Similar User
@Abbasii40868598
@hk46334
@Rizwan795795
@Waseemabbas7212
@kashif_185
@hussainshahee14
@zainwahla
@JabbarAgrawal
@IK_Today1
@Mziakhan_PTI
@SuhrabHussain5
@QaisarZ21756597
@Muhamma49730913
@Qaiidii804
@AkifJav18893385
جس حکومت نے اپنا جسم، عزت اور غیرت بیچ دی، اس کو لوگ پی آئی اے بیچنے کے طعنے دے رہے ہیں. ویسے آپ لوگ بھی بہت سادہ ہیں
حضورﷺ نے فرمایا کہ خدا کی قسم، اگر میری بیٹی فاطمہؓ بھی چوری کرتی تو میں اس کے بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔ پس ثابت ہوا کہ "عورت کارڈ" کا بےجا استعمال نامعقول ہے۔ عوام کو انصاف چاہیے، چاہے جج مرد ہو یا عورت۔ کارکردگی پر سوال ضرور ہو گا👍 Join me on YouTube:👇🇵🇰 youtu.be/Lgj5cvP08Uo
اسلام آباد ہائی کورٹ کو عمران خان کی تقریر میں ایک جج پر تنقید نظر آ گئی اور نوٹس لے لیا لیکن انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور شہباز گل اور جمیل فاروقی پر برہنہ کر کے کیا گیا تشدد کیوں نظر نہیں آتا؟
وفادار نہیں ہوتا ہر ساتھ چلنے والا لوگ اپنے مطلب کی راہ ڈھونڈ لیتے ہیں کارواں کے چلنے سے کارواں کے رکنے تک منزلیں نہیں یارو راستے بدلتے ہیں
جمیل فاروقی پر تشدد اور برہنہ کرنا کس قانون کے تحت ہے۔ اسلام آباد پولیس اور انکے آقا غیر قانونی ہتھکنڈوں میں حد سے بڑھتے جا رہے ہیں۔
جمیل فاروقی کا ائیر پورٹ سے پیغام
IK addressing the Neutrals. "Do whatever u can I will gather the nation behind me". Nation came out itself across Pak to stand with Imran Khan last night. The message from us is clear: #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن fb.watch/f2CAIEUjbJ/
ہم کوئی غلام ہیں؟ Absolutely Not!
پیمرا کی پابندی کے بعد عمران خان آج ایک نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں، بیوقوفوں نے خان کو ایک اور ریکارڈ بنانے کا موقع دے دیا ہے
بریکنگ نیوز، تحریک انصاف کا پیمرا کی پابندی کے بعد بڑااقدام عمران خان کا جلسہ اور تقریر دکھانے کے لیے پانچ سو فیس بک اور یوٹیوب اکاونٹس کو اجازت دے دی گئی سوشل میڈیا ٹیم نے تمام فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹس کو جلسہ دکھانے کے اختیارات دے دیے 1/3
عمران خان پانچ سو اکاونٹس کے ذریعے کروڑوں لوگوں سے مخاطب ہونے والے پہلے لیڈر بن جائیں گے پانچ سو فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹس کی لسٹ کچھ ہی دیر میں جاری کردی جائے گی اگر کوئی بھی فیس بک اور یوٹیوب اکاونٹ خطاب لائیو دکھانا چاہے تو اسے مکمل ٹیکنیکل سپورٹ بھی فراہم کی جاے گی 3/3
مطالعہ پاکستان کا سارا سلیبس جھوٹ اور لمبی لمبی گپوں پر مبنی ہے بچوں کو غلط تعلیم دی جاتی ہے قومی ہیروز گمنامی کی موت مرتے ہیں جبکہ قومی چوروں اور دو نمبر لوگوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے
عمران خان پر لگائی گئی ہر پابندی الٹا امپورٹڈ حکومت کے گلے پڑ گئی😊 آج پورے ملک میں سوشل میڈیا پر عمران خان کا مؤقف پوری قوت سےچلے گا اسلام آباد IG/ DIG یاد کریں جب ن لیگ حکومت نےSP علی نیکوکارہ کو حکم دیا تھا کہ PTI پر گولیاں چلاؤ لیکن اس نے صاف انکار کر کے قوم سے عزت کمائی✌
شہباز گل پر اگر تشدد نہیں ہوا تو ان کی گرفتاری کے پہلے 72 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردیں کہ ان کو کہاں کہاں رکھا گیا اور ان کے کمرے میں کون کون گیا، حکومت سمجھتی کہ 12 روز میں سے صرف ایک منٹ کی فوٹیج چلا کر لوگوں کو بیوقوف بنا لے گی.
