@hdmafia Profile picture

Wolf & Bull

@hdmafia

Proud Pakistani 🇵🇰| Digital Artist | Programmer | 🐂 Bull by Zodiac | 🐺 Wolf by Spirit

Joined September 2009
Similar User
LStern photo

@patriotsfan1962

ThankGod Ibeh photo

@ibehlegacy

Wolf & Bull Reposted

یاد رہے برطانیہ میں موجود کسی صحافی نے یہ خبر نہیں نکالی۔ حالانکہ میری اطلاع کے مطابق کچھ کو اطلاع تھی۔

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

یہ نو سالہ شایان کو آج سٹیکر لگانے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

نو مئی کی کل ویڈیو میں یہ والا منظر کیوں نہیں تھا ؟ جب ایک یونیفارم والا خود آگ لگا رہا تھا اور سامان کو خود جلا رہا تھا نو مئی لندن پلان کا حصہ تھا

From Waqar khan

Wolf & Bull Reposted

وہ مولوی صاحب سے پوچھنا یہ تھا کہ VPN کمبخت تو ٹھہرا "غیر شرعی"۔ یہ حرکتیں "شرعی" ہیں؟


Wolf & Bull Reposted

عطا ءاللہ خان عیسیٰ خیلوی صاحب نے بنے گا نیا پاکستان کا نیا حصہ ریلیز کر دیا۔ 24 نومبر کے لیے استعمال ہو گا۔۔۔


Wolf & Bull Reposted

When the Chor sees the Chor Hunter

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

عمران خان کو اپنی قوم پر مکمل یقین ہے کہ وہ اس بار بھی نکلے گی، کیا آپ بھی نکلیں گے؟ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

عوام سب جانتی ہے، کیونکہ آج کا نوجوان بہت 'Well Informed' ہو چکا ہے! عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!


Wolf & Bull Reposted
Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔° #NationWantsFreeIK

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

این اے207،بلامقابلہ منتخب آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج۔۔۔ اغوا کیا گیا، زبردستی کاغذات نامزدگی مسترد کرائے گئے- پی ٹی آئی رہنما مصطفیٰ رند کا درخواست میں مؤقف siasat.pk/threads/893001

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

KIDS ARE BEING SLAUGHTERED BY ISRAEL


Wolf & Bull Reposted

اس پولیس والے نے عورت کے پاس ٹکٹ نہ ہونے پر اسے چلتی ٹرین سے نیچے پھینک دیا۔ یہ بدمعاشوں کو کون سزا دے گا؟؟

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Wolf & Bull Reposted

میر جعفر میر صادق

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

Firstpost کی رپورٹ دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اپنے ملک کے دفاع پر لگی ہوتی ہیں لیکن پاکستان میں صورتحال مختلف ہے isi عمران خان کیخلاف ججوں سے فیصلے لینے کے لئے اُن کے بیڈرومز میں کیمرے لگاۓ، اُن کے رشتہ داروں کو اغواء کر کے کرنٹ لگاۓ گئے


Wolf & Bull Reposted

عمران خان کے دور میں 2 روپے پیٹرول مہنگا ہونے پر سینہ کوبی کرنیوالا یہ منافق آج زندہ ہے؟

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں ماں اور 8 سالہ بچے کو کچل کر فرار ہونے والی کار سابقہ ایس ایس پی اور #PPP کے رکن صوبائی اسمبلی فاروق اعوان کے فارم ہاؤس سے برامد۔ حادثے میں بچہ جاں بحق ہوا تھا جبکہ اسکی والدہ کومے کی حالت میں ہیں۔

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

بار بار یاد دلاتے رہیں گے

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

I hate Israel so much…💔

Tweet Image 1

Wolf & Bull Reposted

بعد از وقت یہ باتیں پتہ چلیں وہ بھی انٹر نیٹ سے ، ورنہ تو لوگ ضیاء الحق کو تہجد گزار ، شہید اور پاک فوج کا نیک ترین سپہ سالار ہی سمجھتے رہتے💔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.