@ayelaqueen404 Profile picture

Xid Rana

@ayelaqueen404

MSCS from UET, BS IT from PU! PTI Supporter,

Similar User
Ijaz Ahmad photo

@IjazAhm22689691

Sheraz Salah Us Din photo

@sheraz_us

khurshid awan photo

@khurshi03077864

Xid Rana Reposted

سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کر 50 ہزار ووٹوں سے شکست دے دی۔۔۔


Xid Rana Reposted

پاکستانی قوم ہیں، بھیڑ بکریاں نہیں! عوام کے ووٹ کو عزت دو۔ ریٹویٹ کرو سب اور ہیش ٹیگ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور


Xid Rana Reposted

Crazy how peaceful life becomes when you choose solitude over fake company and drama, peace over winning arguments and having the last word, boundaries over tolerating disrespect and starting a war inside yourself, and privacy over telling people more than they need to know.


Xid Rana Reposted

آئین کے ساتھ کھڑا ہونا ہماری چوائس نہیں یہ ہماری ڈیوٹی ھے۔ عمر عطا بندیال ریٹویٹ کر کے انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچائیں کیونکہ پاکستانی میڈیا اسے نہیں دکھا رہا۔


Xid Rana Reposted

اسرائیلی فوجیوں نے آج رمضان المبارک میں نماز کے دوران مسجد اقصیٰ کے اندر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر دیا۔ تمام مسلمانوں کو اس پر آواز اٹھانی چاہیے۔


Xid Rana Reposted

پتہ نہیں کیوں پر اس شخص سے باپ جیسی ہی فیلنگز آتی ہیں مجھے بھی۔۔۔ جیسے سخت دھوپ میں ایک سایہ دار درخت ❤️


Xid Rana Reposted

کمپنی تو یہی چلے گی ان شاء اللہ بہت جلد آ رہا ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان #جیت_گیا_کپتان_اور_آئین

Tweet Image 1

Xid Rana Reposted

مَیں اِک شکست ہوں__، حوصلے سے جھیلی ہوئی.. ! مَیں ایک زخم ہوں__، سامنے سے آیا ہوا.. ! مَیں ایک شکل___، کسی حافظے سے نکلی ہوئی.. ! مَیں ایک ہاتھ____، کسی ہاتھ سے چُھڑایا ہوا.. ! #محفل_سخن

Tweet Image 1

Xid Rana Reposted

خان آکے فیر ملک سنبھال پوری قوم خھلوتی تیرے نال قوم نے امید ہن تیرے نال لای ساڈی اے دعا فیر آوے پی ٹی آئی #bareenanadeem #Bareena #imrankhan #PTIfamily #ActiveInsafians #ZamanPark


Xid Rana Reposted

کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کشا رازق سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں مِری مٹّی کو اشک و خون کے نم سے بچا رازق...!

Tweet Image 1

Xid Rana Reposted

عمران خان تو دور کی بات عمران خان کی شیرنی کا مقابلہ بھی نہیں کر پائے گی نانی 420. فیصلہ دو پاکستانیوں 👇

Tweet Image 1

Xid Rana Reposted

ان شاء اللّٰه، میرا لیڈر اسی کرسی پہ ایک بار پھر آئے گا دو تہائی اکثریت سے آئے گا اللّٰه کے حکم سے۔


Xid Rana Reposted

اولیاء کے شہر ملتان کا پہلا دورہ بے حد پسند آیا! مزارات کی زیارت سے لے کر مقامی بازاروں کی سیر اور وہاں اپنے ناشتے کے لئے پوری خود بنانے تک یہ سفر بہت یاد گار رہا۔ وہاں کے مقبول نیلے برتنوں کے پیچھے باصلاحیت مرد و خواتین کی لگن سے بہت متاثر ہوا 👏 اگلی بار مجھے کیا دیکھنا چاہئے؟


Xid Rana Reposted

فواد چوہدری رہائ کے بعد اپنے گھر گئے تو بچوں نے استقبال کیا ❤️ تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں


Xid Rana Reposted

پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔ دہشتگردی کےبڑھتےہوئےخطرے سےنمٹنےکیلئےلازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں اور اپنی پولیس کومناسب انداز میں ضروری ساز و سامان سےلیس کریں۔


Xid Rana Reposted

ارشد بھائ آپ ہمیشہ یاد رہیں گے آپ نے اس ملک کے اپنی قربانی دے دی ہم کبھی نہیں بھولیں گے


Xid Rana Reposted

چلیں انصافیوں خان صاب کی اپنی اپنی پسند کی ایک ایک تصویر پوسٹ کریں یہاں 💖🌷💖

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.