باجوہ اور آرمی دودھ کی دھلی ہے فرشتے ہیں یہ لوگ ان پر کرپشن کا الزام توبہ توبہ شرک کر رہے ہیں اپ آرمی اور اس کے جرنیل فرشتہ صفت لوگ ہیں کرپشن اپ اور میرے جیسےلوگ کرتےہیں پاک کےلیےترانہ لکھناچھوٹی بات ہے😁 اور کیا کشمیر آزاد کرنے پےلگجائیں اب یہ نہ یہ انکا کام تھوڑی ہے #Bajwa
مجھے شہباز گل کے بیان سے اختلاف ہے مگر جو ان پر جو تشدد ہوا ہے۔ جو اسکا مزاق اڑا رہیں ہیں یا اسکو جھوٹ قرار دے رہیں اللہ نہ کرے یہ سب انکے ساتھ یا کسی کے ساتھ بھی ہو۔ ظلم کرنے والے اور ظالموں کی حمایت کرنے والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے۔
ان سے پوچھیے ۔ یہ گواہی یہی گواہ ہیں اور ہمیں عدالت پر حیرت جس نے ملزم کو چھان بین کی ذمے داری دے دی ہے۔
انہوں نے کہا اے آر وائے پر بات نہ کرو، میں نے اپنا پروگرام کرنے سے انکار کر دیا۔ شکریہ عمران ریاض۔
سنا ہے موجودہ حکومت نواز شریف کے خلاف اس بیان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے جا رہی ہے- @HamidMirPAK @GFarooqi @TalatHussain12 @shazbkhanzdaGEO @sanabucha وغیرہ مدعی بننے جا رہے ہیں!!!
United States Trends
- 1. #JinOnFallon 366 B posts
- 2. #RHOSLC 8.078 posts
- 3. #CMAawards 19,2 B posts
- 4. Diddy 92,3 B posts
- 5. Nikki 46,1 B posts
- 6. Adani 389 B posts
- 7. #My82Playlist N/A
- 8. Sixers 15,4 B posts
- 9. #82giveaway N/A
- 10. Happy Birthday Nerissa 5.089 posts
- 11. Suns 11,1 B posts
- 12. Paul George 8.798 posts
- 13. Coachella 573 B posts
- 14. Bitcoin 604 B posts
- 15. Jalen Brunson 3.269 posts
- 16. seokjin 141 B posts
- 17. Grayson Allen N/A
- 18. Dunn 4.693 posts
- 19. Mark Sears N/A
- 20. Beal 1.512 posts
Who to follow
-
Abbasii
@Abbasii40868598 -
Malik HAMEED KHAN . im in the Land of hospitality
@hk46334 -
Hafiz Rizwan Ibrahim
@Rizwan795795 -
Waseem abbas
@Waseemabbas7212 -
Kashif Hussain Shah
@kashif_185 -
Khadim Hussain Shaheen
@hussainshahee14 -
zain wahla
@zainwahla -
Jabbar Agrawal
@JabbarAgrawal -
IK Today 🇧🇫
@IK_Today1 -
M zia khan 🇵🇰
@Mziakhan_PTI -
Suhrab Hussain .PTI
@SuhrabHussain5 -
Asghar Ali
@QaisarZ21756597 -
Muhammad Yaqoob
@Muhamma49730913 -
Qaidi-804
@Qaiidii804 -
Akif Javed
@AkifJav18893385
Something went wrong.
Something went wrong.