Malik M.Atif Munir
@atifmunir333Laboratory Technologist...
Similar User
@alinaxjaff
@HassaanFaridi
@ChMohsin9414914
@ghumihuibilli
@itx_mhamza
@tahoorakhairi
@Ukhattak01
@artbywhussyn
@Enr82
مجھ کو دھوکا دے گیا میرا ذوق انتخاب۔۔۔ جو لوگ میرے نہ تھے،مجھے وہی اچھے لگنے لگے۔۔۔ #جسٹ_سیئنگ۔۔۔🥹
عجیب کشمکش سے گزار رہی ہے زندگی ۔۔۔ پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ نچا رہی ہے__ یا__رلا رہی ہے__ 🥺🙄 #جسٹ_سیئنگ۔۔۔۔
چلی ہے رسم کہ کوئی سر اٹھا کے نہ چلے ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ 👽
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے... شام سورج چُرانے والی تھی...
شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا۔۔ اسلم کولسری. #جسٹ_سیئنگ۔۔۔۔
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا.. جہاں سے چاھیں گے راستہ وہیں سے نکلے گا۔۔۔۔ وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے ۔۔۔مجھے یقیں ھے چشمہ یہیں سے نکلے گا۔۔۔۔۔ #اے_قابض_کر_آزاد_مجھے ۔۔۔ #پاکستان_پائندہ_باد ۔۔۔۔
جناب عمران خان صاحب آپ نےملتان کے جلسے میں مریم نواز صاحبہ کو جس طرح مخاطب کیا اور جو کچھ کہا وہ آپ کے شایان شان نہیں ہے براہ کرم اپنے الفاظ واپس لیں اور آئندہ محتاط رہنے کا عہد کریں @ImranKhanPTI @PTIofficial @ImrankhanPakis
پاکستان میں لیموں ہزار روپے کلو بک رہے ہیں اور ہزار لیمن کی طاقت سے بھرا لیمن میکس صرف پندرہ روپے میں مل رہا ہے۔۔ بھئ واہ۔۔ #جسٹ_سیئنگ۔۔۔
نہیں ہے کوئی بھی امید تیرے آنے کی... میں اور #چائے کو کتنا اُبال سکتا ہوں... #جسٹ_سیئنگ۔۔۔
اہل اسلام کو عید الفطر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے سے آپکی زندگی خوشیوں سے، سکون سے بھر دے۔۔۔۔ آمین۔۔۔ #جسٹ_سیئنگ۔۔۔۔
United States Trends
- 1. CORY 22,3 B posts
- 2. taemin 20,8 B posts
- 3. Friday the 13th 102 B posts
- 4. Devin Williams 7.324 posts
- 5. #SantaChat 3.174 posts
- 6. $CUTO 9.157 posts
- 7. #IDEGEN N/A
- 8. Nestor 10,9 B posts
- 9. Luxembourg 12,7 B posts
- 10. Durbin 3.881 posts
- 11. Brewers 6.798 posts
- 12. #TSErasArchives 10,7 B posts
- 13. Ciri 133 B posts
- 14. Battle of the Bulge 1.469 posts
- 15. #FursuitFriday 14,6 B posts
- 16. #FridayVibes 10 B posts
- 17. Tanner Scott N/A
- 18. Nancy Pelosi 52 B posts
- 19. Witcher 150 B posts
- 20. Odell 6.114 posts
Something went wrong.
Something went wrong.