@gakafridi Profile picture

گل عباد آفریدی

@gakafridi

Founder of #Tribal_Student_Union Pakistan, #Afridian students federation, #KASU and Co_founder #AWF and #TEM

Similar User
Attaullah Afridi photo

@Apriday7

Zar Hussain Afridi photo

@zarhussain789

Shahid Afridi photo

@Shahidkhan31321

Sajid Amn Afridi photo

@SajidAmn

Malik Jehangir Afridi photo

@AfridiMalik40

Umar Afridi photo

@Umr11_

Fazal Karim photo

@Fazalkarim9393

▄︻デN̷K̷ ̷A̷F̷R̷I̷D̷I̷ ̷M̷D̷K̷══━一 photo

@Mr_NK18

Saqib Jan Afridi photo

@SaqibJanAfridi2

janib khan Afridi photo

@AfridiJanib

Pinned

لرې شه لمنه به دې و سوزي طبيبه پرې يې ږده چې څه کيږي پرهار اخستی اور دی #RehabilitateTirahIDPs

مونږه ګلونه پرهرونه وېشو دنيا لعلونه ملغلرې غواړي ترخو حالاتو ترخې کړي ژبې د مینې شکور غواړي شکرې غواړي صاحب شاہ صابر صیب #KhyberPakhtunkhwa

ایک ٹیم کی وجہ سے پورا ٹورنامنٹ متاثر کرنا #ICCکے غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ #ICC #ChampionTrophy2024

2 پنجاب حکومت اس کو اچھے طریقے سے چلا سکتی بس اس کو پنجاب انٹرنیشنل ایرلائنز نام دینا ہوگا۔ #PIA

د خپل اختيار د اسمان سيل صابره خپلې بڼې ، خپلې وزرې غواړي صاحب شاه صابر صیب #KhyberPakhtunkhwa

مریم کو کہا کہ آپ پی آئی اے کو خریدے۔ "نواز شریف کا امریکہ میں بیان" تو میاں صاحب یہ بیچ کون رہا ہے ؟ #PIA #BloodyPolitics

مریم کو کہا کہ آپ پی آئی اے کو خریدے۔ "نواز شریف کا امریکہ میں بیان" تو میاں صاحب یہ بیچ کون رہا ہے ؟ #PIA #BloodyPolitics

اچھی بات ہے کہ ا/یران پر حملے میں ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن بات عزت،وقار اور خودمختاری کی ہے جس پر حملہ کیا گیا ہے۔اگر ا/یران نے صحیح طریقے سے جواب نہیں دیا تو اقوام عالم میں اس کی کیا حیثیت رہ جائے گی۔ #GulsTalks

جہاں پر ظلم ہو رہا ہو اس کے خلاف آواز اٹھانا انسانیت کا تقاضہ ہے۔ امریکی قانون سازوں کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں بھی صدر بائیڈن کو خط لکھنا چاہئے۔ #GulsTalks

کالی سانپ کی دانت آپ نے توڑ وائی #مولانا صاحب ویسے ہی #بڑے سانپ اپنے دانتوں سے زیادہ دارومدار اپنی طاقت/لپیٹنے پر کرتے ہیں اور ہڈیاں توڑوا کر شکار کو نگل لیتے ہیں۔ #26thAmendment #26thConstitutionalAmendment

کل رات نوازشریف جب اسمبلی پہنچے تو بلاول نے ہاتھ پکڑ کر کہا کہ میری ماں اور آپ نے جو خواب دیکھا تھا آج وہ پورا ہںونے جارہا ہںے لیکن عجیب بات یہ ہے کہ خوابوں کی سچائی پر یقین رکھنے والے لوگوں نے کل ساری رات 1 منٹ سو بھی نہ سکے۔ #Amendment #26thConstitutionalAmendment

عجیب قسم کے قانون بنانے والے ہیں۔ آج ایک نے بتایا کہ پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کریں گے اور پھر 27 ویں۔ دونوں کو ایک ہی ترمیم میں کوئی نہیں لاتے۔ مطالعہ پاکستان کے پڑھنے والے طلباء کیلئے خواہ مخواہ مسائل بڑھاتے ہو۔ #GulsTalks

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.