@esperidr Profile picture

Raja Iftikhar Khan

@esperidr

Urdu blogger since 2004 اردو بلاگر,

Joined September 2009
Similar User
Silent Voice photo

@UncelTom1

دوہرا ح photo

@Dohrahai

Muhammad Shakir محمد شاکر photo

@Dr_MShakir

Yasir Imran Mirza photo

@yasirimran

خرم photo

@Trans1ent

Muhammad Adil Mazhar photo

@madilmazhar

Waqar Azam photo

@mwazam

اطالوی محاورہ ہے کہ سائیکل پر رونے سے مرسڈیز میں رونا بہتر ہے

esperidr's tweet image. اطالوی محاورہ ہے کہ 
سائیکل پر رونے سے مرسڈیز میں رونا بہتر ہے

سب اپنے حساب سے ہل لمی پا رہے ہیں۔ جبکہ نون لیگ پورے ملک میں سب سے بہترین کارکردگی دینے والی جماعت ہونے کے باوجود مسکین بنی ہوئی ہے، انکو چاہئے اپنا سوشل میڈیا سیل بنائیں

یہ عجیب بات ہے کہ راناثناءاللہ صاحب کے حلقے کے اندر جہاں وہ ہار جاتے ہیں وہ فیئر الیکشن ہوا ہے لیکن جہاں یاسمین راشد صاحبہ ہار جاتی ہیں وہاں دھاندلی ہوجاتی ہے ، سعد رفیق صاحب کے حلقے میں فیئر الیکشن ہوا ہے لیکن جن جن علاقوں کے اندر یہ لوگ ہار گئے ہیں وہاں دھاندلی ہوگئی ہے۔…



یار یہ ٹوئیٹر بھی اچھا ہے۔ میں نے تو اسے کبھی اتنی لفٹ نہیں کروائی لیکر اسے یاد ہے کہ مجھے ٹوئیٹر پر چودہ سال ہوگئے ہیں۔ ہیں جی۔ سلام ہے جی۔ جگ جگ جئو ? Io sì! #IlMioAnniversarioDiX

esperidr's tweet image. یار یہ ٹوئیٹر بھی اچھا ہے۔ میں نے تو اسے کبھی اتنی لفٹ نہیں کروائی لیکر اسے یاد ہے کہ مجھے ٹوئیٹر پر چودہ سال ہوگئے ہیں۔ 
ہیں جی۔ سلام ہے جی۔ جگ جگ جئو 
? Io sì! #IlMioAnniversarioDiX

Happy to see new Twitter's logo, the change is life


عید مبارک 🎉💐


چئیر مین سینٹ کی موت پر کفن دفن کا بندوبست، نیز قبر پر مزار اور پھر ختم چالئے، برسی، قوالی، عرس کےلئے بھی پیسے رکھ دیں۔ مکاو اکو واری پین دی سری


مجھے پوسٹیں پڑھ پڑھ کے پتا نہیں کیوں "پینتی پنکچر" والی کیسٹ یاد آرہی۔ ہیں جی😂🤣😂


زلمے خلیل زاد اور امریکی ممبران پارلیمنٹ پورا زور لگا رہے کہ خانصیب کو بچا لیں اپنا ایسٹ جو ہوا


پی ٹی آئی کی طرف سے یہ جلاؤ گھیراؤ ملک دشمنی ہے، کیا اس میں ملوث لوگوں کو سختی سے قابو کرنا چاہئے؟


ججوس نے کے پی کے میں الیکشن کا شیڈول کیوں نہیں دیا؟؟؟


اسحاق ڈار صاحب قرآنی آیات و مذہبی موضوعات پر مشتمل ٹوئیٹس فرما رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ موتیاں آلیو اے کم کسی ہور نوں کرن دیو۔ تسیں غریب لوکاں دی معیشت بارے دسو، تے کج کرو وی @MIshaqDar50


ایمرجنسی اتنی کہ نزدیکی سول ہسپتال کی بجائے شوکت خانم کینسر ہسپتال میں لے گئے۔ ہیں جی

esperidr's tweet image. ایمرجنسی اتنی کہ نزدیکی سول ہسپتال کی بجائے شوکت خانم کینسر ہسپتال میں لے گئے۔
ہیں جی

میری سمجھ کے مطابق یہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان اللہ کا خلیفہ ہے، یہ نبی علیہ السلام کا نائب ہے اور قرآن کا محافظ ہے اور یہ امیر المسلمین ہے۔ باقی تفصلی ترجمہ کوئی پشتو زبان بولنے والے بھائی کر دیں تو مہربانی ہوگی ۔


جج صاحب اور پولیس کو دو ماہکے بعد اس فائرنگ کا ثبوت نہیں ملا نتیجہ اس بدمعاش کی ضمانت پکی کر دی، جن پر فائرنگ ہوئی ان نہتے لوگوں کو حملہ آور قرار دے کر گرفتار کرلیا قانون کا جنازہ @ChiefJusticePK @IGP_Punjab @RanaSanaullahPK @CMShehbaz

جہلم گٹیالی میں گزشتہ ماہ ہونے والی اس فائرنگ کو پولیس ہوائی فائرنگ کہہ رہی ہے کیا یہ ہوائی فائرنگ ہے؟ یا قتل کرنے کی کوشش؟ پولیس دفعہ 324 نہ لگا کر مجرم کو گنجائش دے رہی ہے اورسیز پاکستانیوں کی جان اور جائیدادوں کو تحفظ دیں #MaryamNawazSharif #ranasanaullah #dpojhelum



پادوا یونیورسٹی۔ کمونے اور فارنرز کمیشن جسکا راقم وائس چیئرمین ہے کا مشترکہ پراجیکٹ اسلام کا سائنس میں کردار اور یورپ منظوری کے آخری مراحل میں ۔ پیٹنا تو سر ہی ہے لیکن اس کا مقصد ان آوازوں کو کم کرنا ہے جو ہر وقت مسلمانوں کو دھشت گرد کہتی ہیں اسلامو فوبیا کی لہر کو صبر دینا


Raja Iftikhar Khan Reposted

جہلم گٹیالی میں گزشتہ ماہ ہونے والی اس فائرنگ کو پولیس ہوائی فائرنگ کہہ رہی ہے کیا یہ ہوائی فائرنگ ہے؟ یا قتل کرنے کی کوشش؟ پولیس دفعہ 324 نہ لگا کر مجرم کو گنجائش دے رہی ہے اورسیز پاکستانیوں کی جان اور جائیدادوں کو تحفظ دیں #MaryamNawazSharif #ranasanaullah #dpojhelum


یہ ہر آدمی اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کرے وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.