرنےکی کہانی انکی زبانی سنیئے۔ صحافیوں نے @KPChiefMinister اور IG @KP_Police1 سےنوٹس لینےکی اپیل۔ @HamidMirPAK @a_siab @Obibhatti @xadeejourno @farzanaalispark


General Syed Asim Munir, NI(M), Chief of Army Staff (COAS), is currently on an official visit to the Kingdom of Saudi Arabia. During this visit, the Chief of Army Staff met Crown Prince and Prime Minister His Royal Highness Mohammed bin Salman.


Famous singer Asim Azhar participated at Riyadh Season #riyadh #riyadhseason #riyadhsaudiarabia #Riyadhseason2024 #RiyadhKSA


سعودی عرب کی وزارت اطلاعات کی جانب سے ریاض سیزن گلوبل ہارمنی کے عنوان کے تحت ہر سال یہ سلسلہ جاری رہتا ہے جس کا مقصد سعودی عرب میں بسنے والے غیر ملکی شہریوں کو ایک دوسرے کی ثقافت سے آگاہ کرنا ہے .


پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 مزید معاہدوں پر دستخط کے بعد مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کی تعداد 27 سے بڑھ کر 34 ہوگئی. سفیر کے مطابق معاہدوں کا کل حجم 2اعشاریہ 8 بلین ڈالر ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض سے سبوخ سید کی رپورٹ


ذیشان کی عمر اٹھارہ برس تھی ، بہاولپور کا رہنے والا تھا ، یکم نومبر کو اس کی شادی ہونی تھی لیکن کل بروز اتوار ، بیس اکتوبر کو ایک قیامت ٹوٹی ، سڑک پر ٹریفک حادثہ ہوا ، ذیشان نے اسی سڑک پر آخری سانس لی ۔ شادی کی تیاریوں میں مصروف ماں میت کی تیاریوں میں مصروف ہوگئی۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

مولانا فضل الرحمان کو بڑا سیاست دان مانتا ہوں،بلاول بھٹو زرداری


زرتاج گل کو ان کے بیڈ روم کا دروازہ توڑ کر مرد پولیس اہلکار گھسیٹتے ہوئے لے گئے ہیں ۔ انہیں دوپٹہ اور جوتی تک نہیں لیجانے ڈی گئی ۔

Tweet Image 1

ضلعی انتظامیہ نے فوج کو ہر قسم کی طاقت نیز اسلحہ استعمال کرنے،شہریوں گرفتار کرنے سمیت اسلام آباد کی حدود میں ہر وہ اختیار دے دیا ہے جو دشمن کے خلاف جنگ میں حاصل ہوتے ہیں!

Tweet Image 1
Tweet Image 2

تحریک انصاف کے جلسے میں اس بزرگ آدمی کی تقریر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابا جی سوشل میڈیا ہر وائر ل #aliamingandapur #imrankhanpti #ptiofficial #islamabad #pakistanzindabad


*بریکنگ* *پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں* وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیئے، ذرائع پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور گرد و نواح میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو چکا ہے، ذرائع


پی ٹی آئی کے کارکن مصطفین کاظمی کو ایف سیون فور سے گرفتار کر لیا گیا ۔ مصطفین کاظمی نے گزشتہ روز چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کے خلاف بیانات دیئے تھے اور پانچ رکنی لارجر بینچ کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے تریسٹھ اے کا فیصلہ دیا تو سپریم کورٹ کے باہر سینکڑوں وکلا موجود آئیں گے


علی امین گنڈا پور کا نیا ویڈیو بیان جاری


معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے اعزاز میں مولانا فضل الرحمٰن کے جانب سے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ مولانا فضل الرحمٰن نے مہمان مکرم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کی دینی خدمات کی تعریف کی۔ ڈاکٹر ذاکر نائک نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان آمد پر مسرت کا اظہار کیا

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.