@h_yalmaz Profile picture

Yalmaz H

@h_yalmaz

power windows teacher

Similar User
Javed CH photo

@JavedCH27703103

Zulfiqar Ali photo

@Zulfiqa43664014

Imran Iqbal photo

@ImranIqbal1985

Raymond Devis photo

@RaymondDevis1

Faisal Mubariz photo

@FaisalMubariz1

Liaquat Ali Amjad photo

@AmjadLiaquat

M H Malik photo

@maliksb78

Ch Ansar Ramzan photo

@ChAnsarRamzan5

Saad Naeem photo

@SaadNAEEM20

Shahzaib Gandapur photo

@ShahGandapor

Shahzadi photo

@Mudassa789

Yalmaz H Reposted

سبحان اللہ ❤️ روس کا شہر ماسکو نماز ظہر *دررجہ حرارت منفی 16 ڈگری* *سینٹی گریڈ ( 16-C° )*


Yalmaz H Reposted

بریکنگ نیوز : روسی صدر نے مغربی انتہا پسندوں کی بینڈ بجا دی - پیغمبر اسلام اور نبی آخرماں حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی آزادی ءِ اظہار رائے نہیں ہے ٫ ایسا فعل دل آزاری اور اشتعال کا باعث بنتا ہے جس کے ردعمل میں جواب آنا فطری عمل ہے - روسی صدر ولادی میر پیوٹن


Yalmaz H Reposted

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا یہ بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی اظہارِ رائےکی آزادی یا فن کا اظہار نہیں ھے عالم اسلام کے اس موقف کی تائید ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ کی حرمت و تقدس آفاقی ھے جس پر ھم انکو خراج تحسین پیش کرتے ھیں


Yalmaz H Reposted

Islam never allows parents to enforce their daughters to get married with their choice. Prophet Muhammad ﷺ said “The virgin should not be given in marriage until her permission has been sought.” Narrated by al-Bukhaari, 6968; Muslim, 1419." I support this version of FEMINISM!


Yalmaz H Reposted

اُس کا ہوں ، اُس میں ہوں اُسی کا ہوں، اُسی میں رہنے دے تشریح : رضائ 😜


Yalmaz H Reposted

گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں خان صاحب کہتے ہیں آپ نے گھبرانہ نہیں


Yalmaz H Reposted

WTF Gravity 😂😂😂


Yalmaz H Reposted

بچے کے رزلٹ کارڈ پر Fail کے بجائے اگر Try again لکھ دیا جائے تو بچہ سکول اور معاشرہ دونوں کے سامنے شرمندگی کا شکار نہیں ہو گا۔


Yalmaz H Reposted

جب سردیوں میں کراچی سے کوئی مہمان پنجاب آ جائے 😂😂😂😂

Tweet Image 1

Yalmaz H Reposted

یہ احسان فراموش محسن کش قوم کیا سب بھول چکی ہے ؟ KPK بلدیاتی انتخابات 🤣 👇 @MaryamNSharif #FakeeraCall


Yalmaz H Reposted

غور طلب ہے مگر حقیقت ہے کہ ”زمین“ انتقال کے بعد بندے کی ہو جاتی ہے اور بندہ ”انتقال“ کے بعد ”زمین“ کا ہو جاتا ہے یوں زمین اور بندے کے درمیان عارضی یا مستقل ”ملکیت“ کا کھیل جاری رہتا ہے - صبح بخیر


Yalmaz H Reposted

*Hadees Of The Day 🌸✨* #اردو_زبان

Tweet Image 1

Yalmaz H Reposted

ترقی کا پہیہ پسماندہ علاقوں کی جانب موڑ دیا ہے 🚗 سردار عثمان بزدار😂😂

Tweet Image 1

Yalmaz H Reposted

ایک قومی چینل پر ایک مذہبی اسکالر کی انتہائی مدبرانہ گفتگو ریاست مدینہ میں مقیم تمام افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ دیکھیں اور علم و تصوف کے موتی بٹوریں۔

From Absar Alam

Yalmaz H Reposted

بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر جمعیت علماء اسلام کے مخلص کارکنوں اور رہنماؤں کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔ رب کریم ہر طرف سے حفاظت فرماۓ ۔۔۔ اس عوامی اعتماد اور خلقت کی توقعات پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔۔۔ قدم قدم پر مدد ، نصرت الہی اور تائید ربانی حاصل ہو۔


Yalmaz H Reposted

اللّه میرے والد کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے

Tweet Image 1

Yalmaz H Reposted

بلدیاتی الیکشن میں عوام کے سخت ری ایکشن کے بعد حکومتی پِس منظر ۔۔۔!

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.